ہائیو ربّا ہماری قسمت!!!



جہیڑے پنجابی سمجھ لیندے ، او سرائیکی وی سمجھن دی کوشش کر لیندے نیں۔





اچھا کیا۔۔۔
جی بالکل۔۔۔ تبھی تو بچ گئے ۔
ارے بس جو بھا گیا سو بھا گیا اور وہ دنیا سب سے اچھا لگنے لگا ۔۔۔۔محبت میں صرف ہنر نظر آتے ہیں اور یہی اصل بات ہے ۔۔۔۔۔۔
اس پر ایک طویل تحقیقاتی مقالہ لکھنا پڑے گا!!!
سب سے الگ کیا مطلب؟؟؟
ڈڈو دی ال مُنہ مُہاندرا ویکھ کے لاندے نیں۔ ایس لئی میں تے بالکل نہیں سمجھیا۔
اس میں پیش گوئی کی کیا بات؟؟؟
سراپا منتظر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
جیتی رہئیے سیما آپا۔۔۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔

حسِ مزاح تو شادی کی نظر ہو گئی بھائی۔ حقیقت یہی ہے کہ سیما آپا کا مراسلہ پڑھنے کے بعد ہی فیصلہ کیا کہ چلے ہی جانا چاہئیے۔
آپا کو علم ہے اگر وہ آپ کی حمایت نہیں کریں گی تو پھر آپ کے ڈرامے شروع ہو جائیں گے ۔ روندو ڈرامہ کوئین
شعور و ادراک و آگہی کے نت نئے در وا ہونے پر آپ کو صدہا مبارکاں!!!