سب ایک دوسرے کا ساتھ دے رہے ہیں۔۔۔ اور ہم معصوم کبھی خود کو دیکھتے ہیں اور پھر سے بھی خود ہی کو دیکھتے ہیں
آئینے کے سو ٹکڑے بھی ہم نے کر کے دیکھے ہیں
ایک میں بھی تنہا تھے سو میں بھی اکیلے ہیں
سب ایک دوسرے کا ساتھ دے رہے ہیں۔۔۔ اور ہم معصوم کبھی خود کو دیکھتے ہیں اور پھر سے بھی خود ہی کو دیکھتے ہیں
نہیں نا!!! رونا تو حلق سے ایک زور دار قہقہہ برآمد ہونے کو کہتے ہیں
ہاں نا آپا۔۔۔۔ جب سے "چوٹ" کھائی ہے دماغ پہ معہ کندھا۔۔۔ شاید ہی کوئی رات ایسی ہو جس میں لگاتار ایک گھنٹہ بھی سویا گیا ہو۔





دیکھا ۔۔۔ دھیرے دھیرے سمجھتے جا رہے ہیں آپ
ہمیں انتظار رہے گا پڑھنے کے لئے۔
نہیں ڈڈو کو سائیڈ پہ رہنے دیں۔۔۔ بھتنی ہی ٹھیک ہیں عبدالقیوم بھائی۔
اور دراصل ؟؟؟؟
میں آپ کے ساتھ ہوں بہنا
ہمیں غصہ نہیں آتا روؤف بھائی۔۔۔ خیال ہی نہیں رہا کہ کتنے ہو گئے سوالیہ نشان۔
لیکن پھر بھی سوالیہ نشانات کیفیت کے عکاس ہی سمجھے جائیں گے
دو دن سے مرضی ہی کے مطلب تو نکال رہے ہیں بھائی۔۔۔ آج بھی سہی



پہلے کون سا مطلب نکالا ؟