نہیں "میں " ایسے ماری کہ پھر اس پر "ہائے " کہنے یا واویلا کرنے کی ضرورت ہی پیش نہ آئی کبھی۔ الحمد للہ
اچھا۔۔۔۔۔ تو آپ "ہم" اسی لیے کہتی ہیں
جی بھائی۔۔۔
ہاں نا۔۔۔
میں نے پڑھا ہے کہو تو مراسلہ بھی ڈھونڈ کے دکھا سکتا ہوں لیکن شرط یہ ہے کہ شرط لگانی پڑے گی
کیسی شرط۔۔۔ پہلے بتائیے پھر جواب دیں گے۔
کچھ مصروف ہوں، شام کو ان شاءاللہ گپ شپ کرتے ہیں
واقعی بھائی۔۔۔ اب تو ہم سب ہی یہ کام بخوبی کر سکتے ہیں۔ ویسے مزہ بھی تو بہت آتا ہے نا۔
جی بالکل۔۔۔ ہمیں لگتا ہے کہ نور بہنا کے جواب باقی ہیں اب۔ یا شاید ایک آدھ اور۔
ایک دم سے سنجیدہ کتب؟ مشکل پیش نہیں آئی توجہ مرکوز کرنے میں؟
پتہ نہیں یہ دفتر والے ہوتے کیوں ہیں۔۔ کسی طریقہ سے انھیں بھی اردو محفل میں شرکت پر آمادہ کر لیا جائے تو کیسا؟؟؟
عثمان کا انٹرویو آپ نے نہیں پڑھا؟
بہت بہتر۔
نہیں ہم نے کسی کا بھی نہیں پڑھا۔ ۔۔ ہمیں آئے عرصہ ہی کتنا ہوا ہے ابھی۔ لیکن اب ایک ایک کر کے سب کے پڑھیں گے ان شاء اللہ۔ آپ والا شروع کیا ہے بس۔