انٹرویوگل یاسمیں سے انٹرویو

گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 7:37 صبح
ہم نے ہم مزاج میاں بیوی آٹے میں نمک کے برابر دیکھے پر پروردگار کی شان دیکھیے دو مختلف مزاج لوگوں کو کیسے ایکدوسرے کا لباس بنا دیتا ہے اور تمام زندگی ایک دوسرے سے زمین آسمان کا فرق رکھنے والے لوگوں کو جوڑے رکھتا ہے یہی اس رشتے کا حسن ہے۔۔۔۔
سیما آپا سب کراچی والے ایسی اچھی باتیں کیوں نہیں کرتے؟؟؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سید عمران — اگست 20، 2021 7:38 صبح
ہم نے ہم مزاج میاں بیوی آٹے میں نمک کے برابر دیکھے پر پروردگار کی شان دیکھیے دو مختلف مزاج لوگوں کو کیسے ایکدوسرے کا لباس بنا دیتا ہے اور تمام زندگی ایک دوسرے سے زمین آسمان کا فرق رکھنے والے لوگوں کو جوڑے رکھتا ہے یہی اس رشتے کا حسن ہے۔۔۔۔
اس اختلافی حسن کے بارے میں ہمارے والد صاحب کہتے تھے کہ میاں بیوی مزاج کے اعتبار سے الٹ ہوں تو بھی خوب نبھ سکتی ہے۔۔۔
شوہر ہنس مکھ ہو اور بیوی سنجیدہ مزاج تو گفت و شنید میں میانہ روی ہوتی ہے۔۔۔
شوہر کھلے ہاتھ کا اور بیوی تنگ ہاتھ کی تو اخراجات میں میانہ روی رہتی ہے!!!
سیما علی — اگست 20، 2021 7:39 صبح
کل رات یہ سانحہ کیسے وقوع پذیر ہوا؟؟؟
کھل کر گفتگو فرمائی جائے!!!
یہ ہماری اور گل کی بات ہے۔جب ہم اور گل
ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
سیما علی — اگست 20، 2021 7:40 صبح
اس اختلافی حسن کے بارے میں ہمارے والد صاحب کہتے تھے کہ میاں بیوی مزاج کے اعتبار سے الٹ ہوں تو بھی خوب نبھ سکتی ہے۔۔۔
شوہر ہنس مکھ ہو اور بیوی سنجیدہ مزاج تو گفت و شنید میں میانہ روی ہوتی ہے۔۔۔
شوہر کھلے ہاتھ کا اور بیوی تنگ ہاتھ کی تو اخراجات میں میانہ روی رہتی ہے!!!
صد فی صد درست :):):):):)
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 7:40 صبح
شوہر ہنس مکھ ہو اور بیوی سنجیدہ مزاج تو گفت و شنید میں میانہ روی ہوتی ہے۔۔

تو کیا ہمیں کم بولنا چاہئیے اگر ہم " ان " میں باتونی ہونے والی صفت دیکھنا چاہتے ہیں؟:ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 7:42 صبح
یہ ہماری اور گل کی بات ہے۔جب ہم اور گل
ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
ہاں نا۔۔۔ ہماری اور آپا کی بات ہے ۔ :LOL:
اور آپ کو آپا کی بات پر اعتبار ہونا چاہئیے۔ کہ
"دل آنے کی بات ہے جب جو لگ جائے پیارا " :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سید عمران — اگست 20، 2021 7:43 صبح
ہم کراچی گئے تھے سیما آپا کے پاس۔۔۔
اب خوش نا؟
ہماری دعوت کا انتظام کیا جائے۔
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
اس سانحہ دل خراش کے احوال کی مفصل لڑی کہاں ہے؟؟؟
کراچی گئے تھے۔۔۔
بولے تو ماضی کی گئی گزری بات ہوئی۔۔۔
لہٰذا اب دعوت وعوت کچھ نہیں!!!
سید عمران — اگست 20، 2021 7:44 صبح
تو کیا ہمیں کم بولنا چاہئیے اگر ہم " ان " میں باتونی ہونے والی صفت دیکھنا چاہتے ہیں؟:ROFLMAO:
نہیں، سنجیدہ مزاج والے ان کو پسند کریں!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 7:46 صبح
نہیں، سنجیدہ مزاج والے ان کو پسند کریں!!!
نا۔۔۔ ہم "ان " کو ویسا ہی دیکھنا چاہئیں گے جیسے "وہ" ہوں۔ جو تبدیلی لانی ہوئی ، خود میں لائیں گے۔ :D
سیما علی — اگست 20، 2021 7:46 صبح
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
اس سانحہ دل خراش کے احوال کی مفصل لڑی کہاں ہے؟؟؟
کراچی گئے تھے۔۔۔
بولے تو ماضی کی گئی گزری بات ہوئی۔۔۔
لہٰذا اب دعوت وعوت کچھ نہیں!!!
خوابوں پر بھی پابندی لگائیں گے ہمارے :bee::bee::bee::bee::bee:
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 7:48 صبح
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
اس سانحہ دل خراش کے احوال کی مفصل لڑی کہاں ہے؟؟؟
کراچی گئے تھے۔۔۔
بولے تو ماضی کی گئی گزری بات ہوئی۔۔۔
لہٰذا اب دعوت وعوت کچھ نہیں!!!

اللہ توبہ۔۔۔ دل خراش کیوں؟
البتہ سانحہ ضرور کہہ لیجئیے۔
ہم خود ہی کر لیں گے اپنی دعوت۔۔۔ " دو دریا " میں جا کر۔
ٹھیک نا سیما آپا۔
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 7:49 صبح
خوابوں پر بھی پابندی لگائیں گے ہمارے :bee::bee::bee::bee::bee:
ساتھ میں وہ شعر بھی تو سنایا ہوتا سیما آپا
آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سید عمران — اگست 20، 2021 7:49 صبح
:LOL::ROFLMAO::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آپ کے "نہیں " کہنے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔
سیما آپا انھیں بتائیں نا " ہاں "
ہم سنی سنائی بات کا اعتبار نہیں کرتے!!!
سید عمران — اگست 20، 2021 7:50 صبح
اللہ توبہ۔۔۔ دل خراش کیوں؟
البتہ سانحہ ضرور کہہ لیجئیے۔
ہم خود ہی کر لیں گے اپنی دعوت۔۔۔ " دو دریا " میں جا کر۔
ٹھیک نا سیما آپا۔
سو بسم اللہ!!!
سیما علی — اگست 20، 2021 7:51 صبح
اللہ توبہ۔۔۔ دل خراش کیوں؟
البتہ سانحہ ضرور کہہ لیجئیے۔
ہم خود ہی کر لیں گے اپنی دعوت۔۔۔ " دو دریا " میں جا کر۔
ٹھیک نا سیما آپا۔
ہم کریں گے اپنی بٹیا کی دعوت کل جو کھا یا تھا حلیم قدیر بھیا والا۔۔۔۔
سید عمران — اگست 20، 2021 7:51 صبح
سُن لیا نا سید عمران محترم۔۔۔ سیما آپا نے کتنی اچھی بات کی کہ "کفرانِ نعمت نہیں کرتے " :battingeyelashes:
آپ کو یہ نعمت ملی ہے تو آپ کریں شکر۔۔۔
ہم تو اپنی صورت پر صبر ہی کرسکتے ہیں!!!
:hot: :hot: :hot:
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 7:52 صبح
ہم سنی سنائی بات کا اعتبار نہیں کرتے!!!
تو لکھی لکھائی پر کر لیجئیے نا۔۔۔ بلکہ دیکھی دکھائی پر۔۔۔۔ یہ یہیں پر تو ہیں ۔۔۔ ایک اڑان بھرنے کی دیر ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 7:53 صبح
ہم کریں گے اپنی بٹیا کی دعوت کل جو کھا یا تھا حلیم قدیر بھیا والا۔۔۔۔
جس میں قدیر بھیا موجود ہی نہیں ہے تو اس حلیم کو " قدیر بھیا کا حلیم " نام کیوں دیا ہے آپا۔
ہمیں تو گول گپے کھانے ہیں آپا دعوت میں۔۔۔ وہ بھی 3 پلیٹیں ۔
سید عمران — اگست 20، 2021 7:59 صبح
بالکل درست کہا کہ یہ اپنی باتوں میں کرسٹل کلیر نظر آتیں ہیں ۔۔
بس باتوں میں سیما آپا؟؟
شکل و صورت میں نہیں ؟؟؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اللہ کی بنائی ہوئی بہت پیاری صورت ہے اور کفرانِ نعمت نہیں کرتے :):):):):)
ویسے آپ پر یہ انکشاف کس تاریخ کو ہوا؟؟؟
:thinking2::thinking2::thinking2:
ہم کراچی گئے تھے سیما آپا کے پاس۔۔۔
اب خوش نا؟
ہماری دعوت کا انتظام کیا جائے۔
ہم کریں گے اپنی بٹیا کی دعوت کل جو کھا یا تھا حلیم قدیر بھیا والا۔۔۔۔
آجائیں محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا۔۔۔
یہ دیکھیں، ہم آپ سے کہتے تھے ناں کہ ان دونوں کی جوڑی اندرونِ خانہ ضرور کوئی نہ کوئی گُل کھلا رہی ہے۔۔۔
آگئی ناں آپ کے سامنے اب ساری حقیقت۔۔۔
اور دیکھیں سیدھے سادے قدیر بھیا کو کیسے رام کیا۔۔۔
حلیم بھیجے جارہے اور کھائے بھی جارہے اور سرعام بتائے بھی جارہے ہیں۔۔۔
یہ ہوتی ہے سچی محبتیں۔۔۔
ایک آپ ہیں چائے کی ایک عدد پیالی کا صدیوں سے انکار کررہے ہیں۔۔۔
حد ہوگئی یعنی کہ!!!
:surprise: :surprise: :surprise:
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 8:00 صبح
آپ کو یہ نعمت ملی ہے تو آپ کریں شکر۔۔۔
ہم تو اپنی صورت پر صبر ہی کرسکتے ہیں!!!
:hot: :hot: :hot:
جب مصور اللہ پاک ہیں تو شکل و صورت کا گلہ کیسا۔۔ صبر کرنے والا اور شکر کرنے والا دونوں ہی اللہ پاک کو پیارے ہوتے ہیں۔
سیما علی آپا ۔۔۔ یہ شعر کیسا رہے گا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ابر میں چاند گر نہ دیکھا ہو
رخ پہ زلفوں کو ڈال کر دیکھو

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%84-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.117080/page-37