انٹرویوگل یاسمیں سے انٹرویو

سید عمران — اگست 20، 2021 8:02 صبح
نا۔۔۔ ہم "ان " کو ویسا ہی دیکھنا چاہئیں گے جیسے "وہ" ہوں۔ جو تبدیلی لانی ہوئی ، خود میں لائیں گے۔ :D
یہ آپ کی مرضی کیا کرے کوئی درزی!!!
سید عمران — اگست 20، 2021 8:03 صبح
خوابوں پر بھی پابندی لگائیں گے ہمارے :bee::bee::bee::bee::bee:
خوب کھائیں خوابوں میں بائیس بائیس ڈشز!!!
سید عمران — اگست 20، 2021 8:04 صبح
جس میں قدیر بھیا موجود ہی نہیں ہے تو اس حلیم کو " قدیر بھیا کا حلیم " نام کیوں دیا ہے آپا۔
ہمیں تو گول گپے کھانے ہیں آپا دعوت میں۔۔۔ وہ بھی 3 پلیٹیں ۔
یہ سب باتیں خوابوں کی ہیں ناں؟؟؟
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 8:06 صبح
عدنان بھائی۔۔۔ گھبرانا نہیں ہے۔۔ ہم ہیں یہیں آپ کی بہنا۔ :battingeyelashes:
یہ دیکھیں، ہم آپ سے کہتے تھے ناں کہ ان دونوں کی جوڑی اندرونِ خانہ ضرور کوئی نہ کوئی گُل کھلا رہی ہے۔۔۔
اب تو کھل گئے نا گُل۔۔۔۔ آپ فارغ نا بیٹھیں۔۔۔ ان گُلوں کی مالا بنائیں اور گُل کھلانے والوں کے گلے میں ڈالیں۔ آ جائیں سیما آپا۔
آگئی ناں آپ کے سامنے اب ساری حقیقت۔۔۔
اور دیکھیں سیدھے سادے قدیر بھیا کو کیسے رام کیا۔۔۔
حلیم بھیجے جارہے اور کھائے بھی جارہے اور سرعام بتائے بھی جارہے ہیں۔۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہیں تو واقعی بہت سیدھے سادے سے قدیر بھائی۔
یہ ہوتی ہے سچی محبتیں۔۔۔
ہاں نا۔۔ سچی محبتیں ہی تو ہیں ۔
ایک آپ ہیں چائے کی ایک عدد پیالی کا صدیوں سے انکار کررہے ہیں۔۔۔
حد ہوگئی یعنی کہ!!!
عدنان بھائی انکار اس وجہ سے کر رہے ہیں کہ اب ایک پیالی چائے کی دعوت کیا کرنی۔۔۔۔ بڑی دعوت کا انتظام کریں گے نا ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تفصیلات ہر گز نہ پوچھی جائیں ۔۔۔ کیونکہ بتائی نہیں جائیں گی۔
سید عمران — اگست 20، 2021 8:08 صبح
اوٹ پٹانگ باتوں کی بے تکی مالا!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 20، 2021 8:08 صبح
عدنان بھائی انکار اس وجہ سے کر رہے ہیں کہ اب ایک پیالی چائے کی دعوت کیا کرنی۔۔۔۔ بڑی دعوت کا انتظام کریں گے نا ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تفصیلات ہر گز نہ پوچھی جائیں ۔۔۔ کیونکہ بتائی نہیں جائیں گی۔
بہنا کیوں مفتی جی کو تجسس میں ڈال رہی ہیں ،
ان کے پیٹ میں ابھی سے درد شروع ہو جائے گا ۔
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 8:09 صبح
یہ آپ کی مرضی کیا کرے کوئی درزی!!!
آپ بس ہماری پیش کردہ "صفات " نوٹ کرتے جائیں۔
درزی کا کام ابھی دور کا ہے جب ہم آپ کے پوچھنے کے مطابق " ان" میں ہونے والی صفات گنوا دیں گے۔
ہاں تو کتنی بتائی ہیں ہم نے؟؟؟
سید عمران — اگست 20، 2021 8:09 صبح
بہنا کیوں مفتی جی کو تجسس میں ڈالی رہی ہیں ،
ان کے پیٹ میں ابھی سے درد شروع ہو جائے گا ۔
جی نہیں۔۔۔
ان بے سر و پا باتوں سے ہمارے سر میں درد ہوتا ہے!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 8:09 صبح
خوب کھائیں خوابوں میں بائیس بائیس ڈشز!!!
دو اور شامل کر لیں۔۔۔ بھنڈی اور کڑہی پکوڑا بھی۔
سید عمران — اگست 20، 2021 8:10 صبح
آپ بس ہماری پیش کردہ "صفات " نوٹ کرتے جائیں۔
درزی کا کام ابھی دور کا ہے جب ہم آپ کے پوچھنے کے مطابق " ان" میں ہونے والی صفات گنوا دیں گے۔
ہاں تو کتنی بتائی ہیں ہم نے؟؟؟
یہ صفات اپنی ڈائری میں نوٹ کرتی جائیں۔۔۔
آپ کے ہی کام آئیں گی!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 8:11 صبح
یہ سب باتیں خوابوں کی ہیں ناں؟؟؟
ایویں خوابوں کی۔۔۔۔
خواب صرف ارادے باندھنے کے لئے دیکھے جاتے ہیں محترم۔۔۔ تعبیریں عملی قدم اٹھا کر۔
نہیں سمجھے ناَََ ۔۔۔کوئی بات نہیں :ROFLMAO:
سید عمران — اگست 20، 2021 8:11 صبح
دو اور شامل کر لیں۔۔۔ بھنڈی اور کڑہی پکوڑا بھی۔
یہ آل ریڈی شامل ہیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 20، 2021 8:11 صبح
جی نہیں۔۔۔
ان بے سر و پا باتوں سے ہمارے سر میں درد ہوتا ہے!!!
سر دیوار پر مار دیا کریں ۔
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 8:12 صبح
یہ صفات اپنی ڈائری میں نوٹ کرتی جائیں۔۔۔
آپ کے ہی کام آئیں گی!!!
آئیں گی تو ہمارے ہی کام۔۔۔ مگر "آخری سوال " میں آپ ہی نے پوچھی تھیں نا۔
ہم ڈائری میں لکھتے جائیں تو کہ وہ کھو جائے اور ہمیں پھر سے سوچنا پڑے۔
سید عمران — اگست 20، 2021 8:12 صبح
سر دیوار پر مار دیا کریں ۔
لائیں پھر اپنا سر دیں ہمیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 20، 2021 8:14 صبح
لائیں پھر اپنا سر دیں ہمیں!!!
نا بھیا نا ،
سر اپنا اپنا
سید عمران — اگست 20، 2021 8:14 صبح
نا بھیا نا ،
سر اپنا اپنا
کبھی اپنا سر بھی استعمال کرلیں ا!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 8:14 صبح
اوٹ پٹانگ باتوں کی بے تکی مالا!!!
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
چائے چاہئیے دو عدد ڈسپرین کے ساتھ؟؟؟
سیما علی — اگست 20، 2021 8:14 صبح
سر دیوار پر مار دیا کریں ۔
بھیا ایسے نہیں آپ صلح جو آدمی ہیں!!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 8:15 صبح
یہ آل ریڈی شامل ہیں!!!
پیش کی جائیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%84-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.117080/page-38