آپ بھی موقع کی تلاش میں !!!!!
آپ بھی موقع کی تلاش میں !!!!!
آپ کو پتا تو ہے کہ ہمارے سر میں بھوسہ بھرا ہے ،
ہاں تو ہم کس مرض کی دوا ہیں۔۔۔۔ درد دے کر دوا بھی کر دیں گے عدنان بھائی۔۔۔ آپ بے فکر رہیں ۔ آپ کے بھائی محفوظ رہیں گے۔



کچرے کی فکر نہ کریں۔۔۔
یہ بھی تو بتانا تھا کی "کس کا"
نہ کسی کو ایسا درد چاہیے نہ دوا!!!
اتر گئی گاڑی پٹڑی سے!!!
ہمارے بھائی کا سر ان کے کاندھوں پر سلامت رہنے دیا جائے ۔
بس یونہی بہادر بن کر ڈٹے رہنا ہے۔
درخواست مسترد کی جاتی ہے!!!
ان کی بہادری کے سینگ کا فریکچر!!!
عدنان بھائی پہلے ہوا کرتے تھے صلح جو۔۔۔ اب بالکل نہیں ہیں۔

یہ ہوائی دشمنوں نے اُڑائی!!!
وہیں خوابوں میں ڈھونڈ لی جائیں!!!




پہلے بھی کبھی نہیں تھے۔۔۔
کمبھ کا میلہ ہوگا!!!
تو دیکھ کر ڈرائیو کیجئیے نا گاڑی۔۔۔ بالکل ناک کی سیدھ میں۔