ہماری گاڑی ٹریک پر ہے۔۔۔
آپ اپنی والی کا ذرا خیال رکھا کیجیے!!!
ہماری گاڑی ٹریک پر ہے۔۔۔
ہاں مگر پہلے یہ صفات دبی دبی تھیں۔۔۔ اب تو ڈنکے کی چوٹ پر سامنے آ رہی ہیں عدنان بھائی کی صفات۔
بہتر۔۔۔ ہماری والی کو دھکا دے کر کیجئیے ٹریک پہ سیما آپا۔
ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔
ہم تو حوصلہ دے رہے ہیں عدنان بھائی کو۔ فریکچر کیسے ہوا۔۔۔ ہمیں نہیں معلوم
ہم ہائیکورٹ میں ، سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔۔۔
مفتی صاحب اور کمبھ کا میلا !!! پتہ ہے آپکو کمبھ کے میلے کے بارے میں!!!!
مفتی صاحب ہی نے ابھی ابھی ذکر کیا ہے کمبھ کے میلے کا۔ہمیں نہیں پتہ۔ بس نام سنا ہوا ہے۔
مفتی صاحب نہیں یہ دونوں بہن بھائی۔۔۔
اسے یادداشت نہیں وسوسہ کہتے ہیں!!!
وسوسہ سے ہمیں سموسہ کیوں یاد آنے لگا؟
شکر ہے ۔۔۔ آج ہی سہی۔ ہم آ تو گئے واپس۔
ہمارا ذکر کیا نا ؟
کہتے ہیں اسے ہی خلل دماغ کا!!!
جی آ، جی آ!!!
ہو گئے حاضر۔۔۔۔ کہاں کرنا ہے صفایا؟
اپنے بھائی کے دماغی کچرے کا!!!