اب صبح سویرے ناشتہ کے ٹائم کھانے پینے کی چیزیں یاد آئیں تو کیا اسے ہمارے دماغ کا خلل سمجھا جائے گا ؟
نہ جی ہمیں کوئی وسوسہ سموسہ نہیں لگ رہا۔ اب ٹھیک نا؟
اب صبح سویرے ناشتہ کے ٹائم کھانے پینے کی چیزیں یاد آئیں تو کیا اسے ہمارے دماغ کا خلل سمجھا جائے گا ؟
ابھی پھیلا ہی کہاں ہے کچرا۔۔۔
یہ کیا ہے بھئی؟؟؟
پھر سے سموسہ؟؟؟
یہ کس بھائی کی بات ہو رہی ہے

وعدہ کرو تو پورا کرو کسی کا اعتماد کبھی نہ توڑو
فکر نہ کریں، آپ کا ذکر خیر نہیں ہے۔۔۔
طُرفہ تماشہ۔۔۔
ہماری اور سیما آپا کی آپس کی بات ہے۔۔۔ دو سہیلیوں کی بات بھائی۔
ہمارے سبھی بھائی ہماری وجہ سے " لائن حاضر " ہونے کو ہیں آج ۔
جب انسان کچھ کرنے کے لئےایک بات کہتا ہے تو وہ درپردہ ایک وعدہ ہی کر رہا ہوتا ہے۔ نہیں؟
یعنی کہ اب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی غیر بھائی ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف خدایا عدنان بھائی پر کیا گزرے گی یہ پڑھ سن کر۔
سن گن دینے والے کو پیش کیا جائے۔۔۔
ہولا ہتھ رکھو۔۔۔ تراہ ای کڈھا تا میرا
لڑی برباد کہاں ہوئی۔۔۔۔ ایک بہت بڑا مسئلہ حل کیا جا رہا ہے اس میں ۔
کنستر فُل ہے نا آج؟؟؟
تو پھر گھر کے بھیدی نے اگر لنکا ڈھائی تو ہم ہتھ ہولا نہ رکھ پائیں گے روؤف بھائی۔۔۔ بس سمجھ لیں آپ۔

آج تو دو ہیں بھائی کنستر فُل۔۔۔ جن میں سے ایک ریزرو ہے ٹوٹلی آپ کے لئے۔ اور ماچس بھی نہیں لائیٹر ہے ساتھ میں۔ بس بچ بچاؤ ہی رکھئیے گا آپ۔ ورنہ ہم تو جانیں سیدھی بات۔۔۔ بھائی ہیں تو ہیں۔ دشمنی کی تو ہم بھی دشمنی نبھائیں گے۔