اب تو
اب تو
اپنی تو دہشت ہی بہت ہے۔۔۔ ہمارا پھولن دیوی ہونا ہمیں کبھی نقصان نہ دے گا

یعنی اب یہاں (یعنی کراچی)آگئے ہیں۔۔۔
دیکھا عبد الرؤف بھائی۔۔۔
ہم نے جو یہ حالات دیکھے تو معافی مانگنے مسجد کو چل دئیے!!!













مجھے بھی نہیں بتایا اور کراچی کا چکر لگا کر چلی گئیں۔
ہمیں اصلی نام آپ کی زبان سے نکلوانا تھا ثبوت کے طور پر!!!
کنستر کا تیل، گیا تیل لینے۔۔۔



ہاں نا تو اس میں کیا ہے بھلا۔۔۔ یہ تو ہم ویسے بھی بتا دیتے۔







ماضی کا صیغہ کیوں استعمال کررہے ہیں بھائی؟؟؟






کیوں ہمارے بھائی کو ہمارے خلاف کر رہے ہیں۔۔۔ ہمیں ہی بینگن بنا رہنے دیجئیے نا۔ 
اسی لیے کہتے ہیں کم بولنا چاہیے۔۔۔
چھپانا بھی نہیں آتا ۔۔۔ اور دوسرے گھر کے بھیدیوں نے سب راز کھولے


دعوت میں تو آپ بن بلائے آتیں۔۔۔





وہ ہم نے جان بوجھ کر لکھا ہے تاکہ کہہ سکیں۔۔۔
ایسی باتوں سے مجھے فوراً سمجھ آ جاتی ہے
بھیدی بے چارہ کون ہے، کہاں سے آیا ہے؟؟؟