انٹرویوگل یاسمیں سے انٹرویو

محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 20، 2021 11:26 صبح
اب ان چالبازیوں کی وجہ سے سب دعوت شاوت چائے شائے کینسل سمجھیں!!!
:devil::devil::devil::devil::devil:
سچی بھیا ،
اب تو آپ ہمیں بار بار چائے پلانے کا نہیں کہیں گے ۔
:LOL::LOL::LOL:
سید عمران — اگست 20، 2021 11:28 صبح
سچی بھیا ،
اب تو آپ ہمیں بار بار چائے پلانے کا نہیں کہیں گے ۔
:LOL::LOL::LOL:
ہم نے اپنی دعوت کی بات کی ہے۔۔۔
اس میں آپ کی دعوت کا ذکر کہاں ہے؟؟؟
:beating::beating::beating:
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 20، 2021 11:29 صبح
ہم نے اپنی دعوت کی بات کی ہے۔۔۔
اس میں آپ کی دعوت کا ذکر کہاں ہے؟؟؟
:beating::beating::beating:
اب آپ اپنی کہی سے مکریں مت ،
آپ نے خود ہی کینسل کی ہے ۔
بس بات پکی ہوئی ۔
سید عمران — اگست 20، 2021 11:32 صبح
اب آپ اپنی کہی سے مکریں مت ،
آپ نے خود ہی کینسل کی ہے ۔
بس بات پکی ہوئی ۔
خبردار جو ہمارے سامنے ہیرا پھیری کی باتیں کی ہوں۔۔۔
وہ ان چکھی، ان دیکھی چائے تو آپ ہرگز کینسل نہیں کرسکتے۔۔۔
اور۔۔۔
بات پکی ہونے پر آپ کو مبارک باد دیتے ہیں۔۔۔
ویسے بھابھی کو پتا ہے اس کا؟؟؟
:chatterbox::chatterbox::chatterbox:
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 20، 2021 11:34 صبح
خبردار جو ہمارے سامنے ہیرا پھیری کی باتیں کی ہوں۔۔۔
وہ ان چکھی، ان دیکھی چائے تو آپ ہرگز کینسل نہیں کرسکتے۔۔۔
وہ تو اب کینسل کینسل ہی سمجھیں ،
بات پکی ہونے پر آپ کو مبارک باد دیتے ہیں۔۔۔
ویسے بھابھی کو پتا ہے اس کا؟؟؟
:eek:
بھیا ڈرانے کی نہیں ہو رہی ۔
سید عمران — اگست 20، 2021 11:38 صبح
وہ تو اب کینسل کینسل ہی سمجھیں ،
جیسی آپ کی مرضی!!!
کم بخت سیڈ ہونے والا شتونگڑہ نہیں مل رہا!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 11:41 صبح
دعوت میں تو آپ بن بلائے آتیں۔۔۔
اب معلوم ہوا کہ آپ کے بھائی اور بہن کس وجہ سے آپ کو اُس لڑی میں داخل کروانا چاہ رہے ہیں۔۔۔
سیدھا سیدھا بتادیتے تو ہم داخلہ دینے سے منع تھوڑی کرتے۔۔۔
اب ان چالبازیوں کی وجہ سے سب دعوت شاوت چائے شائے کینسل سمجھیں!!!
:devil::devil::devil::devil::devil:
چالبازی ہماری کہاں تھی۔۔۔ یہ تو ہمارے بھائی اور بہن کی ہمدردیاں تھیں ہمارے ساتھ۔۔۔ جنھوں نے ہمارا کباڑا کر ڈالا o_O
لیکن آپ تو ایسا ستم مت کیجئیے نا ہماری دعوت شاوت اور چائے شائے کو کینسل کرنے کا ۔۔۔ :cry:
مائے نی میں کنھوں آکھاں :love-over::love-over::love-over:
سید عمران — اگست 20، 2021 11:42 صبح
چالبازی ہماری کہاں تھی۔۔۔ یہ تو ہمارے بھائی اور بہن کی ہمدردیاں تھیں ہمارے ساتھ۔۔۔ جنھوں نے ہمارا کباڑا کر ڈالا o_O
ہمدردیوں کی وضاحت کی جائے!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 11:43 صبح
وہ ہم نے جان بوجھ کر لکھا ہے تاکہ کہہ سکیں۔۔۔
تڑپنا نہیں ہمیں آتا ہے تڑپانا ہی آتا ہے!!!

سچی میں لکھنا تو ہم یہی چاہ رہے تھے
غمِ دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے
تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے
مگر ایک دن میں دو بار آپ کی "ڈانٹ " افورڈ نہیں کر سکتے نا۔۔۔ اس لئے خود کو "خاموش" کروا دیا۔
اب یہ مت پوچھئیے گا کہ پہلی ڈانٹ آج کی تاریخ میں کون سی تھی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سید عمران — اگست 20، 2021 11:44 صبح
اب یہ مت پوچھئیے گا کہ پہلی ڈانٹ آج کی تاریخ میں کون سی تھی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
پوچھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔
ہمیں معلوم ہے!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 11:44 صبح
ایسی باتوں سے مجھے فوراً سمجھ آ جاتا ہے
سب ہماری ہی راہ میں کانٹے کیوں بکھیرتے ہیں :praying:
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 11:46 صبح
پوچھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔
ہمیں معلوم ہے!!!
شکر ہے آپ کو معلوم ہے۔۔۔ ورنہ ہم یاد کرواتے تو ایک ڈانٹ اور پڑ جانی تھی۔
سید عمران — اگست 20، 2021 11:47 صبح
شکر ہے آپ کو معلوم ہے۔۔۔ ورنہ ہم یاد کرواتے تو ایک ڈانٹ اور پڑ جانی تھی۔
اب اس بڑھاپے میں بندہ ڈانٹے بھی نہ تو اور کیا کرے!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 11:47 صبح
بھیدی بے چارہ کون ہے، کہاں سے آیا ہے؟؟؟
ہم نے سب اپنی خدا داد ذہانت سے سمجھا ہے۔۔۔
سمجھا کریں بھئی!!!
ذہانت تو واقعی خداداد ہے آپ کی۔۔۔ مگر تمام اشارے تو بھیدیوں نے دئیے نا۔۔۔ اب ان تمام بھیدیوں کے لئے آپ کڑی سے کڑی سزا تجویز کریں ۔
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 11:48 صبح
اب اس بڑھاپے میں بندہ ڈانٹے بھی نہ تو اور کیا کرے!!!
شفقت سے پیش آئے۔۔۔ اور نہیں تو کیا۔
ڈانٹنے کو ہیں نا اور بہت لوگ۔ انگلیوں پہ گنتی کرتے انگلیاں بھی کم پڑ جاتی ہیں دونوں ہاتھوں کی۔
سید عمران — اگست 20، 2021 11:49 صبح
ذہانت تو واقعی خداداد ہے آپ کی۔۔۔ مگر تمام اشارے تو بھیدیوں نے دئیے نا۔۔۔ اب ان تمام بھیدیوں کے لئے آپ کڑی سے کڑی سزا تجویز کریں ۔
کوئی بھیدی نہیں ہے۔۔۔
سب سے بڑے بھیدی آپ، آپ کی آپا اور آپ کے بھیا کی گفتگو ہے!!!
سید عمران — اگست 20، 2021 11:49 صبح
شفقت سے پیش آئے۔۔۔ اور نہیں تو کیا۔
ڈانٹنے کو ہیں نا اور بہت لوگ۔ انگلیوں پہ گنتی کرتے انگلیاں بھی کم پڑ جاتی ہیں دونوں ہاتھوں کی۔
نہیں، بڑھاپے میں ویسے ہی مزاج خشک اور چڑچڑا ہوجاتا ہے بندہ کا!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 11:50 صبح
ہمدردیوں کی وضاحت کی جائے!!!
ہم نے بتانے کی کوشش کی تو سب ہماری جان کو آ جائیں گے کہ ایک ذرا سی بات نہ ہضم کر پائی گُل۔۔
ہمیں اور بھی تو کام لینے ہیں نا اپنے ان بہن بھائیوں سے۔۔۔ اس لئے تھوڑا انتظار کیجئیے ابھی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عدنان بھائی۔۔۔ ٹھیک ہے نا۔۔۔ ہم نے "کچھ" نہیں بتایا
سید عمران — اگست 20، 2021 11:51 صبح
ہم نے بتانے کی کوشش کی تو سب ہماری جان کو آ جائیں گے کہ ایک ذرا سی بات نہ ہضم کر پائی گُل۔۔
ہمیں اور بھی تو کام لینے ہیں نا اپنے ان بہن بھائیوں سے۔۔۔ اس لئے تھوڑا انتظار کیجئیے ابھی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عدنان بھائی۔۔۔ ٹھیک ہے نا۔۔۔ ہم نے "کچھ" نہیں بتایا
عدنان بھیا کی تو۔۔۔بائیک پنکچر!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 11:51 صبح
نہیں، بڑھاپے میں ویسے ہی مزاج خشک اور چڑچڑا ہوجاتا ہے بندہ کا!!!
خشک مزاجی اور چڑچڑا پن چلے گا۔۔۔ مگر ڈانٹ نہیں۔ اس لئے نا کہ ڈانٹ کھا کر ہمارا بھی دل کرتا ہے واپس ڈانٹنے کو۔ اس لئے بول رہے ہیں ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%84-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.117080/page-43