ویسے ہم پہلے ہی اس سرپرائز کا اندازہ لگاچکے ہیں!!!
ویسے ہم پہلے ہی اس سرپرائز کا اندازہ لگاچکے ہیں!!!
گھر کیسے جائیں گے پھر عدنان بھائی؟؟؟؟
چڑچڑے پن میں ڈانٹ ہی پڑتی ہے، لطیفے نہیں سنائے جاتے۔۔۔
آپ واقعی میں بہت " پہنچے " ہوئے ہیں۔۔۔ کوئی راز راز نہ رہا آپ کے سامنے۔

بس میں لٹک کر۔۔۔
لیکن ہم تو بس چپ ہی رہے۔۔۔۔

ہم تو اپنی نادانی کے باعث ایسے ہیں لیکن یہ سیما آپا اور عدنان بھائی کو کیا ہو گیا

یعنی کہ ہم بھی چائے سے محروم قرار دئیے گئے۔۔۔
آپ کو اب کچھ کہنے کی ضرورت نہیں رہی، آپ کو ساری عمر اب صرف سننا پڑے گا۔۔۔
آپ کو تو بہانہ مل گیا نا چائے پلانے سے بچنے کا۔۔۔ سب نقصان ہمارے کھاتے میں آئے۔۔ دعوت شاوت، چائے شائے سب کینسل۔
اپنی دعوت یاد رہی؟
کس کی بات پکی ہوئی؟؟؟
چھت پر جاکر کریں۔۔۔
کنجوس مکھی چوس بھیا سے ایسی کچھ امیدیں نہ رکھیں!!!
نہیں سوچا۔۔۔۔ سچی میں بالکل بھی نہیں سوچا۔۔۔