یہ ظلم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی سزا نہیں ملنی چاہئیے ہمارے بھائی کو۔
یہ ظلم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی سزا نہیں ملنی چاہئیے ہمارے بھائی کو۔
اپنی آپا سے ایسی نامناسب باتیں مت پوچھیں!!!
یہ ان کے بھیانک جرائم پر سب سے ہلکی سزا ہے!!!
مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
اب تو ہمیں بھی کچھ جلی کٹی سنانی ہیں عدنان بھائی کو بھی روؤف بھائی کے ساتھ ساتھ۔
یعنی کہ جس "خربوزے " کو دیکھ کر رنگ پکڑا گیا وہ ہم ہیں ؟
مطلب کہ ڈانٹ پروف ؟
شکر ہے کہ ہم ہمیشہ کے نادان ہی ہیں۔
چھت سے پھسل گئے تو؟
توپ کے گولے نہیں، رس گلے تھے!!!
کوئی جان سے جائے کسی کی جان چھوٹ جائے!!!
آپ سے رکھ لیں ؟؟؟

کس خوشی میں؟؟؟
اچھا۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔
اگلی بار ایسا کچھ کیا تو ٹرک سے لٹک کر پشاور جانا پڑے گا!!!
ایسے رس گلے بھی اسی طرف جانے دیجئیے۔۔۔ ہم تازہ بنے ہوئے کھائیں گے
ایسا ظلم کیوں عدنان بھائی پر۔۔۔ اتنے سادہ سے تو ہیں
اسی سادگی کی سزا ملے گی۔۔۔