انٹرویوگل یاسمیں سے انٹرویو

گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 12:21 شام
کس خوشی میں؟؟؟
جس کی بات پکی ہوئی اسی سے رکھیں!!!
وہ تو دعوت کی بات پکی ہوئی نا۔۔۔ اب دعوت ہمیں کیسے دعوت دے سکتی ہے۔۔
اس لئے آپ سے امید رکھی۔
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 12:22 شام
اتنا کیوں سوچ رہے ہیں عدنان بھائی۔۔۔ ہم ہیں نا۔۔ آپ کیوں فکر کر رہے ہیں بھلا
سید عمران — اگست 20، 2021 12:22 شام
وہ تو دعوت کی بات پکی ہوئی نا۔۔۔ اب دعوت ہمیں کیسے دعوت دے سکتی ہے۔۔
اس لئے آپ سے امید رکھی۔
تیل والے کنستر میں رکھ کر ڈھکن مضبوطی سے بند کردیں!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 12:23 شام
اسی سادگی کی سزا ملے گی۔۔۔
اس سادگی سے تو روفی بھیا تیزی طراری بھلی!!!
آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہی ہے پھر۔
ہاں ایسی سادگی سے تیزی طراری بھلی۔
سید عمران — اگست 20، 2021 12:23 شام
آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ی ہے پھر۔
ہاں ایسی سادگی سے تیزی طراری بھلی۔
بھیاجی، سن رہا ہے نا تو؟؟؟
یہ ہیں آپ کی بہن جن کی خاطر سو سو جتن کیے!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 12:23 شام
تیل والے کنستر میں رکھ کر ڈھکن مضبوطی سے بند کردیں!!!
پھر اسے تیلی بھی دکھانی پڑے گی۔۔۔۔ دھماکہ بہت زور سے ہونا ہے۔ :rollingonthefloor:
سید عمران — اگست 20، 2021 12:24 شام
پھر اسے تیلی بھی دکھانی پڑے گی۔۔۔۔ دھماکہ بہت زور سے ہونا ہے۔ :rollingonthefloor:
تیلی کنستر پر بیٹھ کر دکھائیے گا۔۔۔
کُل عالَم کے لیے مفید ثابت ہوگا!!!
زیک — اگست 20، 2021 12:25 شام
یہ کیا اتنے صفحے وہ بھی بغیر انٹرویو کے۔
پیشگی معذرت!
ہم ابھی سر زیک کے دفتر شکایت درج کرائے دیتے ہیں۔
سر زیک ذرا یہاں آئیں دیکھیں سب نے مل ملا کے لڑی برباد کر دی ہے اور بھاگ بھی گئے ہیں۔
(اے اللہ معاف کر دینا سچی میں نے کبھی کسی کی شکایت نہیں کی!)
بالکل صحیح کہا
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 12:25 شام
بھیاجی، سن رہا ہے نا تو؟؟؟
یہ ہیں آپ کی بہن جن کی خاطر سو سو جتن کیے!!!
ہاں تو کیا ہوا۔۔۔ ہم نے انھیں درپردہ کچھ سمجھایا ہے جسے وہ بخوبی سمجھ گئے ہیں۔
آپ کی باتوں میں نہیں آنے والے ہمارے اچھے سے عدنان بھائی۔
ویسے بھی ہم نے تو آپ ہی کی کہی بات دہرائی ہے۔۔ پھر اس میں کیا حرج ہوا؟؟؟
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 12:29 شام
تیلی کنستر پر بیٹھ کر دکھائیے گا۔۔۔
کُل عالَم کے لیے مفید ثابت ہوگا!!!
کھلتے ہیں گُل یہاں کھل کے بکھرنے کو :atwitsend:
ٹھیک ہے آپ کے کہے پر عمل کرتے ہیں مگر ایک عدد دعوت کے بعد۔ آخر کو آخری پیغام بھی تو سب کو پہنچانا ہے نا۔۔۔ اور دیکھنا ہے کہ کس کس کے لئے مفید ثابت ہو گا۔
سید عمران — اگست 20، 2021 12:43 شام
کھلتے ہیں گُل یہاں کھل کے بکھرنے کو :atwitsend:
ٹھیک ہے آپ کے کہے پر عمل کرتے ہیں مگر ایک عدد دعوت کے بعد۔ آخر کو آخری پیغام بھی تو سب کو پہنچانا ہے نا۔۔۔ اور دیکھنا ہے کہ کس کس کے لئے مفید ثابت ہو گا۔
دعوت کے بعد اور کنستر سے پہلے کے عرصہ کا احوال ہمیں ضرور بتاتی جائیے گا!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 12:47 شام
دعوت کے بعد اور کنستر سے پہلے کے عرصہ کا احوال ہمیں ضرور بتاتی جائیے گا!!!
آپ کو سنی سنائی سے زیادہ آنکھوں دیکھی پر یقین ہے نا۔۔۔
تو اب کیوں سننا ہے بھلا :LOL:
بلکہ اب تو وہ شعر سنانا بھی بنتا ہے۔۔۔ سنئیے گا غور سے
تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں
آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ
سیما علی — اگست 20، 2021 2:58 شام
بہنا خربوزے کو دیکھ کر ہی خربوزہ رنگ پکڑتا ہے ۔
کیوں سیما علی آپی ،
ٹھیک کہا نا ہم نے ۔
درست کہا آپ نے :):):):):)
سیما علی — اگست 20، 2021 3:02 شام
دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں یہ تو سنا تھا مگر یہاں تو زبان عیاں ہو رہی ہے ۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
زبانِ میر سمجھیں
لفظوں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
سیما علی — اگست 20، 2021 3:04 شام
آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ
ہم کبھی ڈوبنے نہ دیں گے ۔۔۔۔۔۔
سیما علی — اگست 20، 2021 3:08 شام
اچھا۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔
زیادہ ہلکی لگ رہی ہو تو دو بار دے دیجئیے عدنان بھیا کو یہ سزا۔
ہم اپنا احتجاج واپس لیتے ہیں۔
ایسے کیسے ہمارے بھیا پر ظلم ہونے دیں۔۔۔
سیما علی — اگست 20، 2021 3:09 شام
بھیاجی، سن رہا ہے نا تو؟؟؟
یہ ہیں آپ کی بہن جن کی خاطر سو سو جتن کیے!!!
بس بس اب معافی ہمارے معصوم بھیا کی ۔۔۔۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 20، 2021 3:20 شام
مس کرسٹل کلیئر آج کی شرلاک ہومز کی رپورٹس کتنی حد تک سچی ہیں؟
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 4:21 شام
مس کرسٹل کلیئر آج کی شرلاک ہومز کی رپورٹس کتنی حد تک سچی ہیں؟
آپ کے شرلاک ہومز کی تمام رپورٹس سچی ہیں۔۔۔ کیونکہ ہم اختلاف کر کے اپنی شامت لا ہی نہیں سکتے۔ بس جو دعوت شاوت اور چائے شائے کینسل ہوئی، وہ دکھ ہمیں مار ہی ڈالے گا۔ :coffee:
محمد عبدالرؤوف — اگست 20، 2021 4:22 شام
آپ کے شرلاک ہومز کی تمام رپورٹس سچی ہیں۔۔۔ کیونکہ ہم اختلاف کر کے اپنی شامت لا ہی نہیں سکتے۔ بس جو دعوت شاوت اور چائے شائے کینسل ہوئی، وہ دکھ ہمیں مار ہی ڈالے گا۔ :coffee:
اگر شرلاک ہومز کی رپورٹس سچی ہیں تو پھر اپنی سزا خود ہی تجویزکر لیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%84-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.117080/page-46