انٹرویوگل یاسمیں سے انٹرویو

گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 4:28 شام
اگر شرلاک ہومز کی رپورٹس سچی ہیں تو پھر اپنی سزا خود ہی تجویزکر لیں
سزا شرلاک ہومز کو ہی تجویز کرنے کا موقع دے دیجئیے۔۔۔ ہم بس قبول کر لیں گے سزا۔
آپ بس سارے کنستر خالی کر دیجئیے اور ماچس کی ایک بھی تیلی ہمارے آس پاس نہ رہنے دیجئیے گا کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ آپ کے شرلاک ہومز کیا سزا تجویز کریں گے۔ ہم کیوں بھلا جل جل کر مریں۔ :cool:
عبدالقدیر 786 — اگست 20، 2021 4:41 شام
یہ لیجیے محمد عبدالرؤوف بھائی اپنی بہنا اور آپا کی کارگزاری خود ان کے قلم سے۔۔۔
قدم بہ قدم:
یعنی اب یہاں (یعنی کراچی)آگئے ہیں۔۔۔
اب آگے چلتے ہیں!!!
دیکھا عبد الرؤف بھائی۔۔۔
عبد القدیر بھائی اور سیما صاحبہ کی ملاقاتی یہ لڑی ۲۲ جولائی کی ہے۔۔۔
کل ۱۹ اگست تھی۔۔۔
یعنی تب سے آپ کی بہنا یہیں یعنی کراچی میں براجمان ہیں۔۔۔
جبکہ محفل کے جاسوس سوئے پڑے رہے!!!
مزید ثبوت دیکھیں:
ہم نے جو یہ حالات دیکھے تو معافی مانگنے مسجد کو چل دئیے!!!
:praying::wave:
اتنی زیادہ تحقیق !
محمد عبدالرؤوف — اگست 20، 2021 4:46 شام
ابھی تو مزید تحقیق ہو گی۔۔۔ اب آپا کو تو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن آپ اور یہ ہماری بھتنی بہن ذرا خیر منائیں اپنی
عبدالقدیر 786 — اگست 20، 2021 4:48 شام
ابھی تو مزید تحقیق ہو گی۔۔۔ اب آپا کو تو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن آپ اور یہ ہماری بھتنی بہن ذرا خیر منائیں اپنی
مجھے یہ بتائیں کہ آپ لوگ کیا کھوج رہے ہیں مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 4:48 شام
آپ نے کسی قسم کی کوئی خبر نہیں دینی۔۔ ورنہ ہم بھابی سے شکایت لگا دیں گے آپ کی۔ اور وہ سُن بھی لیں گی۔
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 4:49 شام
مجھے یہ بتائیں کہ آپ لوگ کیا کھوج رہے ہیں مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
قدیر بھائی آپ بس "خاموش" رہیں ورنہ توپوں کا رخ آپ کی طرف ہو جانا ہے۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 20، 2021 4:49 شام
مجھے یہ بتائیں کہ آپ لوگ کیا کھوج رہے ہیں مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
وہ تو ہمارے چیف کھوجی ہی مکمل بریف کریں گے لیکن کھوج اس بات کی ہے یہ محترمہ گل یاسمین آپ لوگوں کی دعوت پر بنفس نفیس موجود تھی یا کہ نہیں
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 4:50 شام
ابھی تو مزید تحقیق ہو گی۔۔۔ اب آپا کو تو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن آپ اور یہ ہماری بھتنی بہن ذرا خیر منائیں اپنی
ہمیں بھتنی بولا ہے نا تو ہم بھتنی ہی بن کر دکھائیں گے آپ کو اب۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 20، 2021 4:51 شام
آپ نے کسی قسم کی کوئی خبر نہیں دینی۔۔ ورنہ ہم بھابی سے شکایت لگا دیں گے آپ کی۔ اور وہ سُن بھی لیں گی۔
یہ کیا بھئی سب کو بھابی بھابی کہہ کر خوف و ہراس پھیلایا ہوا ہے
محمد عبدالرؤوف — اگست 20، 2021 4:51 شام
ہمیں بھتنی بولا ہے نا تو ہم بھتنی ہی بن کر دکھائیں گے آپ کو اب۔
ہم نے بھی بھتنی پر عمل کی آڑ میں وہ جھاڑو لگانے ہیں کہ نانی یاد آ جائے گی
عبدالقدیر 786 — اگست 20، 2021 4:52 شام
وہ تو ہمارے چیف کھوجی ہی مکمل بریف کریں گے لیکن کھوج اس بات کی ہے یہ محترمہ گل یاسمین آپ لوگوں کی دعوت پر بنفس نفیس موجود تھی یا کہ نہیں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں معافی چاہتا ہوں
محمد عبدالرؤوف — اگست 20، 2021 4:52 شام
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں معافی چاہتا ہوں
اب معافی نہیں ملنے کی۔ اب ملے گی تو صرف سزا
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 4:53 شام
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں معافی چاہتا ہوں
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہاں شاباش قدیر بھائی۔۔۔ یہی جواب بنتا تھا
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 4:54 شام
اب معافی نہیں ملنے کی۔ اب ملے گی تو صرف سزا
کوئی دے ہی نہ دے سزا کہیں۔۔۔۔ :lol:
محمد عبدالرؤوف — اگست 20، 2021 4:54 شام
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہاں شاباش قدیر بھائی۔۔۔ یہی جواب بنتا تھا
:beating::beating::beating::beating: یہ جواب بنتا ہے
محمد عبدالرؤوف — اگست 20، 2021 4:55 شام
کوئی دے ہی نہ دے سزا کہیں۔۔۔۔ :lol:
:devil3:
محمد عبدالرؤوف — اگست 20، 2021 4:57 شام
اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔۔۔ عبدالقدیر نے سب کچھ مجھے مکالمے میں بتا دیا:bomb::bomb::bomb:
عبدالقدیر 786 — اگست 20، 2021 5:12 شام
اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔۔۔ عبدالقدیر نے سب کچھ مجھے مکالمے میں بتا دیا:bomb::bomb::bomb:
یہ آپ سے بات نکلوانے کے لئے محمد عبدالروف صاحب نے جھوٹ بولا ہے
عبدالقدیر 786 — اگست 20، 2021 5:13 شام
ہمیں بھتنی بولا ہے نا تو ہم بھتنی ہی بن کر دکھائیں گے آپ کو اب۔
بھتنی گُل بہن بن جائے گی پھر چھوڑیں رہنے دیں :)
عبدالقدیر 786 — اگست 20، 2021 5:14 شام
قدیر بھائی آپ بس "خاموش" رہیں ورنہ توپوں کا رخ آپ کی طرف ہو جانا ہے۔
ہم اِن توپوں کو ہوا میں ہی اُڑا دیں گے آپ بے فکر رہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%84-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.117080/page-47