چیف کھوجی کو کھرا کہاں سے ملا۔ ہر شخص کا پاؤں دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ آج آپ کی سائنس بتاتی ہے کہ انگلیوں کے نشان، آنکھوں کی پتلیاں اور چہرے کی ساخت مشابہت کے باوجود مختلف ہیں تو یہی حال پیر کے نشان کا ہے۔۔۔۔۔کُھرا کہاں سے ملا!!!!!!!!

پرانے وقتوں میں عمران بھائی رسا گیروں کو پکڑتے رہے ہیں۔ اب وہی تجربہ یہاں بھی کام آ رہا ہے
یہ صلہ ملا ہمیں اس وفا کا صنم...
چیف کھوجی کو پہلا کھرا عبد القدیر بھائی کے ملاقاتی احوال سے ملا...
اور ملائیں روؤف بھائی کو ساتھ۔۔۔ دیکھ لیا نا اب
تو آپ نے جو ہمارے پرانے گھسے پٹے بھیا کو ساتھ ملا رکھا ہے وہ؟؟؟
وہ تو اب ہمارے سگے والے بھیا ہیں نا۔۔۔ آپ ان کے بدلے روؤف بھائی کو لینا چاہیں گے؟؟؟

وہ آنا چاہیں ہمارے ساتھ تو صد بسم اللہ...
ہماری کیا مجال جو ہم روؤف بھائی کے ساتھ ایسا ویسا سلوک کریں۔۔ ہم تو آپ کے خیال سے کہہ رہے تھے کہ آپ کے بھائی کو ہم نے لیا۔۔ ہمارے بھائی کو آپ لے لیں۔ ہم سے کوئی زیادتی نہ ہو جائے نا حساب کتاب میں۔
تحقیق سب مکمل ہوئی...
آپ کو تو واقعی بہت کچھ بتانا پڑے گا...
اب ہمیں کسی خبر کی خبر چاہیے بھی نہیں...
قدیر بھائی بالکل معصوم بلکہ سیدھے سادے ہیں۔ سچی والے۔ انھیں بتانے کے لئے بہت بار بلکہ بار بار بتانا پڑتا ہے تب بھی امید ڈگمگائی رہتی ہے کہ سمجھے بھی یا نہیں۔
شکر ہے ہمارا کام آسان ہوا۔
پھٹکڑی ڈالی تھی یا لیموں نچوڑا تھا جو اتنی صفائی سے دودھ اور پانی الگ ہوا؟؟؟
نیچے آگ جلائی تھی (دودھ کے)۔۔۔
آپ تو سائنسدان نکلے
الجھے الجھے روپ بہت