دلِ بے خبر ، ذرا حوصلہ
نہیں مُستقِل کوئی مَرحلہ
دلِ بے خبر ، ذرا حوصلہ
ہمہ جہت شخصیت کی ابھی اور بہت سی جہتیں کھلنی باقی ہیں
سادگی تے پُرکاری۔۔۔
واہ واہ۔۔۔ پنجابی وی بول لیندے او
ودھیا تے ودھایاں
یہ سب ہماری صحبت کا فیضان ہے ۔
یعنی کہ آپ نے پھر سے جنگ کا آغاز کر دیا
آپ کی صحبت سے صرف ہذیان ملتا ہے!!!
بھیا پٹ پٹا کے پھر سے تازہ دم ہوکر لڑنے آجاتے ہیں!!!
صلح صلح صلح
اوکے، اوکے، اوکے!!!
نوازش کرم شکریہ مہربانی
دی کے بجائے دیاں آنا چاہیئے اور آندی کی جگ آندیاں
نو آموز سے کچھ رعایت برتی جائے ورنہ وہ کلاس سے بھاگ جائیں گے
جی اچھا سر عاطف۔۔۔



ایک دفعہ خطا نظر انداز کی جاتی ہے اس یقین دہانی پر کہ آئندہ خیال رکھا جائے گا ۔ بات بار یہ موقع نہئں دیا جائے گا ۔ کیوں بھئی ۔ بحکم محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب ۔ ہیڈ ماسٹر
سر عاطف آپ کی ڈانٹ تو میں کھا لوں گا پر یہ جو آپ نے نئے والے ہیڈ ماسٹر رکھے ہیں نا یہ تو روز مجھ سے میدان میں پٹتے ہیں۔۔۔


