انٹرویوگل یاسمیں سے انٹرویو

گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 7:47 صبح
دی کے بجائے دیاں آنا چاہیئے اور آندی کی جگ آندیاں
پنجابی افعال اور اضافت کی ادوات پر بھی جمع کے صیغہ کا لاگو ہونا ضروری ہوتا ہے ۔ از ۔ انجمن اصلاح پنجابی۔
عاطف بھائی۔۔۔ ہم سکھائیں پنجابی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آخر کو ہمارا پنجابن ہونا کسی کا بھلا کر دے نا۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 7:49 صبح
ایک دفعہ خطا نظر انداز کی جاتی ہے اس یقین دہانی پر کہ آئندہ خیال رکھا جائے گا ۔ بات بار یہ موقع نہئں دیا جائے گا ۔ کیوں بھئی ۔ بحکم محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب ۔ ہیڈ ماسٹر
وہ کیوں بھلا؟
پنجابی اوکھی زبان اے۔۔۔ آوندیاں آوندیاں آندی ہے نا بھائی۔
تھوڑی رعایت دتی جاوے محترم سید عمران نوں۔۔۔
سید عاطف علی — اگست 21، 2021 7:54 صبح
عاطف بھائی۔۔۔ ہم سکھائیں پنجابی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آخر کو ہمارا پنجابن ہونا کسی کا بھلا کر دے نا۔
چلیے آپ تو خیر ہماری بڑی استانی جی بن جائیے ۔
اور سرائیکی کے استاد رؤوف بھائی ۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 7:54 صبح
نیچے آگ جلائی تھی (دودھ کے)۔۔۔
تپ کر بھاپ بن کر اڑا (پانی)۔۔۔
تو الگ برتن میں جمع کرلیا (پانی)!!!
زبردست۔۔۔
آپ نے تو سگھڑاپے کی مثال قائم کر دی۔
ہم بھی سیکھیں گے۔۔ پنجابی کے بدلے سگھڑاپا۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 7:57 صبح
چلیے آپ تو خیر ہماری بڑی استانی جی بن جائیے ۔
اور سرائیکی کے استاد رؤوف بھائی ۔

آپ کی نہیں عاطف بھائی۔ آپ کو تو پہلے سے آتی ہے۔
سید عمران محترم کی۔۔۔ تا کہ وہ ہماری پنجابی کی غلطیاں نہ پکڑ سکیں۔
سرائیکی کے استاد البتہ روؤف بھائی ہیں ۔۔۔ میکوں ساری سرائیکی سکھنی اے۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 7:58 صبح
چلیے آپ تو خیر ہماری بڑی استانی جی بن جائیے ۔
اور سرائیکی کے استاد رؤوف بھائی ۔
ہم نے ایکٹیویٹی سنٹر میں رابطہ کیا تو ہمیں پتہ چلا کہ گُلِ یاسمیں اچھی استانی نہیں ہیں۔ حالانکہ ہم نے یقین تو نہیں کیا
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:00 صبح
ہم نے ایکٹیویٹی سنٹر میں رابطہ کیا تو ہمیں پتہ چلا کہ گُلِ یاسمیں اچھی استانی نہیں ہیں۔ حالانکہ ہم نے یقین تو نہیں کیا
ہو ہی نہیں سکتا کہ ایسا کہیں وہ۔۔۔
ہاں یہ کہا ہو گا کہ اچھی استانی نہیں۔۔۔ بلکہ بہت اچھی استانی ہیں۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:02 صبح
ہو ہی نہیں سکتا کہ ایسا کہیں وہ۔۔۔
ہاں یہ کہا ہو گا کہ اچھی استانی نہیں۔۔۔ بلکہ بہت اچھی استانی ہیں۔
پتہ نہیں۔۔ ہم نے جب سنا وہ ہماری بہن کے متعلق ایسا کہہ رہے ہیں تو ہم نے کال ہی کاٹ دی۔ آپ کے خلاف "اسی تے سن ہی نیں سکدے"
سید عاطف علی — اگست 21، 2021 8:05 صبح
آپ کی نہیں عاطف بھائی۔ آپ کو تو پہلے سے آتی ہے۔
سید عمران محترم کی۔۔۔ تا کہ وہ ہماری پنجابی کی غلطیاں نہ پکڑ سکیں۔
سرائیکی کے استاد البتہ روؤف بھائی ہیں ۔۔۔ میکوں ساری سرائیکی سکھنی اے۔
میکوں وی سکھنی تساں دے نال۔
پنجابی بھی گنتی کے کچھ لفظ آتے ہیں ۔
سید عمران — اگست 21، 2021 8:06 صبح
ہم نے ایکٹیویٹی سنٹر میں رابطہ کیا تو ہمیں پتہ چلا کہ گُلِ یاسمیں اچھی استانی نہیں ہیں۔ حالانکہ ہم نے یقین تو نہیں کیا
حالاں کہ آپ کو رابطہ کیے بغیر یقین آجانا چاہئیے تھا!!!
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:09 صبح
حالاں کہ آپ کو رابطہ کیے بغیر یقین آجانا چاہئیے تھا!!!
جی بالکل سچ فرمایا
بہن کی قابلیت پر شک کرنا اچھی بات تو نہیں نا :p
سید عمران — اگست 21، 2021 8:10 صبح
جی بالکل سچ فرمایا
بہن کی قابلیت پر شک کرنا اچھی بات تو نہیں نا :p
بہن کے روئیے اور تعلقات دیکھ لیے پھر بھی؟؟؟
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:13 صبح
حالاں کہ آپ کو رابطہ کیے بغیر یقین آجانا چاہئیے تھا!!!
بالکل بالکل۔۔
لیکن کون سمجھائے روؤف بھائی کو۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:15 صبح
جی بالکل سچ فرمایا
بہن کی قابلیت پر شک کرنا اچھی بات تو نہیں نا :p

بہن کے روئیے اور تعلقات دیکھ لیے پھر بھی؟؟؟

سید عاطف علی بھائی۔۔۔ دیکھ لیں ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ " دو دریا " سے سیدھے سمندر میں ڈبکی لگا دیں اور پھر ابھریں بھی نا۔
سید عمران محترم آپ کو تیراکی آتی ہے؟؟؟
سید عمران — اگست 21، 2021 8:17 صبح
سید عاطف علی بھائی۔۔۔ دیکھ لیں ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ " دو دریا " سے سیدھے سمندر میں ڈبکی لگا دیں اور پھر ابھریں بھی نا۔
سید عمران محترم آپ کو تیراکی آتی ہے؟؟؟
ہماری فکر چھوڑیں اور لگادیں ڈبکی۔۔۔
بے فکر رہیں:
کوئی بچانے نہیں آئے گا!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:21 صبح
ہماری فکر چھوڑیں اور لگادیں ڈبکی۔۔۔
بے فکر رہیں:
کوئی بچانے نہیں آئے گا!!!
واقعی میں رسک لے لیں ڈوبنے کا؟؟؟
"فکر چھوڑیں" اور " بے فکر رہیں " کہنے کی بجائے بچانے کا انتظام کر لیا جائے تو بہتر رہے گا۔۔۔ ابھی ہم نے سارا کراچی بھی نہیں دیکھا۔ ایک پورا دن مسجدِ طوبیٰ میں گزارنے کا ارادہ ہے۔ اس کے بعد منگھو پیر میں بابا جی کے مگر مچھ بھی تو دیکھنے ہیں نا۔
سید عمران — اگست 21، 2021 8:25 صبح
واقعی میں رسک لے لیں ڈوبنے کا؟؟؟
"فکر چھوڑیں" اور " بے فکر رہیں " کہنے کی بجائے بچانے کا انتظام کر لیا جائے تو بہتر رہے گا۔۔۔ ابھی ہم نے سارا کراچی بھی نہیں دیکھا۔ ایک پورا دن مسجدِ طوبیٰ میں گزارنے کا ارادہ ہے۔ اس کے بعد منگھو پیر میں بابا جی کے مگر مچھ بھی تو دیکھنے ہیں نا۔
مگر، مگرمچھ آپ کو دیکھنے کا کوئی شوق نہیں رکھتے!!!
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:25 صبح
واقعی میں رسک لے لیں ڈوبنے کا؟؟؟
"فکر چھوڑیں" اور " بے فکر رہیں " کہنے کی بجائے بچانے کا انتظام کر لیا جائے تو بہتر رہے گا۔۔۔ ابھی ہم نے سارا کراچی بھی نہیں دیکھا۔ ایک پورا دن مسجدِ طوبیٰ میں گزارنے کا ارادہ ہے۔ اس کے بعد منگھو پیر میں بابا جی کے مگر مچھ بھی تو دیکھنے ہیں نا۔
مسجد طوبیٰ تو میرے گھر کے پاس میں ہے، آئیے آپ کو کچھ کھلاتے پلاتے ہیں
:beating:
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:27 صبح
مگر، مگرمچھ آپ کو دیکھنے کا کوئی شوق نہیں رکھتے!!!
مگر انھوں نے کب آپ کو بتایا؟
ہم نے تو ابھی ابھی سوچی یہ بات۔۔۔ ٹیلی پیتھی آتی ہے آپ کو نا؟؟؟
سید عاطف علی — اگست 21، 2021 8:27 صبح
سید عاطف علی بھائی۔۔۔ دیکھ لیں ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ " دو دریا " سے سیدھے سمندر میں ڈبکی لگا دیں اور پھر ابھریں بھی نا۔
سید عمران محترم آپ کو تیراکی آتی ہے؟؟؟
جب تک ہم کراچی تھے تب تک تو شاید ایک بھی دریا نہیں تھا ۔ اب یہ دو دریا نہ جانے کہاں سے آگئے ۔ خیر کئی دفعہ جا کر بھی موقع نہیں ملا دیکھنے کا ۔ اب دیکھیں گے ۔ ضرور ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%84-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.117080/page-50