انٹرویوگل یاسمیں سے انٹرویو

سید عمران — اگست 21، 2021 8:27 صبح
مسجد طوبیٰ تو میرے گھر کے پاس میں ہے، آئیے آپ کو کچھ کھلاتے پلاتے ہیں
:beating:
جو کھلائیں پلائیں آخر میں زہر کا انتظام ضرور رکھیے گا!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:28 صبح
مسجد طوبیٰ تو میرے گھر کے پاس میں ہے، آئیے آپ کو کچھ کھلاتے پلاتے ہیں
:beating:
ہمارا سر پہلے ہی زخموں سے چور ہے بھائی۔۔۔ اوپر سے آپ پٹائی پہ پٹائی کرتے جا رہے ہمارے سر کی۔
اگر ہم جلال میں آ گئے تو ہم نے سبز بھتنی کو آپ کے پیچھے لگا دینا ہے۔
سید عمران — اگست 21، 2021 8:28 صبح
مگر انھوں نے کب آپ کو بتایا؟
ہم نے تو ابھی ابھی سوچی یہ بات۔۔۔ ٹیلی پیتھی آتی ہے آپ کو نا؟؟؟
وہ مگر مچھ اچھی چیزیں دیکھنے کے شوقین ہیں!!!
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:29 صبح
جو کھلائیں پلائیں آخر میں زہر کا انتظام ضرور رکھیے گا!!!
توبہ ہے۔۔۔۔ ایسا تو ہم سوچ بھی نہیں سکتے
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:29 صبح
ہمارا سر پہلے ہی زخموں سے چور ہے بھائی۔۔۔ اوپر سے آپ پٹائی پہ پٹائی کرتے جا رہے ہمارے سر کی۔
اگر ہم جلال میں آ گئے تو ہم نے سبز بھتنی کو آپ کے پیچھے لگا دینا ہے۔
بہت دیکھیں سبز بھتنیاں۔۔۔ ہم نہیں ڈرنے والے
سید عاطف علی — اگست 21، 2021 8:29 صبح
واقعی میں رسک لے لیں ڈوبنے کا؟؟؟
"فکر چھوڑیں" اور " بے فکر رہیں " کہنے کی بجائے بچانے کا انتظام کر لیا جائے تو بہتر رہے گا۔۔۔ ابھی ہم نے سارا کراچی بھی نہیں دیکھا۔ ایک پورا دن مسجدِ طوبیٰ میں گزارنے کا ارادہ ہے۔ اس کے بعد منگھو پیر میں بابا جی کے مگر مچھ بھی تو دیکھنے ہیں نا۔
مسجد طوبی اور منگھو پیر بھی کبھی جانا نہ ہوا ۔ میرا تو ۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:31 صبح
جو کھلائیں پلائیں آخر میں زہر کا انتظام ضرور رکھیے گا!!!
زہر نہیں نیلا تھوتھا کا انتظام کروائیے۔۔۔ بلکہ چوہے مار گولیوں کا کروا لیجئیے۔۔۔۔ اس کے بعد جو ہم بد روح بن کر آئیں گے نا تو سب سے پہلے پلاننگ کرنے والوں سے ہی حساب کتاب کرنا ہے۔
اللہ توبہ ۔۔۔ کبھی خودکشی کا کہا جا رہا ہے اور کبھی ہمارے قتلِ عام کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔۔۔ ابھی تو ہم نے کیا کچھ کرنا ہے زندگی میں ۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:32 صبح
جب تک ہم کراچی تھے تب تک تو شاید ایک بھی دریا نہیں تھا ۔ اب یہ دو دریا نہ جانے کہاں سے آگئے ۔ خیر کئی دفعہ جا کر بھی موقع نہیں ملا دیکھنے کا ۔ اب دیکھیں گے ۔ ضرور ۔
آپ بھی نا۔۔۔ ریسٹورنٹ کی بات کر رہے ہیں بھائی۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:33 صبح
مسجد طوبی اور منگھو پیر بھی کبھی جانا نہ ہوا ۔ میرا تو ۔
کراچی والے ہو کر بھی؟
پھر تو ہم ہی مزے میں رہے۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:34 صبح
وہ مگر مچھ اچھی چیزیں دیکھنے کے شوقین ہیں!!!
ہم اچھے نہیں ہیں کیا؟
سید عاطف علی — اگست 21، 2021 8:34 صبح
آپ بھی نا۔۔۔ ریسٹورنٹ کی بات کر رہے ہیں بھائی۔
میں بھی اسی کو خراج تحسین پیش کر رہا ہوں بھئی ۔:ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:35 صبح
بہت دیکھیں سبز بھتنیاں۔۔۔ ہم نہیں ڈرنے والے
آج تو آپ کی کلاس پکی بھابی کے ہاتھوں۔۔۔ اور آپ کی چھوٹی بھابی کے ہاتھوں بھی۔۔۔ فکر تو کیجئیے گا ہی مت۔۔ ہمیں بھابیوں کے کان بھرنے کا بہت تجربہ ہے بھائیوں کے خلاف۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:35 صبح
زہر نہیں نیلا تھوتھا کا انتظام کروائیے۔۔۔ بلکہ چوہے مار گولیوں کا کروا لیجئیے۔۔۔۔ اس کے بعد جو ہم بد روح بن کر آئیں گے نا تو سب سے پہلے پلاننگ کرنے والوں سے ہی حساب کتاب کرنا ہے۔
اللہ توبہ ۔۔۔ کبھی خودکشی کا کہا جا رہا ہے اور کبھی ہمارے قتلِ عام کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔۔۔ ابھی تو ہم نے کیا کچھ کرنا ہے زندگی میں ۔
کوئی آپ کے بارے میں سوچ کے دکھائے۔ ہم ہیں نا۔ فکر ناٹ بہنا
سید عاطف علی — اگست 21، 2021 8:36 صبح
ہم اچھے نہیں ہیں کیا؟
اچھی ہو پر وہ اچھا کھانا بھی تو پسند کرتے ہیں لہذا دور سے دیکھنا ۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:37 صبح
آج تو آپ کی کلاس پکی بھابی کے ہاتھوں۔۔۔ اور آپ کی چھوٹی بھابی کے ہاتھوں بھی۔۔۔ فکر تو کیجئیے گا ہی مت۔۔ ہمیں بھابیوں کے کان بھرنے کا بہت تجربہ ہے بھائیوں کے خلاف۔
پندرہ سال ہماری شادی کو ہو گئے۔ اب تو ایسے ایسے بہانے بنا لیتے ہیں کہ پوچھو مت
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:37 صبح
میں بھی اسی کو خراج تحسین پیش کر رہا ہوں بھئی ۔:ROFLMAO:
ہم سیدھے سادے۔۔۔ اب اندر کی بات کیا جانیں بھائی۔۔۔
آنکھ کھلتے ہی تابڑ توڑ حملے شروع ہوئے ہیں۔۔۔ سر بھی نہ منڈوایا محاورتاً مگر اولے اصلی والے پڑ رہے ہیں۔ اور روؤف بھائی کو دیکھئیے کیسے پارٹی بدل لیتے ہیں روز روز۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:38 صبح
اچھی ہو پر وہ اچھا کھانا بھی تو پسند کرتے ہیں لہذا دور سے دیکھنا ۔
لیں جی۔۔۔۔۔ اب عاطف بھائی بھی عمران بھائی کے کیمپ میں شامل ہو گئے
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:38 صبح
اچھی ہو پر وہ اچھا کھانا بھی تو پسند کرتے ہیں لہذا دور سے دیکھنا ۔
یہ تو آپ نے سید عمران محترم کو ایک اور راہ دکھا دی ہمیں ٹھکانے لگوانے کی :cry:
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:39 صبح
روؤف بھائی کو دیکھئیے کیسے پارٹی بدل لیتے ہیں روز روز۔
نہیں نا۔۔۔۔ سوچیے بھی مت کہ ہم پارٹی بدل لیں گے
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:39 صبح
لیں جی۔۔۔۔۔ اب عاطف بھائی بھی عمران بھائی کے کیمپ میں شامل ہو گئے
آج ہم کس کی شکل دیکھ کر جاگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینہ تو بہت دور تھا۔ :rolleyes:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%84-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.117080/page-51