انٹرویوگل یاسمیں سے انٹرویو

گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:40 صبح
پندرہ سال ہماری شادی کو ہو گئے۔ اب تو ایسے ایسے بہانے بنا لیتے ہیں کہ پوچھو مت
اترائیے مت اپنے تجربے پر۔۔۔ انتظار کیجئیے۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:40 صبح
آج ہم کس کی شکل دیکھ کر جاگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینہ تو بہت دور تھا۔ :rolleyes:
غلطی سے موبائل کا کیمرہ آن ہو گیا ہو گا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تراہ تو ایک مرتبہ آپ کا بھی نکل گیا ہو گا
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:41 صبح
توبہ ہے۔۔۔۔ ایسا تو ہم سوچ بھی نہیں سکتے
سوچ نہیں سکتے بس کر ضرور سکتے ہیں آپ۔
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
سید عاطف علی — اگست 21، 2021 8:41 صبح
یہ تو آپ نے سید عمران محترم کو ایک اور راہ دکھا دی ہمیں ٹھکانے لگوانے کی :cry:
ارے نہیں بھئی میں تو آپ کو قبل از وقت خبردار کر رہا ہوں۔ ۔ خدا گواہ ہو میری خیر خواہی کا ۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:42 صبح
غلطی سے موبائل کا کیمرہ آن ہو گیا ہو گا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تراہ تو ایک مرتبہ آپ کا بھی نکل گیا ہو گا
نا جی۔۔۔ ما شاء اللہ بولا ۔۔۔
اور پھر اللہ پاک کا شکر ادا کیا ۔ :LOL:
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:43 صبح
سوچ نہیں سکتے بس کر ضرور سکتے ہیں آپ۔
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
تو چڑیل نہیں تو ڈائن ہے
میری پیاری بہن ہے
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:44 صبح
ارے نہیں بھئی میں تو آپ کو قبل از وقت خبردار کر رہا ہوں۔ ۔ خدا گواہ ہو میری خیر خواہی کا ۔
ہاں نا۔۔ آپ کی خیر خواہی سے ہی کسی کو ایک نئی راہ ملی کہ اس میں تو بے چارے مگر مچھوں پر تو کوئی دفعہ بھی نہ لگے گی۔ جبکہ زہر اور خودکشی کروائے جانے کی صورت میں باقی بھی لپیٹ میں آئیں گے نا۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:45 صبح
کوئی آپ کے بارے میں سوچ کے دکھائے۔ ہم ہیں نا۔ فکر ناٹ بہنا
آپ تو بار بار ہمارے خلاف بولتے ہیں بھائی۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 8:46 صبح
تو چڑیل نہیں تو ڈائن ہے
میری پیاری بہن ہے
لیکن پیاری تو چڑیلیں ہوتی ہیں ڈائنیں نہیں۔۔ یہاں بھی سنا ہی گئے نا دل کی بھڑاس روؤف بھائی۔
سید عمران — اگست 21، 2021 8:46 صبح
ابھی ہم نے سارا کراچی بھی نہیں دیکھا۔ ایک پورا دن مسجدِ طوبیٰ میں گزارنے کا ارادہ ہے۔ اس کے بعد منگھو پیر میں بابا جی کے مگر مچھ بھی تو دیکھنے ہیں نا۔
ہمیں آپ کے کراچی آنے کے بعد سارے سیر سپاٹوں کا علم ہے۔۔۔
کب ساحل سمندر پر گئیں، کب اسکارف خریدے وہ بھی تین تین۔۔۔
کب شاپنگ سینٹرز گئیں اور کب ولیموں پر۔۔۔
کہیں تو پھر سے ثبوتوں کے ڈھیر نہ لگادیں پان کھائیے کے؟؟؟
:lol::lol::lol::lol::lol:
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:47 صبح
لیکن پیاری تو چڑیلیں ہوتی ہیں ڈائنیں نہیں۔۔ یہاں بھی سنا ہی گئے نا دل کی بھڑاس روؤف بھائی۔
"عینک والا جن" ڈرامہ دیکھا ہوا ہے؟؟؟
سید عمران — اگست 21، 2021 8:48 صبح
وہ تو ہمارے چیف کھوجی ہی مکمل بریف کریں گے لیکن کھوج اس بات کی ہے یہ محترمہ گل یاسمین آپ لوگوں کی دعوت پر بنفس نفیس موجود تھی یا کہ نہیں
اس کھوج کی تو کافی کھوج لگالی ہے۔۔۔
کہیں تو لگادیں ڈھیر ثبوتوں کے؟؟؟
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
سید عمران — اگست 21، 2021 8:49 صبح
:laugh::laugh::laugh:
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:52 صبح
ہمیں آپ کے کراچی آنے کے بعد سارے سیر سپاٹوں کا علم ہے۔۔۔
کب ساحل سمندر پر گئیں، کب اسکارف خریدے وہ بھی تین تین۔۔۔
کب شاپنگ سینٹرز گئیں اور کب ولیموں پر۔۔۔
کہیں تو پھر سے ثبوتوں کے ڈھیر نہ لگادیں پان کھائیے کے؟؟؟
:lol::lol::lol::lol::lol:
اچھا۔۔۔۔۔۔ ایسی بات ہے؟؟؟
افسوس ہمیں نہیں بتایا۔ ہم نے کون سا کسی گفٹ کی فرمائش کر دینی تھی۔ زیادہ سے زیادہ دو تین IPhone 12 Pro کی ہی فرمائش کرتے نہ بس۔۔۔۔۔ لیکن افسوس
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:53 صبح
اس کھوج کی تو کافی کھوج لگالی ہے۔۔۔
کہیں تو لگادیں ڈھیر ثبوتوں کے؟؟؟
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
وہ چوری چوری مکالمے میں کریں گے
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 8:55 صبح
اب تو عمران بھائی ہمیں اپنے کیمپ میں سمجھیں۔۔۔ آج سے گل بہن سے کُٹّی۔
اب گُلِ یاسمیں ہمارا فیصلہ تلواریں کریں گی
سید عمران — اگست 21، 2021 9:02 صبح
زہر نہیں نیلا تھوتھا کا انتظام کروائیے۔۔۔ بلکہ چوہے مار گولیوں کا کروا لیجئیے۔۔۔۔ اس کے بعد جو ہم بد روح بن کر آئیں گے نا تو سب سے پہلے پلاننگ کرنے والوں سے ہی حساب کتاب کرنا ہے۔
اللہ توبہ ۔۔۔ کبھی خودکشی کا کہا جا رہا ہے اور کبھی ہمارے قتلِ عام کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔۔۔ ابھی تو ہم نے کیا کچھ کرنا ہے زندگی میں ۔
یہ بھی بڑے بہادری کے کام ہیں۔۔۔
کوئی انسان نیلا تھوتھا کھائے یا چوہے مار دوا۔۔۔
سارے اخبارات اور نیوز چینلز میں ہلچل مچ جائے گی۔۔۔
بار بار آپ کا نام لیا جائے گا کہ۔۔۔
ناظرین آج کی تازہ اپ ڈیٹ دیتے ہیں، ایک یورپ پلٹ خاتون وطن آنے کی خوشی میں بہادری و جرات کی عظیم مثال قائم کرگئیں۔۔۔
جی ہاں اس جواں خاتون نے چائے کے اسٹال پہ برگر کے ساتھ مزے سے نیلا تھوتھا کھایا۔۔۔
ناظرین تازہ اپ ڈیٹ دیتے ہیں، دختر پاک بہادری سے صرف نیلا تھوتھا کھانے پردیس سے وطن لوٹیں اور وطن پر جاں نثار کردی۔۔۔
جی ہاں ہمارا چینل سب سے پہلے پاکستانی عوام کو یہ خوشخبری دے رہا ہے کہ ایک عظیم مجاہدہ نے نیلا تھوتھا کھالیا ہے۔۔۔۔!!!
اب بتائیے آپ کی کتنی شہرت ہوگی ناں، دھوم مچ جائے گی انڈو پاک میں آپ کے نام کی۔۔۔
ویسے آپ آئندہ بھی ہم سے اس طرح کے زبردست آئیڈیاز لے سکتی ہیں!!!
سید عمران — اگست 21، 2021 9:03 صبح
اب تو عمران بھائی ہمیں اپنے کیمپ میں سمجھیں۔۔۔ آج سے گل بہن سے کُٹّی۔
اب گُلِ یاسمیں ہمارا فیصلہ تلواریں کریں گی
اب کی ناں جواں مردوں والی بات۔۔۔
تو ہوجائے پھر!!!
:terror::terror::terror:
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 9:03 صبح
ہمیں آپ کے کراچی آنے کے بعد سارے سیر سپاٹوں کا علم ہے۔۔۔
کب ساحل سمندر پر گئیں، کب اسکارف خریدے وہ بھی تین تین۔۔۔
کب شاپنگ سینٹرز گئیں اور کب ولیموں پر۔۔۔
کہیں تو پھر سے ثبوتوں کے ڈھیر نہ لگادیں پان کھائیے کے؟؟؟
:lol::lol::lol::lol::lol:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تین تین اسکارفوں کے بعد آخری والے کا ذکر کرنا بھول گئے۔۔۔ ٹرانسپیرنٹ والے کا۔۔۔ :battingeyelashes:
ولیمہ یاد رہا۔۔۔ اور بارات بھول گئے :rollingonthefloor:
ہماری ہی سادگی مار گئی ہمیں۔۔۔ لیکن کراچی کا پانی پی پی کر ہم بھی ہشیار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں :blushing:
ہاں ہاں پان کھائیے کے۔۔۔۔ خوب یاد دلایا

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 9:06 صبح
اس کھوج کی تو کافی کھوج لگالی ہے۔۔۔
کہیں تو لگادیں ڈھیر ثبوتوں کے؟؟؟
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
آپ تو بس ہمیں ہی ڈھیر کر دیں اب۔۔۔۔ لیکن آخری خواہش اگر ہماری اب بھی پوری نہ کی گئی تو ہم لوٹ آئیں گے بھتنی بن کر۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%84-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.117080/page-52