نہیں لاش اوریجنل ہوگی۔۔۔
ہمیں کوئی دھوکے باز فراڈئیے لوگ نہیں ہیں!!!
نہیں لاش اوریجنل ہوگی۔۔۔
بھائی " انمول" ہوتے ہیں ہم کیوں ان کا مول لگائیں۔
یعنی کہ واقعی میں ہمیں مرنا ہو گا؟
آپ کی سمجھ میں یہ بات کیوں نہیں آتی، آپ نے انہیں انمول نہیں بے مول کردیا!!!
لسٹ دے جائیے گا، ہم چائے پیتے پیٹیز کھاتے دیکھتے رہیں گے!!!
"ہیں "نہیں "تھے"
صدقے جاواں۔۔۔ باتیں تو سنو
جب تک وہ خود کو ماضی نہیں بنالیتے ہم ان کو ماضی کا ایک بھولا بسرا خواب نہیں بننے دیں گے!!!
بالکل بھی نہیں کیا بے مول۔

اللہ اللہ کریں۔۔۔ یہ کیسی دل دہلانے والی باتیں شروع کر دیں آپ دونوں نے
بھائی نہ ہوا مینڈھا ہوگیا۔۔۔
ہاں تو ہم اپنی فطرت تو نہیں بدل سکتے نا۔۔۔
بس آپ نے سوئے شیر جگا دئیے ہیں۔۔۔ اب تو فیصلہ ہو کر رہے گا۔۔۔

بے شک۔۔۔ لیکن موت کی منصوبہ سازی کرنے کا تو نہیں کہا گیا نا
وڈی تو شیر۔۔۔۔
سنجیدہ سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں بھائی۔۔۔ سچی میں تھوڑی ہو رہی منصوبہ سازی۔
شیر نہیں شیرنی۔۔۔
پھر تو پیلا رنگ اچھا ہے۔۔۔۔
اب ان کی مرضی کیا پوچھنی۔۔۔ انھوں نے سرِ عام آپ کے ساتھ ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔