کمزوروں پر حملہ کرنا ہماری روایت نہیں
کمزوروں پر حملہ کرنا ہماری روایت نہیں
توبہ ہے۔۔۔ مجھے کیا کچھ بنا رہی ہو
میکوں انڈر اسٹیمیٹ کرنے دی غلطی بہوں بھاری پئے گی ادّا
پیلا رنگ اچھا ہے تھوتھا نہیں
آ ول ڈو ڈو ہتھ کریندوں چا
سبحان اللہ۔۔۔ مینڈھا تو مجھے بنایا جا رہا تھا
آپ بس سائیڈ پہ رہئیے گا۔۔۔ ہم نہیں چاہتے کہ آپ کی طرف جائے کوئی نشانہ۔
آنسو نہ بہا فریاد نہ کر!!!!
ہم منا لیں گے
کوئی پکنک کی بات نہیں ہو رہی جو آپ منا لیں گے بھائی
پھر تو قینچی کی ضرورت ہی نہ پیش آتی ہو گی آپ کو ناخن وغیرہ کاٹنے کو۔ لوگوں کے مزاج سے ہی کام چلا لیتے ہوں گے۔
ہمارا انگوٹھا کیا ایسے پیپروں پہ لگانے کے لئے بنا ہے؟؟؟؟
جس دن آئینے نے آپ کی کہی بات کی تصدیق کی نا۔۔ ہم یقین کر لیں گے کہ ہم بنی بنائی بھتنی ہیں۔۔۔ اس سے پہلے نہیں۔
ہمارے لئے نا؟؟؟



لیکن ہم نے تو ایسا کچھ نہ کیا۔