ابھی تو خوفزدہ ہونے کے بعد غمزدہ بھی ہونا ہے کہ بہنا کی پارٹی سے مخالف پارٹی میں کیوں گئے ۔
بھگتیں اب۔
ابھی تو خوفزدہ ہونے کے بعد غمزدہ بھی ہونا ہے کہ بہنا کی پارٹی سے مخالف پارٹی میں کیوں گئے ۔
روفی بھیا کے سینگ ہیں کیا؟؟؟
روؤف بھائی دیکھ لیجئیے کہ کس نے آپ کو ایسا بولا۔۔۔ ہم نے تو اشارتاً بھی ایسی کوئی بات نہ کی تھی۔
"غازی روؤف" کیسا رہے گا
آپ نے اشارتاً نہیں بلکہ صراحتاً بولا تھا۔۔۔ ایڈی تو معصوم
میکے ڈو ڈو ہتھاں تے مہندی لگی اے ادّا۔۔۔ تھوڑا صبر کریسو۔۔ فیڑ آندے آساں میدان ولے
یہ چیز میرے عزیز!!!
ہم نے بولا نہیں پوچھا ہے!!!
تے ٹائپنگ سبز بھتنی کریندی بیٹھی اے
اب یہ نہ کہنا کہ میں آپ کو بھتنی کہہ رہا ہوں
کیا حاضر جوابی کا مظاہرہ کیا ہے۔۔۔
اور نہیں تو کیا!!!
اپنے منہ میاں مٹھو کیسا رہے گا؟؟؟
اچھا آفس
ٹرین چھوٹ رہی تھی کیا جو بھاگ کر پکڑنی تھی؟
جی آ، جی آ
وہ تو خواہش پوری ہونے کے بعد بنیں گی ناں، ابھی نہیں!!!