خیر خامی تو نہیں کہہ سکتیں آپ کہ مصروفیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
ہم شام تک آپ کے سوالوں کا جواب دیتے ہیں ان شاء اللہ۔ بس "صفحہ" کہیں ڈھیر میں نہ دب جائے ۔ اس لئے تھوڑی فرصت میں دیں گے۔ ابھی ساتھ میں گھر کا کام بھی چل رہا ہے۔
خیر خامی تو نہیں کہہ سکتیں آپ کہ مصروفیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
ہاں اب ایسا ہی کریں گے۔۔۔ ہم نے بھائی بھی تو جمع کے صیغہ میں ہی لکھا تھا۔
آمین
میں بھی اتنی لمبی لمبی تحریریں پوری نہیں پڑھتا بوریت ہونے لگ جاتی ہے لیکن آپ نے اتنا اچھا لکھا تھا کہ پڑھے بغیر رہا نہ گیا
آمین
بہت محنت سے لکھا ہے ہم بھی انتظار کررہے ہیں آپ کے ساتھ
آمین
آپ اُن کے لیے دعا کریں انہوں نے پوری زندگی آپ کی خدمت کی اب اُن کو آپ کی دعاوں کی ضرورت ہے
آپ کو بھی اللہ حوصلہ دے، گل یاسمین آپ کی طرح اک جیدار خاتون ہیں
اللّہ پاک آسانیاں عطا فرمائیں ہمارے لئیے تمام زندگی آسانیاں فراہم کرتے رہے ۔پروردگار درجات بلند فرمائے آمین ۔۔۔۔سچ کہا آپ نے اُن جیسا اس دنیا میں کوئ نہیں وہ واحد رشتہ ہیں اس دنیا کا جو بے لوث ہے ان سے زیادہ دنیا میں کوئی رشتہ بے لوث نہیں ۔۔۔۔




آپ کو پتہ ہے ہنسی خوشی رہنے لگتے ہیں یہ تو کہانیوں والی باتیں ہیں!!!!!!!!
سوال نہ ہوئے توپ کے گولے ہو گئے جو داغنے ہیں۔
وہ تو علی وقار سے پوچھیں جو کنستر کنستر کر رہے تھے
ذکر تو ہم نے ہی چھیڑا تھا کنستر کا۔۔۔ مگر یہ تو نہیں کہا تھا کہ اس میں "تیل " ہے چھڑکنے کو۔
آمین