ثم آمین۔
سلامت رہئیے جاسمن بہنا
ثم آمین۔
جی آ، وہ تو آپ کی باتوں سے بھی لگتا ہے
ان تک پہنچ گئی آپ کی آواز۔۔۔ پوچھ لئے ہیں ۔
کیا لگتا ہےَ؟؟؟
خلاصہ میں ایک آدھ صفحہ ہی کم ہو گا۔۔۔ آپ صرف عنوان ہی سے کام چلا لیجئیے۔
جی کئی بار ہوا ہے ایسا اتفاق۔۔۔ جگہ بھی دیکھی دیکھی لگتی ہے ، اور واقعات یا ان کا کچھ حصہ بھی جیسے کہ یہ پہلے بیت چکا ہے۔
سر کو اگر سائیڈ کے رُخ ٹکرایا جائے یا سر کا پچھلا حصہ تو دماغ پہ شدید چوٹ آنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ ہمارا ماتھا اس کام کے لئے مفید رہا ۔ دماغی چوٹ سے بچے رہے۔
سیما آپا آپ بھی نا ۔ ۔
جنات کے ہونے سے تو ہم انکار نہیں کر سکتے۔ تعویذ دھاگے بھی لوگ کراتے رہتے ہیں یا عمل وغیرہ دوسروں کو نقصان پہنچانے کے لئے۔ لیکن ان واہموں کو پالنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
گہرائی میں جو ملا۔۔۔ ہم اسے سمجھنے اور بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں عملی طور پر۔
گُل بھی کہتے ہیں اور یاسمین بھی ۔۔۔۔ یاسمین کہنے والوں کو ہم اکثر کہہ دیتے ہیں کہ گل ہی کہیں۔
کسے کاٹے گا کوا۔۔۔ سوال پوچھنے والے کو نا؟
6 ہیں ٹوٹل۔
پاکستان اور ڈنمارک۔
آج کل "کتاب ِ زندگی" سے "بابِ انسانیت"
ہمیں تو لگتا ہے کہ بچپن شاید 7 یا 8 سال تک ہی ہوتا ہو گا۔ اچھا گزرا سب مگر اب سوچنے پر ہمیں نہیں لگتا کہ وہ بچپن تھا۔ نہ کوئی ضد، نہ توڑ پھوڑ۔ کبھی ایک طرف سے اپنی خواہشات پوری کی جا رہی ہیں کبھی دوسری طرف سر آنکھوں پہ بٹھایا جا رہا ہے۔ نہ کسی بچے کو دھکا دیا نہ کسی کے بال کھینچے نہ کوئی توڑ پھوڑ کی۔ بڑوں کے ساتھ ساتھ رہنے کی وجہ سے ذمہ داری کا احساس بہت جلدی ہو گیا۔ بس سب نے مل کر ہمیں چوں چوں کا مربہ ہی بنا ڈالا ہے۔
اب جو ساری کسریں نکال رہی ہو
سارے ہی موسم پسند ہیں جن میں اتنی فرصت ہو کہ آرام سے بیٹھ کر چائے کے دو مگ پئیے جائیں۔
بلیک بہت پسند ہے لیکن اسے شاید رنگوں میں استعمال نہیں کیا جاتا۔ سفید اور بلیو کلر پسند ہے۔ سی گرین بھی۔ رنگ تو سارے ہی اچھے ہیں ۔ پیلے والے کلر کے علاوہ سب پسند ہیں مختلف اوقات میں مختلف۔
آم اور تربوز۔ فراغت سے بیٹھ کر کھانے کے لئے پسند ہیں۔
یاسمین



پالک کوفتے ۔ پالک گوشت۔ پلاؤ خاص طور پر۔۔۔ لیکن سبھی کھا لیتے ہیں ہم بینگن سمیت۔ کیونکہ پکائے جانے والے بینگن تھالی میں نہیں لڑھکتے۔
چنبیلی کی