اتنے بڑے تعارف میں آپ کو صرف کمپیوٹر سائنس ہی نظر آئی ؟

چلیں بتائیں پھر
، کیا سیکھنا ہے ؟
یہ تو اچھی بات ہے نا !!!!!

آج کل نیکی کا زمانہ ہی نہیں رہا

اسی لیے فیس مانگ رہا ہوں۔

کیوں جناب نیرنگ خیال
اسی چکر میں تو سکھایاتھا کہ کچھ ہمارا بھی بھلا ہو جائے اسی بہانے

جملہ لکھتے ہوئے اوقاف پر دھیان دیا کریں۔
ویسے بہت بری بات ہے۔ علم کو پھیلانا چاہیئے اگر آپ کو آتا ہے ۔آپ ایک لفظ سکھا کر فیس مانگ رہے، اللہ پوچھے آپ کو۔











