"ہم تو"

شزہ مغل — جون 1، 2015 11:24 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔
آپ کا تعارف بھر پور ہے اور ارادے کافی حوصلہ افزا۔ میں نے ورچوئل یونیورسٹی سے فارغ التحصیل متعددکمپیوٹر سائنس گریجوئٹوں کو عملی زندگی میں بہت کامیاب ہوتے دیکھا ہے، جن میں سے کئی غیر ممالک میں بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ امید اور دعا ہے کہ اگر آپ کے حصول علم کے جذبے اسی طرح جوان رہیں، تو کامیابیاں آپ کے قدم بھی چومیں۔ فقط خلوصِ نیت، ثابت قدمی اور بے لوث محنت درکار ہوتی ہے، اور پھر اللہ پاک کسی کی محنت کو رائیگاں نہیں کرتے۔
شکریہ! دعاؤں میں جگہ دیجیئے گا۔ ہمارے وسطی امتحانات کا آغاز ہونے والا ہے۔ آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت رہے گی۔ میری گاڑی ایسے بھی دعاؤں کے ایندھن سے چلتی ہے۔ :auto::auto::auto::auto:۔۔۔۔۔:auto::auto::auto:۔۔۔۔۔۔:auto::auto::auto::auto::auto::auto::auto::auto:۔۔۔:battingeyelashes:
شزہ مغل — جون 1، 2015 11:25 صبح
خوش آمدید محفل میں ۔ ۔ ۔ امید ہے کہ آپ محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گی :)
شکریہ شکریہ
شزہ مغل — جون 1، 2015 11:26 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ
شزہ مغل — جون 1، 2015 11:33 صبح
بہت خوب۔۔۔۔
بہت اچھا۔۔۔ خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔۔۔
خوش عام دید۔۔۔۔
امید ہے ہم آپ کے علم سے مستفید ہوتے رہیں گے۔ شاد رہیں۔
ارے نہیں۔۔۔ علم سے تو مستفید ہونے میں آئی ہوں۔
آپ سب کے علم و ادب کے باغات کی خوشبو ہی مل جائے تو میری کاغذی تحریروں میں جان ڈل جائے۔
شزہ مغل — جون 1، 2015 11:36 صبح
بہت خوب۔۔۔۔
بہت اچھا۔۔۔ خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔۔۔
خوش عام دید۔۔۔۔
امید ہے ہم آپ کے علم سے مستفید ہوتے رہیں گے۔ شاد رہیں۔
دعا کے لیے جزاک اللہ
تجمل حسین — جون 1، 2015 11:46 صبح
محترمہ شزہ مغل صاحبہ!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ اردو محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
نظام الدین — جون 1، 2015 11:55 صبح
محترمہ شزہ مغل صاحبہ!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شزہ مغل — جون 1، 2015 11:58 صبح
محترمہ شزہ مغل صاحبہ!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ اردو محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
شکریہ
شزہ مغل — جون 1، 2015 11:59 صبح
محترمہ شزہ مغل صاحبہ!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ
نیرنگ خیال — جون 1، 2015 12:37 شام
ارے نہیں۔۔۔ علم سے تو مستفید ہونے میں آئی ہوں۔
آپ سب کے علم و ادب کے باغات کی خوشبو ہی مل جائے تو میری کاغذی تحریروں میں جان ڈل جائے۔
جی جی۔۔۔ بالکل۔۔۔ ہمارا بھی یہی مقصد ہے۔ :)
دعا کے لیے جزاک اللہ
:)
Prof Riffat Mazhar — جون 1، 2015 1:00 شام
رات کی تاریکی میں دیپ جلاتے ہیں ہم تو
ہوا کی آہٹ پر چونک جاتے ہیں ہم تو
بلاوجہ ہنسی کے پیچھے درد ہوتا ہے
غم چھپانے کو مسکراتے ہیں ہم تو
خواب تو بہت ہیں مگر سوچوں میں
سوتے نہیں، یادوں میں رات بیتاتے ہیں ہم تو
سمجھ کر گود ہمدرد کی، تکیے پر سر رکھے
بس روتے ہی چلے جاتے ہیں ہم تو
دنیا حسن و زر کی پجاری ہے "شزہؔ"
فقط اک پرچھائیں کو چاہتے ہیں ہم تو
بلاوجہ ہنسی کے پیچھے درد ہوتا ہے
غم چھپانے کو مسکراتے ہیں ہم تو. ۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب
شزہ مغل — جون 2، 2015 6:32 صبح
شکریہ
مقدس — جون 3، 2015 1:01 شام
ویلکم
سلمان حمید — جون 3، 2015 1:22 شام
رات کی تاریکی میں دیپ جلاتے ہیں ہم تو
ہوا کی آہٹ پر چونک جاتے ہیں ہم تو
بلاوجہ ہنسی کے پیچھے درد ہوتا ہے
غم چھپانے کو مسکراتے ہیں ہم تو
خواب تو بہت ہیں مگر سوچوں میں
سوتے نہیں، یادوں میں رات بیتاتے ہیں ہم تو
سمجھ کر گود ہمدرد کی، تکیے پر سر رکھے
بس روتے ہی چلے جاتے ہیں ہم تو
دنیا حسن و زر کی پجاری ہے "شزہؔ"
فقط اک پرچھائیں کو چاہتے ہیں ہم تو
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
محفل میں خوش آمدید :)
قرۃالعین اعوان — جون 3، 2015 5:06 شام
خوش آمدید!:)
عائشہ عزیز — جون 3، 2015 5:12 شام
خوش آمدید :)
عندلیب — جون 3، 2015 5:38 شام
خوش آمدید!
شزہ مغل — جون 3، 2015 6:08 شام
شکریہ ننھی پری
شزہ مغل — جون 3، 2015 6:16 شام
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
محفل میں خوش آمدید :)
شکریہ
مغل اعظم — جون 16، 2015 8:22 شام
ہر شخص کبریا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
کہنا میرا بجا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
مجبھے خوشی ہے کہ میں اس محفل کا حصہ بنا ہوں جس کے نوجوان اور بچے بھی قومی اقدار اور قومی زبان کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں۔
خوش آمیدید شزہ مغل

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85-%D8%AA%D9%88.82305/page-3