"ہم تو"

مغل اعظم — جون 24، 2015 6:14 شام
ہاہاہا۔۔۔
وی یو کا مطلب "ورچوئل یونیورسٹی"
جی شزہ میں بھی اسی جامعہ کا فارغ التحصیل ہوں۔ :)
مغل اعظم — جون 24، 2015 6:17 شام
جناب اب ہم کیا کہیں۔ اگر کوئی زیادہ پڑھ لکھ جائے اور اس سے پوچھا جائے کتنا پڑھے ہو تو آگے سے جواب آتا ہے بی۔اے
اب بندہ پوچھے کہ جسے یہی نہیں پتا کہ اے پہلے آتا ہے یا بی۔ وہ بھلا کیا پڑھا ہوگا۔ :LOL:
ارے بھیا جس دیس میں اردو کی اعلیٰ سند کا نام "ایم-اے-اردو" ہو وہاں اور کیا امید رکھیں؟
شزہ مغل — جون 24، 2015 6:19 شام
جناب اب ہم کیا کہیں۔ اگر کوئی زیادہ پڑھ لکھ جائے اور اس سے پوچھا جائے کتنا پڑھے ہو تو آگے سے جواب آتا ہے بی۔اے
اب بندہ پوچھے کہ جسے یہی نہیں پتا کہ اے پہلے آتا ہے یا بی۔ وہ بھلا کیا پڑھا ہوگا۔ :LOL:
جبھی تو میں نے بی اے کر کے بی ایس سی شروع کر دیا کسی کو یہ نہ کہنا پڑے
جاسمن — جون 24، 2015 6:54 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید
شزہ مغل — جون 24، 2015 7:13 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید
وعلیکم السلام
شکریہ
شزہ مغل — اگست 2، 2015 10:13 صبح
بہت اچھا۔۔۔ خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔۔۔
خوش عام دید۔۔۔۔
امید ہے ہم آپ کے علم سے مستفید ہوتے رہیں گے۔ شاد رہیں۔
بھیا میں نے تو اب غور کیا۔
آپ کے الفاظ کے استعمال کی فین ہو گئی ہوں۔۔
بہت خوب
شزہ مغل — اگست 2، 2015 10:16 صبح
بلاوجہ ہنسی کے پیچھے درد ہوتا ہے
غم چھپانے کو مسکراتے ہیں ہم تو. ۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب
پروفیسر صاحبہ ہمیں بھی تو اپنے علم سے مستفید کیا کریں۔۔۔
نور وجدان — اگست 2، 2015 10:20 صبح
پروفیسر صاحبہ ہمیں بھی تو اپنے علم سے مستفید کیا کریں۔۔۔
اس شعر سے ایک اور شعر یاد آیا
چہرے پہ جو سجائے رکھتے ہیں ہنسی کی کرن
نجانے وہ روح میں کتنے شگاف رکھتے ہیں
نامعلوم ۔
شزہ مغل — اگست 2، 2015 10:24 صبح
اس شعر سے ایک اور شعر یاد آیا
چہرے پہ جو سجائے رکھتے ہیں ہنسی کی کرن
نجانے وہ روح میں کتنے شگاف رکھتے ہیں
نامعلوم ۔
واہ واہ واہ۔۔۔ :clap:
شزہ مغل — اگست 2، 2015 10:27 صبح
تعارف میں بتا نہیں پائی تھی کیونکہ ضروری نہیں لگا تھا۔ مگر احساس ہو رہا ہے کہ بتانا ضروری تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔مجھے نفرتوں سے نفرت ہے۔۔۔۔۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85-%D8%AA%D9%88.82305/page-5