ہم غیر مقیم حیدرآبادی

ARHAM — مئی 2، 2008 6:25 شام
سلام وعلیکم
اردو مجلس کے ایک ممبر کی دعوت پر یہاں بھی آنا ہوا۔
ہمارا تعلق حیدراباد، انڈیا سے ہے
کچھ عرصہ سے سعودی عرب میں قیام ہے
امید کرتی ہوں کہ اپ تمام کے ساتھ بھی اچھا وقت گزرے گا، شکریہ۔
وعلیکم السلام !
عندلیب ۔۔۔۔۔
آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی ۔۔۔۔۔
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
عندلیب — مئی 2، 2008 6:28 شام
وعلیکم السلام !
عندلیب ۔۔۔۔۔
آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی ۔۔۔۔۔
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)

ویسے مجھے نئے لوگوں سے دوستی پسند نہیں
تو مل بیٹھنا تو بہت دور کی بات ہے:rolleyes:
عندلیب — مئی 2، 2008 6:32 شام
آپ نے بتایا ہی نہیں کہ اردو مجلس کے وہ کون سے رکن ہیں جن کی دعوت پر آپ یہاں آئیں؟

اردو مجلس کے حیدرآبادی نے ہمیں دعوت دی ہمیں یہاں آنے کی;)
ARHAM — مئی 2، 2008 6:45 شام
ویسے مجھے نئے لوگوں سے دوستی پسند نہیں
تو مل بیٹھنا تو بہت دور کی بات ہے:rolleyes:
لگتا ہے آپ بھی ہماری طرح ہی ہیں :eek:
عندلیب — مئی 2، 2008 6:50 شام
لگتا ہے آپ بھی ہماری طرح ہی ہیں :eek:

ہم کسی کی طرح نہیں ہیں ہم صرف ہماری طرح ہے سمجھی آپ :rolleyes:
شمشاد — مئی 2، 2008 6:56 شام
اردو مجلس کے حیدرآبادی خود کہاں ہیں، ان کو بھی تو یہاں لائیں ناں۔
عندلیب — مئی 2، 2008 6:59 شام
ہاں شائد کسی کام مین مصروف ہیں ہم سے بھی بہت دن سے بات نہیں ہوئی
ARHAM — مئی 2، 2008 7:02 شام
ہم کسی کی طرح نہیں ہیں ہم صرف ہماری طرح ہے سمجھی آپ :rolleyes:

جی آپ سہی کہتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ یقین آگیا ۔۔۔۔۔ آپ کو آپ کی طرح ہی ہونا چاہیے ;)
ARHAM — مئی 2، 2008 7:03 شام
اردو مجلس کہاں ہے؟
ابن سعید — مئی 2، 2008 7:22 شام
ARHAM کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ تعارف کا انتظار ہے۔
عندلیب اپیا آپ نئے مہمانوں کی حوصلہ شکنی کیوں کرتی ہیں؟ :eek:
عندلیب — مئی 2، 2008 7:25 شام
ARHAM کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ تعارف کا انتظار ہے۔
عندلیب اپیا آپ نئے مہمانوں کی حوصلہ شکنی کیوں کرتی ہیں؟ :eek:

تو آپ کریں نا حوصلہ:rolleyes: افزائی مجھ سے نہیں ہوگا
عندلیب — مئی 2، 2008 7:27 شام
اردو مجلس کہاں ہے؟
مجھے کیا معلوم میں وہاں کی کوئی ناظم نہیں ہون میں بھی ایک ممبر ہوں بس:mad:
ARHAM — مئی 2، 2008 7:27 شام
ARHAM کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ تعارف کا انتظار ہے۔
عندلیب اپیا آپ نئے مہمانوں کی حوصلہ شکنی کیوں کرتی ہیں؟ :eek:
السلام علیکم !
انب سعید ۔۔۔
آپ کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔۔:)
کوئی بات نہیں نہ میں نے عندلیب کی باتوں کا برا مانا نہ میری حوصلہ شکنی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔
گو کہ میں محفل پر نئی ہوں ۔۔۔۔۔۔ لیکن فورم کی دنیا کا مجھے وسیع تجربہ ہے ۔۔۔۔
اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل سے لگا لیا تو یہ سفر مشکل ہی نہیں ختم بھی ہا جائے گا ۔۔۔۔۔
آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔۔۔۔
ابن سعید — مئی 2، 2008 7:28 شام
اپیا آپ کی کی بات بجا ہے اور میں پوری کوشش بھی کروں گا کہ مجھ سے اس عمل میں کوتاہی نا ہو۔
پر آپ حوصلہ افزائی نا کریں تو حوصلہ شکنی بھی تو نا کریں۔
آپ خود سوچئے اگر ابتدائی دنوں میں آپ کی خاطر خواہ پذیرائی نہ ہوئی ہوتی تو کیا آپ یہاں محفل میں اب تک نظر آتیں؟ :)
ARHAM — مئی 2، 2008 7:29 شام
مجھے کیا معلوم میں وہاں کی کوئی ناظم نہیں ہون میں بھی ایک ممبر ہوں بس:mad:

ویسے اس تیر و نشتر کے برسانے کی کوئی خاص وجہ ؟
یا حسب عادت ہے :)
عندلیب — مئی 2، 2008 7:32 شام
ویسے اس تیر و نشتر کے برسانے کی کوئی خاص وجہ ؟
یا حسب عادت ہے :)

بہت ساری وجوہات ہیں اس چکر مین آپ نہ ہی پڑھیں تو بہتر ہے:rolleyes:
ابن سعید — مئی 2، 2008 7:32 شام
Arham اپیا آپ تعارف کے زمرے میں اپنے تعارف کا دھاگہ کھول لیں تاکہ آپ کے بارے میں بھی توڑی سی گفتگو ہو سکے۔ :)
ابن سعید — مئی 2، 2008 7:33 شام
بہت ساری وجوہات ہیں اس چکر مین آپ نہ ہی پڑھیں تو بہتر ہے:rolleyes:

عندلیب اپیا آپ ایسی تو نہ تھیں۔ ضرور کوئی گڑبڑ ہوئی لگتی ہے آج۔ اللہ آپ کو سکون عطا فرمائے۔
ARHAM — مئی 2، 2008 7:37 شام
بہت ساری وجوہات ہیں اس چکر مین آپ نہ ہی پڑھیں تو بہتر ہے:rolleyes:

ہم سے شئیر کریں ۔۔۔۔ ان شاء اللہ خیر خواہ ہی پائیں گی ۔۔۔۔۔۔:)
ویسے آپ کے جوابات بہت پسند آئے مجھے ۔۔۔۔
ابن سعید — مئی 2، 2008 7:40 شام
خیر اتنا تو میں بھی مانتا ہوں کہ صنف نازک کو تھوڑا سا حوصلہ شکن مزاج رکھنا چاہئے ورنہ لوگ مہمان نوازی کو بھی جانے کیا مفہوم دے لیتے ہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%82%DB%8C%D9%85-%D8%AD%DB%8C%D8%AF%D8%B1%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF%DB%8C.11826/page-3