اب "دیکھے" کیا ہوت، جب ۔۔۔۔
اب "دیکھے" کیا ہوت، جب ۔۔۔۔
میں آپ سے دو ماہ پہلے کی آئی ہوئی ہوں لیکن یہ آج نوٹ کیا!!!
یہ کم بخت آئی فون! اب اسے رکھ کر لیپ ٹاپ کھولتا ہوں۔
تبھی تو آپ نے ناقص املا "پرفارم" کی، ورنہ وہ ریٹنگ ہوتی تو فرہنگ آصفیہ کھول کے ایک ایک مراسلہ لکھ رہے ہوتے۔
کھولئیے تاکہ ریٹنگ میں تنوع آئے!
بیٹری صرف اوساکا وغیرہ بھی۔
یہ بھی کسی محفلین کا کارنامہ تھا شاید
مجھے آصفیہ سے پٹنے کا کوئی شوق نہیں!
آپ کے ہاتھوں عوام تنگ بہت تھی۔ اس لیے شاید۔۔۔۔
میں نے آپ سے پہلے وہ طویل البحر شعر ارشاد کیا ہے۔ ٹھیک ہے نا؟
عوام ہی نہیں، خواص بھی
میں سمجھا میرے اعزاز میں مجھے جاپان کی یاد دلوائی جا رہی ہے!
اس یونیورسل ٹروتھ کے اطلاق اور statistical significance وغیرہ کے لیے مزید لبرے حاضر ہوں ں ں ں!!!!!!!!
دو تیروں سے دو شکار!
Law of mathematical induction کے تحت اب ایک رینڈم لبرے کو دیکھنا پڑے گا۔