سائنس دان ہیں بھئی، ہائپوتھیسس سے کام چلا لیتے ہیں۔ انجینئر تھوڑی ہیں کہ ملٹی میٹر یا دیگر آلاتِ پیمائش و تشخیص وغیرہ سے بدستِ خود ریڈنگ لئے بغیر کچھ بھی کنفرم نہیں کرتے۔
سائنس دان ہیں بھئی، ہائپوتھیسس سے کام چلا لیتے ہیں۔ انجینئر تھوڑی ہیں کہ ملٹی میٹر یا دیگر آلاتِ پیمائش و تشخیص وغیرہ سے بدستِ خود ریڈنگ لئے بغیر کچھ بھی کنفرم نہیں کرتے۔
اب اس پبلک فورم پر ایک ثابت شدہ نجی مسئلے کا ثبوت بھی دوں!
میں تجرباتی کیمیا دان ہوں باقاعدہ لٹمس ٹیسٹ کرتا ہوں۔
تو ہم نیلے نکلے یا لال؟
سائنسداناں نوں کجھ نہ آکھو، تہاڈی ٹیم آلے انجینئیر نو گھنٹے لئی ستے ہوئے نیں تے میں تے سائنسدان اعلی صاب نے رل جانا اے۔
نجی مسئلے پرپبلکلی سوال اٹھایا گیا ہے۔ اب یہ ملی بھگت نہ چلے گی۔
آپ کا جو رنگ ہے اس ویو لینتھ پہ تاحال ریسرچ جاری ہے!
تے رل کے او گانا وی چلا لینا۔۔۔ رل تے گئے آں، پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رل تے گئے آں پر چس نئیں آئی اے 😅
جھولے لعل تے نئیں نا؟؟؟
ہو لعل میری پت رکھیو بھلا جھولے۔۔۔
ابھی تک تجرباتی ہیں؟ اپنی فیلڈ کو قبول کب کریں گے!
یہ نیا کلر ڈسکور ہوا ہے اسی سال۔
کر تو چکے۔۔۔ تین بار قبول ہے کہہ کر
"بہت معلوماتی" کی ریٹنگ بھی ہونی چاہئے (تھی)۔
فیلڈ کی قبولیت پوچھی تھی، تسی فیلڈ مارشل دی دس رئے او!
شکرگزار اور بہت معلوماتی کی ریٹنگز جب تک نہیں آتیں تب تک معلوماتی سے اگلی والی ریٹنگ سے کام چلا لیں۔