محمد عبدالرؤوف — مئی 26، 2025 9:19 شام
تو پھر کھانستے ہوئے آئے تھے؟ یعنی سینئیرز ہی نہیں، سابقون الاولون۔۔۔
بالکل بھی نہیں، میں تو ایسے آیا تھا جیسے بچے اچھلتے کودتے ہوئے جاتے ہیں۔
مریم افتخار — مئی 26، 2025 9:21 شام
بالکل بھی نہیں، میں تو ایسے آیا تھا جیسے بچے اچھلتے کودتے ہوئے جاتے ہیں۔
بھائی، واکر اور چھنکنےباہر رکھ کر آئیے۔
محمد عبدالرؤوف — مئی 26، 2025 9:21 شام
بھائی، واکر اور چھنکنےباہر رکھ کر آئیے۔
اب یہ غصہ ہے ۔۔۔
محمد عبدالرؤوف — مئی 26، 2025 9:21 شام
آپ فیصل آباد سے ہیں؟
یاز — مئی 26، 2025 9:22 شام
ویسے گیم میں اچھا برا وقت چلتا رہتا ہے لیکن شعیب کی رفتار نے اچھے اچھوں کا بھرکس نکالا ہوا ہے۔
ان اچھے اچھوں میں پاکستان سرِ فہرست ہے۔ کلوزنر 1999, سہواگ 2003, روس ٹیلر 2011 کے علاوہ بھی کافی کچھ ہے۔
مریم افتخار — مئی 26، 2025 9:22 شام
محمد عبدالرؤوف — مئی 26، 2025 9:23 شام
ان اچھے اچھوں میں پاکستان سرِ فہرست ہے۔ کلوزنر 1999, سہواگ 2003, روس ٹیلر 2011 کے علاوہ بھی کافی کچھ ہے۔
گیم کا حصہ ہے بھائی
محمد عبدالرؤوف — مئی 26، 2025 9:23 شام
مریم افتخار — مئی 26، 2025 9:25 شام
بھائی میں 2017 سے 2022 تک تو مسلسل فیصل آباد ہی رہی ہوں۔ اس کے بعد بھی آن اینڈ آف فیصل آبادی ہوں۔ یقین کریں، وہاں پہ کوئی نارمل بات ہی نہیں کرتا:
کسی سے پوچھو بھائی آم لنگڑا ہے؟ وہ کہتا ہے: تدے تے ریڑھی تے لایا!
کسی سے پوچھو بھائی بس میں سیٹ ہے؟ وہ کہتا ہے: ہور میں اندر دریاں بچھائیاں؟
محمد عبدالرؤوف — مئی 26، 2025 9:26 شام
بھائی میں 2017 سے آگے 2022 تک تو مسلسل فیصل آباد ہی رہی ہوں۔ اس کے بعد بھی آن اینڈ آف فیصل آبادی ہوں۔ یقین کریں، وہاں پہ کوئی نارمل بات ہی نہیں کرتا:
کسی سے پوچھو بھائی آم لنگڑا ہے؟ وہ کہتا ہے: تدے تے ریڑھی تے لایا!
کسی سے پوچھو بھائی بس میں سیٹ ہےَ وہ کہتا ہے: ہور میں اندر دریاں بچھائیاں؟
ویسے سن رکھا تھا کہ فیصل آباد کا کوئی مقابلہ نہیں
مریم افتخار — مئی 26، 2025 9:28 شام
ویسے سن رکھا تھا کہ فیصل آباد کا کوئی مقابلہ نہیں
وہاں ہر انسان جگت باز ہے تقریبا۔ میں تو بہت روندو ہوتی تھی قدم رکھنے سے پہلے۔
محمد عبدالرؤوف — مئی 26، 2025 9:28 شام
جانی کامیڈین کی کچھ ویڈیوز دیکھیں جو کسی راہ چلتے سے جگتیں شروع کرتا ہے تو وہ بھی کم کامیڈین نہیں ہوتا۔
عبداللہ محمد — مئی 26، 2025 9:28 شام
ان اچھے اچھوں میں پاکستان سرِ فہرست ہے۔ کلوزنر 1999, سہواگ 2003, روس ٹیلر 2011 کے علاوہ بھی کافی کچھ ہے۔
ان سب سے زیادہ افسوس مجھے گلکرسٹ ہوبارٹ 99 دیکھ کر ہوا۔۔
یاز — مئی 26، 2025 9:31 شام
بھائی میں 2017 سے 2022 تک تو مسلسل فیصل آباد ہی رہی ہوں۔ اس کے بعد بھی آن اینڈ آف فیصل آبادی ہوں۔ یقین کریں، وہاں پہ کوئی نارمل بات ہی نہیں کرتا:
کسی سے پوچھو بھائی آم لنگڑا ہے؟ وہ کہتا ہے: تدے تے ریڑھی تے لایا!
کسی سے پوچھو بھائی بس میں سیٹ ہے؟ وہ کہتا ہے: ہور میں اندر دریاں بچھائیاں؟
ایک سے پوچھا کہ ۔۔۔ اور بھائی آپ کی گاڑی ٹھیک چل رہی ہے۔۔۔ کہتا ہے کہ،، نہیں چل کتھے رئی اے، بسترے تے لمی پئی اے۔
ایک خاتون سموسے والے سے فرماتی پائی گئیں۔۔۔ بھائی میں تھوڑی چٹنی ایکسٹرا منگ لئی، تسی اینج منہ بنایا جیویں اسیں گردہ منگ لیا اے۔
عبداللہ محمد — مئی 26، 2025 9:31 شام
بھائی میں 2017 سے 2022 تک تو مسلسل فیصل آباد ہی رہی ہوں۔ اس کے بعد بھی آن اینڈ آف فیصل آبادی ہوں۔ یقین کریں، وہاں پہ کوئی نارمل بات ہی نہیں کرتا:
کسی سے پوچھو بھائی آم لنگڑا ہے؟ وہ کہتا ہے: تدے تے ریڑھی تے لایا!
کسی سے پوچھو بھائی بس میں سیٹ ہے؟ وہ کہتا ہے: ہور میں اندر دریاں بچھائیاں؟
بصد احترام و تکریم لائلپور لیکن میں اس سے اختلاف کرتا ہوں۔ مذکور بالا اور اس کیٹیگری کی ساری جگتیں اسٹیج ڈراموں سے ماخود ہیں۔ ہماری ٹیم کی موجود پیس بیٹری کی طرح لائلپوریوں کے جگت باز ہونے والی بھی بس گلاں ای نیں۔ اس سے کافی بہتر کامک ٹائمنگ گوجرانوالہ،لاہوڑ اور منڈی والی پٹی کے لونڈے لپاڑوں کی ہے۔
مریم افتخار — مئی 26، 2025 9:33 شام
بصد احترام و تکریم لائلپور لیکن میں اس سے اختلاف کرتا ہوں۔ مذکور بالا اور اس کیٹیگری کی ساری جگتیں اسٹیج ڈراموں سے ماخود ہیں۔ ہماری ٹیم کی موجود پیس بیٹری کی طرح لائلپوریوں کے جگت باز ہونے والی بھی بس گلاں ای نیں۔ اس سے کافی بہتر کامک ٹائمنگ گوجرانوالہ،لاہوڑ اور منڈی والی پٹی کے لونڈے لپاڑوں کی ہے۔
آپ پہ کہاں کا اثر ہے؟ وہی جگہ ہمارا کامکستان ہے!
یاز — مئی 26، 2025 9:34 شام

آپ والی فہرست میں بھی کافی پوٹینشل ہے، تاہم ہماری اپنی جان پہچان والوں میں فیصل آبادیوں کا پلڑا خاصا بھاری ہے۔
عبداللہ محمد — مئی 26، 2025 9:35 شام
آپ پہ کہاں کا اثر ہے؟ وہی جگہ ہمارا کامکستان ہے!
ویسٹریج

مریم افتخار — مئی 26، 2025 9:37 شام
آپ والی فہرست میں بھی کافی پوٹینشل ہے، تاہم ہماری اپنی جان پہچان والوں میں فیصل آبادیوں کا پلڑا خاصا بھاری ہے۔
میں خود لاہور میں بھی رہی ہوں اور ملٹی کلچرل تو تقریبا ہر جگہ ہی رہا ہے ماحول۔ فیصل آباد والوں میں بات تو ہے!
باہر کا ماحول تو اور بھی ہے پر ہمارے انسٹیٹیوٹ میں تو خودتھوک کے حساب سے معیاری کامک چلتی رہتی تھی۔ ہر بندہ نہلے پہ دہلہ!
یاز — مئی 26، 2025 9:38 شام
چین میں اس جگہ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟
شاہی محل تھا، چھ سو سال قبل بنا۔ عوام کا داخلہ محدود یا مسدود تھا تو فوبڈن سٹی کہلایا۔ کچھ زیادہ ہی بڑا ہے کہ 9000 سے زائد کمرے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ