انٹرویویاز بھائی کا انٹرویو

یاز — مئی 26، 2025 10:16 شام
پلیز ایک دو فلیورز ریکمنڈ کریں۔ لاہور میں ریسینٹلی کھلی ہیں اور مجھے زیادہ اچھا تجربہ ابھی نہیں ہوا۔
اس کے لئے "کبھی آؤ نا پنڈی، خوشبو لگا کے".
پاکستان میں فرنچائزیں اسی وجہ سے نہیں چل پاتیں کہ کافی کیسز میں ہر آؤٹ لیٹ کا ذائقہ اور معیار دوسری سے کچھ مختلف ہوتا ہے۔ یہاں پنڈی اسلام آباد میں چھ سات برانچز ہیں، اور ان کے ذائقے میں کچھ کچھ فرق ضرور ہے، اگرچہ برا ان میں سے کوئی بھی نہیں۔
ویسے فلیور بتانا کس کا تھا؟ پیزے کا۔۔۔ تو کوئی بھی فلیورچلے گا۔
زیک — مئی 26، 2025 10:18 شام
ویسے فلیور بتانا کس کا تھا؟ پیزے کا۔۔۔ تو کوئی بھی فلیورچلے گا۔
Pizza Margherita؟
مریم افتخار — مئی 26، 2025 10:18 شام
اس کے لئے "کبھی آؤ نا پنڈی، خوشبو لگا کے".
پاکستان میں فرنچائزیں اسی وجہ سے نہیں چل پاتیں کہ کافی کیسز میں ہر آؤٹ لیٹ کا ذائقہ اور معیار دوسری سے کچھ مختلف ہوتا ہے۔ یہاں پنڈی اسلام آباد میں چھ سات برانچز ہیں، اور ان کے ذائقے میں کچھ کچھ فرق ضرور ہے، اگرچہ برا ان میں سے کوئی بھی نہیں۔
ویسے فلیور بتانا کس کا تھا؟ پیزے کا۔۔۔ تو کوئی بھی فلیورچلے گا۔
اسلام آباد میں بھی ایک دفعہ 2022میں کھانے کا اتفاق ہوا تھا غالبا۔ نہیں اچھا لگا، اور ہم لوگ یہی سمجھے کہ ہم نے فلیور نہیں ٹھیک سیلیکٹ کیا۔ پھر بھی کوئی ایک دو فلیورز بتائیں جو تہذیب کے بہت اچھے ہیں؟
یاز — مئی 26، 2025 10:19 شام
میگنا کارٹا کے بارے میں مزید صفحے کب کالے کریں گے؟ ایک لے-مین کے لیے ان کے بارے میں کیا جاننا نئی جہتیں کھولے گا؟
فی الحال اس بابت مختصراً اتنا ہی کہ یہ پہلا (مشہور) موقع تھا جس میں بادشاہ کے اختیارات کو محدود کیا گیا۔ اس کو جمہوریت اور جمہوری حقوق کی جانب پہلا اور اہم ترین قدم گردانا جاتا ہے۔
یاز — مئی 26، 2025 10:23 شام
اب کوئی پراگریس ہوئی ہے یا ہنوز نابلد است؟
ہنوز نابلد ہی است
یاز — مئی 26، 2025 10:38 شام
پھر بھی کوئی ایک دو فلیورز بتائیں جو تہذیب کے بہت اچھے ہیں؟
Chicken Bar B Q
Grilled Chicken
Chicken Fajita
یاز — مئی 26، 2025 10:38 شام
جی جی۔۔ یہ بھی چلے گا
یاز — مئی 26، 2025 10:42 شام
ہن سپیشل پیکج لاندے نیں؟
اب تو یہ حالات ہیں کہ پارلر کے باہر انتظار کرتا بندہ پارلر سے باہر آتی خاتون سے پوچھتا ہے کہ۔۔ بہن جی، ہماری بیگم اندر گئی تھیں، ان کو کتنی دیر ہے۔ جواب میں جانی پہچانی آواز میں "کلام" کی شنید سے عقدہ وا ہوتا ہے کہ یہ تو۔۔۔
مریم افتخار — مئی 26، 2025 10:43 شام
اب تو یہ حالات ہیں کہ پارلر کے باہر انتظار کرتا بندہ پارلر سے باہر آتی خاتون سے پوچھتا ہے کہ۔۔ بہن جی، ہماری بیگم اندر گئی تھیں، ان کو کتنی دیر ہے۔ جواب میں جانی پہچانی آواز میں "کلام" کی شنید سے عقدہ وا ہوتا ہے کہ یہ تو۔۔۔
چچ چچ چچ!
عبداللہ محمد — مئی 26، 2025 10:45 شام
اب تو یہ حالات ہیں کہ پارلر کے باہر انتظار کرتا بندہ پارلر سے باہر آتی خاتون سے پوچھتا ہے کہ۔۔ بہن جی، ہماری بیگم اندر گئی تھیں، ان کو کتنی دیر ہے۔ جواب میں جانی پہچانی آواز میں "کلام" کی شنید سے عقدہ وا ہوتا ہے کہ یہ تو۔۔۔

شکر کریں آپ نے یہ بیان کسی مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نہیں داغا ورنہ اب تک آپکو کینسل قرار دے کر آپکو misogynist ٹائپ خطاب سے نوازا جا چکا ہوتا۔ ساتھ میں sexist الزام فری مین ملتا۔
مریم افتخار — مئی 26، 2025 10:46 شام
شکر کریں آپ نے یہ بیان کسی مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نہیں داغا ورنہ اب تک آپکو کینسل قرار دے کر آپکو misogynist ٹائپ خطاب سے نوازا جا چکا ہوتا۔ ساتھ میں sexist الزام فری مین ملتا۔
ہن بندہ رونا وی نہ روئے!!!!
مریم افتخار — مئی 26، 2025 10:47 شام
یاز صاحب تہاڈے نال زیادتی ہوئی اے۔ اسیں دو-ویں تہاڈے نال آں! کیوں پا ء عبداللہ محمد؟

یہ کون ٹیگ ہو گیا!!!!!:oops:
عبداللہ محمد — مئی 26، 2025 10:49 شام
یاز صاحب تہاڈے نال زیادتی ہوئی اے۔ اسیں دو-ویں تہاڈے نال آں! کیوں پا ء عبداللہ محمد؟
نہ میں تے ٹیم بھرجائی آں ۔
یاز — مئی 26، 2025 10:49 شام
شکر کریں آپ نے یہ بیان کسی مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نہیں داغا ورنہ اب تک آپکو کینسل قرار دے کر آپکو misogynist ٹائپ خطاب سے نوازا جا چکا ہوتا۔ ساتھ میں sexist الزام فری مین ملتا۔
ہم تو پارلر والوں کی مہارت کی تشہیر است وغیرہ
مریم افتخار — مئی 26، 2025 10:50 شام
نہ میں تے ٹیم بھرجائی آں ۔
چلو فیر ٹیماں ملو !!!(لام تے شد اے)
مریم افتخار — مئی 26، 2025 10:50 شام
ہم تو پارلر والوں کی مہارت کی تشہیر است وغیرہ
انج نئیں
عبداللہ محمد — مئی 26، 2025 10:51 شام
ہم تو پارلر والوں کی مہارت کی تشہیر است وغیرہ

انج ای اے۔۔
مریم افتخار — مئی 26، 2025 10:51 شام
یاز صاحب تہاڈے نال زیادتی ہوئی اے۔ اسیں دو-ویں تہاڈے نال آں! کیوں پا ء عبداللہ محمد؟
یہ کون ٹیگ ہو گیا!!!!!:oops:
یہ جن کو ٹیگ کیا، اس نیک کام میں شرکت سے پہلے ہی معطل ہوئے بیٹھے ہیں۔ ہن تسی آپے لا لو حساب! :D
یاز — مئی 26، 2025 10:52 شام

تسی اپنے نوٹس تے ملا لیو

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101653/page-25