مریم افتخار — مئی 26، 2025 10:53 شام
یہ جن کو ٹیگ کیا، اس نیک کام میں شرکت سے پہلے ہی معطل ہوئے بیٹھے ہیں۔ ہن تسی آپے لا لو حساب!
یعنی چار ماہ میں معطلی۔ کیا یہ تیز ترین ریکارڈ ہے؟ ویسے محفل کی اپنی گنیز بک آف محفل ریکارڈ ہونی چاہیے!!!
مریم افتخار — مئی 26، 2025 10:54 شام
ساڈے پاسے ہور نیں تے نوٹس نہ ملنا بڑی نکی جئی گل اے
مریم افتخار — مئی 26، 2025 11:03 شام
ترکی، اٹلی، سپین، سربیا۔۔ ساتھ میں ویٹی کن بھی شامل کر لیں کہ وہ بھی الگ ملک ہے۔
یہ سب لڑئیاں تو نہیں بنیں میرے خیال سے؟
یاز — مئی 26، 2025 11:04 شام
یہ سب لڑئیاں تو نہیں بنیں میرے خیال سے؟
جی انشاء اللہ عنقریب بقیہ بھی تشکیل دی جائیں گی۔
یاز — مئی 26، 2025 11:05 شام
یعنی چار ماہ میں معطلی۔ کیا یہ تیز ترین ریکارڈ ہے؟ ویسے محفل کی اپنی گنیز بک آف محفل ریکارڈ ہونی چاہیے!!!
فقہ معطلیہ کے سرگرم رکن رہے ہوں گے۔
یاز — مئی 26، 2025 11:05 شام
انگلیاں اور ہاتھ تھک گئے آج تو
مریم افتخار — مئی 26، 2025 11:07 شام
انگلیاں اور ہاتھ تھک گئے آج تو
ٹیک ریسٹ، کل سے باقی محفلین کے سوالات کا ریلا وغیرہ۔
مریم افتخار — مئی 26، 2025 11:08 شام
ویسے آپ نے مجھے اس سے بھی زیادہ دوڑایا تھا انٹرویو میں۔
مریم افتخار — مئی 27، 2025 10:21 صبح
ایک بار مستنصر حسین تارڑ صاحب کا کہیں سے نمبر ملا، تو ان کو فون گھما دیا۔ کافی دیر ان سے بات چیت ہوئی۔ ہم نے پوچھا کہ اب کہاں کا ارادہ ہے، تو انہوں نے جواب دیا کہ اب تھک چکا ہوں، کہیں نہیں جاؤں گا۔ جس پہ ہم نے کہا کہ تارڑ صاحب ہماری یہ بات یاد رکھیں اور شاید آپ اپنی اگلی کسی کتاب میں بھی لکھ دیں کہ۔۔۔ پہاڑ کی محبت مرتے دم تک ختم نہیں ہو سکتی۔
اور کن کن شخصیات کو فون گھما چکے یا گفت شنید کر چکے ہیں؟
مریم افتخار — مئی 27، 2025 10:23 صبح
یہ بات سچ ہے جب دو متضآد لوگ نکاح کے بندھن میں بندھ سکتے ہیں تو دوست بھی اچھے بن سکتے ہیں
آپا جی ہاف بھی اب تک باقی ہے یا بس bitter رہ گیا ہے!!!

یاز — مئی 27، 2025 10:25 صبح
اور کن کن شخصیات کو فون گھما چکے یا گفت شنید کر چکے ہیں؟
اگر اس سے مراد مشہور شخصیات ہیں تو ان کے علاوہ اور کوئی بھی نہیں۔ دورانِ سفر ایئرپورٹ وغیرہ بھی کوئی مشہور بندہ نظر آئے اور ہاتھ ملا کے سلام دعا کرنے کے چند مواقع ملے، جیسے ایک بار وسیم اکرم سے کچھ دعا سلام ہوئی۔
عبداللہ محمد — مئی 27، 2025 10:31 صبح
اگر اس سے مراد مشہور شخصیات ہیں تو ان کے علاوہ اور کوئی بھی نہیں۔ دورانِ سفر ایئرپورٹ وغیرہ بھی کوئی مشہور بندہ نظر آئے اور ہاتھ ملا کے سلام دعا کرنے کے چند مواقع ملے، جیسے ایک بار وسیم اکرم سے کچھ دعا سلام ہوئی۔
تو اس رات انہوں شہنیرا جی کو کہا ہوگا۔ early in morning I had chat with yaz
مریم افتخار — مئی 27، 2025 10:32 صبح
تو اس رات انہوں شہنیرا جی کو کہا ہوگا۔ early in morning I had chat with yaz
ہاں جی، ٹیم بھرجائی!
یاز — مئی 27، 2025 10:43 صبح
تو اس رات انہوں شہنیرا جی کو کہا ہوگا۔ early in morning I had chat with yaz
میرے پاس ایڈ نہیں تھے، ورنہ شاید فیس بک، انسٹا وغیرہ پہ لگا سٹیٹس بھی دیکھ پاتا ۔
یاز — مئی 27، 2025 10:45 صبح
تو اس رات انہوں شہنیرا جی کو کہا ہوگا۔ early in morning I had chat with yaz
ویسے ابھی نیٹ سے چیک کیا ہے۔ ملاقات کی اندازاً جو تاریخ یاد ہے، اس کے مطابق شہنیرا جی کی آمد سے پہلے کا وقوعہ تھا۔
عبداللہ محمد — مئی 27، 2025 10:46 صبح
ویسے ابھی نیٹ سے چیک کیا ہے۔ ملاقات کی اندازاً جو تاریخ یاد ہے، اس کے مطابق شہنیرا جی کی آمد سے پہلے کا وقوعہ تھا۔
ہما جی کے بعد کا؟
یاز — مئی 27، 2025 10:51 صبح
جی جی، 2011 یا 2012 کا واقعہ تھا
عبداللہ محمد — مئی 27، 2025 10:52 صبح
جی جی، 2011 یا 2012 کا واقعہ تھا
بولے تو ششمیتا جی والا دور
سیما علی — مئی 27، 2025 10:59 صبح
آپا جی ہاف بھی اب تک باقی ہے یا بس bitter رہ گیا ہے!!!
bitter
ہی رہ گیا
صرف
مریم افتخار — مئی 27، 2025 11:08 صبح
بولے تو ششمیتا جی والا دور
بھائی! مجھے لگا آپ صرف کھیل سے اوبسیسڈ ہیں۔