انٹرویویاز بھائی کا انٹرویو

یاز — مئی 30، 2025 10:44 شام
جب کسی نئے جغرافیے کا ذکر ہو تو سرچ ایبل فارمٹ میں لکھنا چاہیے وغیرہ
Battle of Manzikert (1071 AD))
مریم افتخار — مئی 30، 2025 10:46 شام
ہاں میں فیمینسٹ ہوں مگر ایسا بھی کبھی نہ عورت پہ روتی!
زیک — مئی 30، 2025 10:46 شام
جب کسی نئے جغرافیے کا ذکر ہو تو سرچ ایبل فارمٹ میں لکھنا چاہیے وغیرہ
مریم افتخار — مئی 30، 2025 10:48 شام
اصل میں افق ارسلان یہ تھا:
زیک — مئی 30، 2025 10:49 شام
پھر تو آپ کو مینزی کرٹ بھی جانا چاہئیے ۔
زیادہ تر جنگ (بیٹل نہ کہ وار) کی جگہیں کافی بورنگ ہوتی ہیں
مریم افتخار — مئی 30، 2025 10:50 شام
اصل میں افق ارسلان یہ تھا:
مگر رائٹر نے فکشن لکھتے ہوئے اس کریکٹر کو کوہ پیما کے طور پر لکھنا چاہا اور نام اس کا زندہ رکھا وغیرہ۔۔۔
مریم افتخار — مئی 30، 2025 10:51 شام
اور وہ ناول یہ ہے۔ اب آپ لوگ نہ پڑھنا کیو نکہ آپ لوگ جانتے ہیں ہیرو مرنے والا ہے۔۔۔😂
یاز — مئی 30، 2025 10:55 شام
زیادہ تر جنگ (بیٹل نہ کہ وار) کی جگہیں کافی بورنگ ہوتی ہیں
گیٹیس برگ یا گیٹیس برا دیکھی کیا؟
زیک — مئی 30، 2025 11:07 شام
گیٹیس برگ یا گیٹیس برا دیکھی کیا؟
آج تک گیٹسبرگ نہیں گیا کہ وہاں خاص جانا پڑتا ہے۔ جو بھی بیٹل سائٹ دیکھے ہیں وہ کسی اور وجہ سے
یاز — مئی 30، 2025 11:08 شام
آج تک گیٹسبرگ نہیں گیا کہ وہاں خاص جانا پڑتا ہے۔ جو بھی بیٹل سائٹ دیکھے ہیں وہ کسی اور وجہ سے
باقی کون کون سے دیکھے؟
زیک — مئی 30، 2025 11:14 شام
باقی کون کون سے دیکھے؟
ایک تو ہارپرز فیری ہی لیکن وہ حضرت براؤن کی وجہ سے زیارت کی۔ باقی ادھر امریکا کے ساؤتھ میں چپے چپے پر بیٹل سائٹ ہیں۔ جارجیا والے کافی دیکھے ہوئے ہیں کہ آس پاس ہی ہیں۔
عبداللہ محمد — مئی 31، 2025 11:49 صبح
سر پلیز ڈو دی فیور
Screenshot-20250531-155031-X.jpg
زیک — مئی 31، 2025 11:56 صبح
آج تک گیٹسبرگ نہیں گیا کہ وہاں خاص جانا پڑتا ہے۔ جو بھی بیٹل سائٹ دیکھے ہیں وہ کسی اور وجہ سے
کچھ طاقتیں میرے ساتھ کھیل رہی ہیں۔ آج شام گیٹسبرگ سے آدھ گھنٹے دور پہنچوں گا حالانکہ جب پوسٹ کی تو ایسا ارادہ نہ تھا
لیکن وقت کی کمی کے باعث دیکھ نہ پاؤں گا
مریم افتخار — مئی 31، 2025 12:00 شام
کچھ طاقتیں میرے ساتھ کھیل رہی ہیں
اسی لیے کہتی ہوں آجکل ہر نئی جگہ کا نام اور تصویر سوچ سمجھ کر اور کسوٹیوں وغیرہ سے گزار کر لی جاوے۔
یاز — مئی 31، 2025 12:01 شام
میرے خیال سے جتنی کرکٹ میں نے دیکھی، اس کے مطابق ایک واضح مارجن سے نمبر ون۔
اس کے نزدیک ترین 1990 سے 1993 والا وقار یونس کا دور تھا۔
عرفان سعید — مئی 31، 2025 7:38 شام
تاہم اس معاملے کا ایک اور پہلو بھی ہے۔ شاید اس میں کچھ سینئر (یعنی عمر میں) اراکین بھی کچھ رائے دے پائیں، کہ اردو محفل جیسا فورم اگر رہتا تو بہت سوں کے بڑھاپے کا سہارا بھی ہوتا۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ اب کے بعد والی نسل کو سوشل میڈیا اور آن لائن کنیکٹیوٹی کی وجہ سے ایک خاص عمر کے بعد ویسی تنہائی محسوس نہ ہو جیسی کچھ عرصہ پہلے تک تھی۔ لیکن ہر ایک سوشل میڈیا اس ضمن میں ویسا کارآمد نہ ہو پائے، جیسا محفل (یا اس جیسے کئی اور فورمز یا ایپس وغیرہ) ہو سکتا تھا۔
عمدہ نکتہ اٹھایا آپ نے
سیما علی — مئی 31، 2025 7:40 شام
ذرا شاعرانہ انداز میں بات کی جائے تو ہمارے خیال میں عمر کا تعلق تو فقط خواب سے ہے۔ جب آنکھ سے خواب ختم ہو گئے تو سمجھیں کہ عمر کی نقدی بھی ختم
100% Agreed
سیما علی — مئی 31، 2025 7:54 شام
اب ایک شعر بھی کافی دیر سے تنگ کر رہا ہے کہ بھائی ہمیں بھی پوسٹو، تو اس کی بھی سن لیجے
کشاکشِ غمِ پنہاں میں رات بیت گئی
سحر تک آج ستاروں سے بات چیت گئی
نہ چھوڑی اہلِ جفا نے تو کوئی طرزِ ستم
مگر نہ اہلِ جنوں سے وفا کی ریت گئی
بہت خوب
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️
سیما علی — مئی 31، 2025 7:55 شام
کافی اور چائے چینی کے بغیر ہی مزہ دیتے ہیں
✅✅✅✅✅✅
سیما علی — مئی 31، 2025 8:02 شام
اور عمر کے تناظر میں خود کو اب ڈھلتے سورج کی مانند دیکھتے ہیں

کم بخت آئینہ کہتا ہے تُو آج بھی جواں ہے
۔۔۔۔،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈھلتے سورج کی مانند
🫣

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101653/page-32