مریم کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟
یہ آئنہ آپ دونوں میں سے کس کی طرف ہے!!!
میں تو ادھر ہی ہوں پر یہ لڑی دوسری ہے!!!
آپ کی لڑی دو چار ہاتھ پیچھے رہ گئی ہے محفل کے سب سے مقبول انٹرویو کی لڑی سے!!!
ابھی ٹک سوتے سوتے سو گئی ہے
سرہانے کھیر ہے، آہستہ بولو!
میرے والا آئینہ پتہ ہے کیا کہتا ہے؟
آج پھر یہی کہہ رہا ہے۔ کبھی کبھی اتنی قنوطیت ہو جاتی ہے کہ ایگزسٹینشئیل کرائسز وغیرہ۔۔۔ سوچتی ہوں محفل پہ مینٹل ہیلتھ سے متعلق بھی ایک لڑی شروع کروں، مگر پتہ نہیں کیوں ہمارے معاشرے میں لوگ مینٹل ہیلتھ کو ذرا بھی سیرئیس نہیں لیتے۔ جنہیں سائیکولوجسٹ کے پاس جانا چاہیے، وہ نہیں جاتے اور ان کی حرکتوں کی وجہ سے دوسروں کو جانا پڑتا ہے!!!
دیکھا جو کھیر کھا کے کمین گاہ کی طرف
یہ مرر لیس آئینہ ہے، جس کی بابت برادرم زیک نے روشنی ڈالی۔
کہیں پہ لگامیں، کہیں پہ سرہانے
بخار کا اثر سر تک پہنچا کیا؟
وہ جو مررلیس تھا، وہ بے آئینہ تھا!
ابھی گردن میں ہی ہے!
واہ واہ واہ!!!!
وہ تو اتفاق سے ہوا۔