مریم افتخار — مئی 31، 2025 8:23 شام
سر وہ پوچھنا تھا مریم آپا کو شطرنج میں ہرا کر کیسا محسوس کر رہے ہیں آپ؟
ہماری گیم تو آدھا پونا دن چل گئی تھی، آپ کے ساتھ کھیلتے تو بات منٹوں تک ہی پہنچنی تھی غالبا۔
مریم افتخار — مئی 31، 2025 8:24 شام
وہ تو اتفاق سے ہوا۔
ورنہ ہم تو مبتدی تر است
ایسا غیر حسین اتفاق؟
یاز — مئی 31، 2025 8:25 شام
آپا ہمیں غلط لڑی میں بٹھا کے چائے بنانے چل دیں!
یہیں رکتیں تو دہی بننا تھا۔
یاز — مئی 31، 2025 8:26 شام
مریم افتخار — مئی 31، 2025 8:26 شام
یہیں رکتیں تو دہی بننا تھا۔
تو وہ سرسوں جمانے گئی ہیں؟
یاز — مئی 31، 2025 8:27 شام
تو وہ سرسوں جمانے گئی ہیں؟
کب تک جمے گا، کہ ہمیں سرسوں کا ساگ بھی کھانا ہے۔
مریم افتخار — مئی 31، 2025 8:28 شام
یہاں ہمیں فیور کے سوا ہر طرح کے بخار کا گمان ہووت ہے۔ سمرقند و بخارا؟ چٹنی والا آلو بخارا؟ آبی بخارات والا!!! مگر راوی ایک ہی ہے، اپنے لہوڑ والا!
مریم افتخار — مئی 31، 2025 8:28 شام
کب تک جمے گا، کہ ہمیں سرسوں کا ساگ بھی کھانا ہے۔
ابھی کلی ہی تو کھایا ہے، اب اگلے مہینے!
مریم افتخار — مئی 31، 2025 8:30 شام
یہیں رکتیں تو دہی بننا تھا۔
واہ کیا صبحیں ہیں، کیا شامیں ہیں!
صبح بھیجا فرائی کر رہی تھیں
شام کو دماغ کی دہی بن رہی ہے!
یاز — مئی 31، 2025 8:31 شام
ابھی کلی ہی تو کھایا ہے، اب اگلے مہینے!
اگلا مہینا آیا تو۔
جرمنی میں کچھ دیر بعد
مریم افتخار — مئی 31، 2025 8:32 شام
اگلا مہینا آیا تو۔
جرمنی میں کچھ دیر بعد
چڑھا دوں پھر چولہے پر؟
یاز — مئی 31، 2025 8:32 شام
یہاں ہمیں فیور کے سوا ہر طرح کے بخار کا گمان ہووت ہے۔ سمرقند و بخارا؟ چٹنی والا آلو بخارا؟ آبی بخارات والا!!! مگر راوی ایک ہی ہے، اپنے لہوڑ والا!
راوی کی وحدانیت پہ اس سے جامع مراسلہ ابھی تک نہ دیکھا۔
یاز — مئی 31، 2025 8:32 شام
مریم افتخار — مئی 31، 2025 8:32 شام
گھوٹا
عبداللہ محمد بھائی سے لگوانا ہے!! (ساگ کو)
یاز — مئی 31، 2025 8:33 شام
واہ کیا صبحیں ہیں، کیا شامیں ہیں!
صبح بھیجا فرائی کر رہی تھیں
شام کو دماغ کی دہی بن رہی ہے!
اب بس بھلوں کا انتظار
مریم افتخار — مئی 31، 2025 8:33 شام
راوی کی وحدانیت پہ اس سے جامع مراسلہ ابھی تک نہ دیکھا۔
ہاں تو وہی تو ہے جو چین ہی چین لکھتا ہے!
مریم افتخار — مئی 31، 2025 8:33 شام
مریم افتخار — مئی 31، 2025 8:34 شام
قارئین ہر دو بھلے کو الگ الگ پڑھیں اور قمری و شمسی تلفظ کا خیال رہے!
یاز — مئی 31، 2025 8:35 شام
کوئی سے بھی، بس برے بھلے نہ ہوں
یاز — مئی 31، 2025 8:36 شام
ہاں تو وہی تو ہے جو چین ہی چین لکھتا ہے!
لکھتا کیوں ہے، ٹائپ کیوں نہیں کرتا؟