اس طرح کے کام تو آپا جی کر گئی ہیں!!!
(سرہانے مریم کے آہستہ بھی نہ بولا
جب آگئی مریم تو دروازہ بھی نہ کھولا)
ارے اللہ حافظ تو کہتی جاتیں آپا جی!
اس طرح کے کام تو آپا جی کر گئی ہیں!!!
قارئین آپ کا انٹرویو پیچھے سے پڑھتے پڑھتے جب اس مراسلے تک آئیں گے، برے پھنسیں جائیں گے!
لگ گیا فئیر سمجھو۔
ہم تم بس آخری قاری۔۔۔ کہ اب یہاں کس نے آنا
ہن اتے رکھی ہانڈی دا کی کراں؟
لگا تو دیں گے عبداللہ محمد ، لیکن کرکٹ بیٹ سے
اور یہ رہا ساگ چھے رنز کے لیے باؤنڈری سے باہر!!!
ایسے قاری نہ نوری نہ ناری ہیں
اک ساگ کا دریا ہے اور گھوٹ کے جانا ہے
خون صد ہزار ڈسٹریکشنز سے ہوتا ہے ارتکاز پیدا!
آپ کھانے کا قافیہ بھی لگا سکتے تھے۔ لیکن پھر ہفت ہزاری ہونا پڑتا؟
ڈسٹکریشن کے لہو سے ارتکاز کی امید
ہم لوگ بھی محفل کے ساتھ ہی حنوط نہ ہو جاویں کہ یہ روحیں بارہ بجے کے بعد ہر شب بھٹکا کئیں
اے لہو نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھٹکے ہوؤں کو ارتکاز نہ کر
اس خوبانی کے دریدہ دامن میں دیکھو تو سہی سوچو تو سہی
سرِ محفل شاعری کچھ اس انداز نہ کر
مینٹل النیس تو فزیکل النیس کی طرح زندگی کا حصہ ہے۔ ان سکنیس اینڈ ان ہیلتھ وغیرہ۔۔۔۔
نہیں ہے نا امید خوبانی اپنی مہد ویراں سے