انٹرویویاز بھائی کا انٹرویو

نوید احمَد — مئی 31، 2025 9:30 شام
ودیا
یاز — مئی 31، 2025 9:30 شام
ہزگز تغامل نہ کرتا اک لمحہ بھی
خاک ہو گیا بٹوہ مہینے کے آخر تک
چائے کی پتی سے کٹ سکتا ہے بٹوے کا جگر
یاز — مئی 31، 2025 9:31 شام
اِکو ای گل اے۔
زیک — مئی 31، 2025 9:31 شام
سوچتی ہوں محفل پہ مینٹل ہیلتھ سے متعلق بھی ایک لڑی شروع کروں
شروع کریں
یاز — مئی 31، 2025 9:32 شام
آپ کی دوسری شفٹ میں کتنا ٹائم باقی؟
مریم افتخار — مئی 31، 2025 9:33 شام
چائے کی پتی سے کٹ سکتا ہے بٹوے کا جگر
مرد نازاں پر دوام چائے پتی بے اثر
زیک — مئی 31، 2025 9:35 شام
آپ کی دوسری شفٹ میں کتنا ٹائم باقی؟
میری آج کی شفٹیں ختم ہوئیں۔ اب ڈنر تک پیسنجر
یاز — مئی 31، 2025 9:35 شام
مرد نازاں پر دوام چائے پتی بے اثر
چائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لئے
مریم افتخار — مئی 31، 2025 9:35 شام
آپ کے انٹرویو میں پوچھتی ہوں پہلے تھیراپی کا۔ آپ نے کہا تھا آپ تو حساس نہیں۔۔۔اور ابھی تک کسی مہمان نے یہ عقدہ وا نہیں کیا۔ حالانکہ مجھے تو لگتا ہے انسان کو نارملی تھیراپی لیتے رہنا چاہیے۔۔۔۔
یاز — مئی 31، 2025 9:37 شام
میری آج کی شفٹیں ختم ہوئیں۔ اب ڈنر تک پیسنجر
اتنی ڈرائیونگ کے بعد ڈنر میں کم از کم الپاکا کے سٹیک ہونے چاہییں۔
نوٹ: اس سے مشکل چوپایوں کے نام بوجوہ نہیں لکھ رہا۔
زیک — مئی 31، 2025 9:39 شام
اتنی ڈرائیونگ کے بعد ڈنر میں کم از کم الپاکا کے سٹیک ہونے چاہییں۔
نوٹ: اس سے مشکل چوپایوں کے نام بوجوہ نہیں لکھ رہا۔
770 کلومیٹر ہو چکے۔ 275 رہتے ہیں (آج کے)
یاز — مئی 31، 2025 9:41 شام
770 کلومیٹر ہو چکے۔ 275 رہتے ہیں (آج کے)
آئل چینج انٹرول کیا رکھتے ہیں؟
مریم افتخار — مئی 31، 2025 9:41 شام
770 کلومیٹر ہو چکے۔ 275 رہتے ہیں (آج کے)
On themove againکی عملی تفسیر
مریم افتخار — مئی 31، 2025 9:42 شام
چائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لئے
یہ چائے نکتہ چیں ہے کہیں چھپ کے بیٹھ رہ
جس کھڈ میں تو مکیں ہے وہیں چھپ کے بیٹھ رہ
زیک — مئی 31، 2025 9:43 شام
آئل چینج انٹرول کیا رکھتے ہیں؟
کوئی ۱۰، ۱۱ مہینے جب گاڑی کہتی ہے
یاز — مئی 31، 2025 9:47 شام
کوئی ۱۰، ۱۱ مہینے جب گاڑی کہتی ہے
اس سے پہلے تو مقررہ مائلج پوری ہو جاتی ہو گی۔
زیک — مئی 31، 2025 10:01 شام
اس سے پہلے تو مقررہ مائلج پوری ہو جاتی ہو گی۔
اس وقت بیٹی کی کار کی بات ہو رہی ہے جس میں ہم رواں دواں ہیں۔ اس کا آئل چینج کا انٹرول 10000 میل ہے اور وہ سال میں اتنا نہیں چلاتی۔ لہذا ٹائم کے گزرنے کے حساب سے بدلتے ہیں
یاز — مئی 31، 2025 10:12 شام
اس وقت بیٹی کی کار کی بات ہو رہی ہے جس میں ہم رواں دواں ہیں۔ اس کا آئل چینج کا انٹرول 10000 میل ہے اور وہ سال میں اتنا نہیں چلاتی۔ لہذا ٹائم کے گزرنے کے حساب سے بدلتے ہیں
پھر تو ٹھیک ہے۔ ورنہ ہمارا اندازہ ہے کہ آپ تو اس سے تین گنا مائلج کر لیتے ہوں گے اتنے ماہ میں۔
زیک — مئی 31، 2025 10:17 شام
پھر تو ٹھیک ہے۔ ورنہ ہمارا اندازہ ہے کہ آپ تو اس سے تین گنا مائلج کر لیتے ہوں گے اتنے ماہ میں۔
مائلیج کا ریکارڈ تین ماہ میں 13000 میل (21 ہزار کلومیٹر) ہے لیکن یہ بات تھی سمر 2001 کی جب آتش جوان تھا اور ایسٹ کوسٹ سے ویسٹ کوسٹ اور واپس پلس خوب سیر سپاٹا کیا تھا۔
ورنہ کوشش ہوتی ہے کہ ایک دن میں بہت زیادہ ڈرائیو نہ کیا جائے (امریکی سٹینڈرڈ کے مطابق)۔ دوسرے میری کمیوٹ کافی کم ہے اور اصل میل روز کی ڈرائیو سے بنتے ہیں نہ کہ کبھی کبھی کی انتہائی لمبی ڈرائیو سے۔
سیما علی — جون 1، 2025 3:07 صبح
آپا کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تیرہ بھی بج گئے!!!!!! (پاکستان میں)
تیرہ بج گئے ۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101653/page-37