مریم افتخار — جون 3، 2025 11:11 شام
ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔ اب نیند میں کون سرو کرتا ہو گا کھانا۔
سرونگ کی ضرورت ندارد!
یاز — جون 3، 2025 11:12 شام
ہاں میں بولے تو ایڈ کرنے ہی والا تھا کہ ایویں تسی کتھوں دسنا۔
یعنی کبھی پنڈی کی ٹریفک سے اکتائے ہوں یا ویسے ہی رونق سے آوزار ہو کر ارادہ باندھا ہو کہ سلاما باد کے کسی کونے میں بس جاتے ہیں جہاں بس آپ ہوں اور شانتی دیوی۔
یہاں ہر جگہ ایک سا ہی احوال ہے۔
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:12 شام
تسی جیویں اشارے تے کھلوتے او۔۔۔ کہ ہرا ہووے تے اگے ودیئے
اسی تے لال تے اگے ودھنے آں۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:13 شام
موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
چارپائی جھاڑ کر دیکھئیے کہیں کھٹمل ہی نہ ہوں
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:14 شام
چارپائی جھاڑ کر دیکھئیے کہیں کھٹمل ہی نہ ہوں
دماغ دے کیڑیاں تے منجیاں نئیں جھاڑی دیاں کڑئیے
عبداللہ محمد — جون 3، 2025 11:14 شام
یہاں ہر جگہ ایک سا ہی احوال ہے۔
یہ بھی درست ہے ویسے کہ صدر روڈ سے لیفٹ لینے کہ بعدکا علاقہ شاید سلاما باد سے بھی زیادہ شانتی دیوی کے ساتھ امن بھائی والا ہے۔
یاز — جون 3، 2025 11:14 شام
ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔ اب نیند میں کون سرو کرتا ہو گا کھانا۔
حوراں پریاں ٹولے ٹولے۔۔۔۔ وغیرہ
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:15 شام
انتظامیہ سے گزارش ہے اس پوسٹ کو ساری کی ساری مثبت ریٹنگز عطا کی جائیں۔ اور انکی قوت بھی 5 ہو۔۔
انتظامیہ نے ساری قوت کیا ایک اسی پوسٹ کو دینی ہے یا بچانی بھی ہے
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:16 شام
حوراں ہریاں ٹولے ٹولے۔۔۔۔ وغیرہ
وہ تو جنت میں ملنی ہیں نا۔۔۔ تسی دنیا تے ہی لبھن ٹُر پئے او
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:16 شام
دماغ دے کیڑیاں تے منجیاں نئیں جھاڑی دیاں کڑئیے
منجیاں تے دماغ دے کیڑے جھاڑ لئی دے نیں؟؟؟
یاز — جون 3، 2025 11:17 شام
دماغ دے کیڑیاں تے منجیاں نئیں جھاڑی دیاں کڑئیے
کون دلاں دیاں جانے، وغیرہ
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:17 شام
اچھا تے فیر تُسی دسو سچی سچی کہ
اگر کام کے دوران ایک خفیہ کیمرہ لگ جائے، تو سب سے زیادہ کیا ریکارڈ ہوگا؟ کام، جمائیاں یا چپکے چپکے موبائل دیکھنا؟
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:17 شام
انتظامیہ نے ساری قوت کیا ایک اسی پوسٹ کو دینی ہے یا بچانی بھی ہے
آپ اسے حوصلہ افزائی نہ سمجھنا، کہ ہمارے ویر سیدھی بات کوئی نئیں کرتے!
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:18 شام
وہ تو جنت میں ملنی ہیں نا۔۔۔ تسی دنیا تے ہی لبھن ٹُر پئے او
چار بمقابلہ بہتر وغیرہ
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:18 شام
منجیاں تے دماغ دے کیڑے جھاڑ لئی دے نیں؟؟؟
جدوں جھڑ سی، ادوں دس سی
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:18 شام
آپ اسے حوصلہ افزائی نہ سمجھنا، کہ ہمارے ویر سیدھی بات کوئی نئیں کرتے!
لے دس۔۔۔ جب دماغ ہی نہیں تو سمجھ سمجھان سے ہمارا کیا لینا دینا۔
یاز — جون 3، 2025 11:18 شام
وہ تو جنت میں ملنی ہیں نا۔۔۔ تسی دنیا تے ہی لبھن ٹُر پئے او
یہ دنیا ہی جنت تھی، یہ دنیا ہی جنت ہے
عبداللہ محمد — جون 3، 2025 11:19 شام
انتظامیہ نے ساری قوت کیا ایک اسی پوسٹ کو دینی ہے یا بچانی بھی ہے
انتظامیہ نے اب قوت بچا کر کونسا زین فورو کو دینی ہے لگا. دیں جو بھی جتنی بھی ہے۔
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:19 شام
اچھا تے فیر تُسی دسو سچی سچی کہ
اگر کام کے دوران ایک خفیہ کیمرہ لگ جائے، تو سب سے زیادہ کیا ریکارڈ ہوگا؟ کام، جمائیاں یا چپکے چپکے موبائل دیکھنا؟
یار،کھانے کا آپشن بھی تو رکھو نا!
(میں نئیں کھیلتی)
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:20 شام
یہ دنیا ہی جنت تھی، یہ دنیا ہی جنت ہے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔ ہمیں اس انٹرویو سے جو حاصل ہونا تھا ہو لیا۔ ہمارے معزز مہمان کے لیے دنیا جنت ہے! حاضرین، اب آپ سب اپنا اپنا ٹی وی بند کر سکتے ہیں۔