انٹرویویاز بھائی کا انٹرویو

یاز — جون 3، 2025 11:20 شام
اچھا تے فیر تُسی دسو سچی سچی کہ
اگر کام کے دوران ایک خفیہ کیمرہ لگ جائے، تو سب سے زیادہ کیا ریکارڈ ہوگا؟ کام، جمائیاں یا چپکے چپکے موبائل دیکھنا؟
آپشن تھری
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:21 شام
یار،کھانے کا آپشن بھی تو رکھو نا!
(میں نئیں کھیلتی)
افوہ۔۔۔۔ موبائل ہی میں تو کھانے کا آپشن ہے۔ چپکے چپکے کسی حور کے میسیج نہیں بلکہ ملائی کوفتہ کی ریسیپی دیکھ رہے ہوں گے نا۔
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:21 شام
ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔ ہمیں اس انٹرویو سے جو حاصل ہونا تھا ہو لیا۔ ہمارے معزز مہمان کے لیے دنیا جنت ہے! حاضرین، اب آپ سب اپنا اپنا ٹی وی بند کر سکتے ہیں۔
اجازت ہے اب سونے کی؟
یاز — جون 3، 2025 11:21 شام
انتظامیہ نے اب قوت بچا کر کونسا زین فورو کو دینی ہے لگا. دیں جو بھی جتنی بھی ہے۔
جی جی بالکل درست
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:22 شام

افوہ۔۔۔۔ موبائل ہی میں تو کھانے کا آپشن ہے۔ چپکے چپکے کسی حور کے میسیج نہیں بلکہ ملائی کوفتہ کی ریسیپی دیکھ رہے ہوں گے نا۔
دیکھا۔۔۔ وہی ہوا نا۔۔۔ آپشن تھری یعنی کہ چپکے چپکے موبائل میں کھانے کی ریسیپی دیکھنا۔
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:23 شام
وہ تو جنت میں ملنی ہیں نا۔۔۔ تسی دنیا تے ہی لبھن ٹُر پئے او
برسبیل تذکرہ:
فرمائیں تم سے عشق تو نیکی کمائیں کیا؟
دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟
فرقت کے روز و شب کی کہانی نہ چھیڑیے
یہ لازوال دکھ ہے، سنیں کیا؟ سنائیں کیا؟
اچھی ہوئی بری ہوئی، ہونی تو ہو گئی
اب کیا کریں؟ خدا کو کٹہرے میں لائیں کیا؟
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:24 شام
افوہ۔۔۔۔ موبائل ہی میں تو کھانے کا آپشن ہے۔ چپکے چپکے کسی حور کے میسیج نہیں بلکہ ملائی کوفتہ کی ریسیپی دیکھ رہے ہوں گے نا۔
پکانے سے شغف نہیں، کچی سبزیاں کھاتے ہیں!
اگے چلو!
یاز — جون 3، 2025 11:24 شام
بہترین کلام
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:24 شام
اجازت ہے اب سونے کی؟
ہاں جی، اگر ریٹ مناسب لگ رہا ہے تو۔
یاز — جون 3، 2025 11:25 شام
پکانے سے شغف نہیں، کچی سبزیاں کھاتے ہیں!
اگے چلو!
جی جی وہی تو۔
خوبانی کا ذکر گول کیوں؟
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:26 شام
ہاں جی، اگر ریٹ مناسب لگ رہا ہے تو۔
نیند والا سونا۔۔۔ اب اس کا ریٹ کیا لگے گا۔
ریٹ والے سونے کی بات کل پہ چھوڑتے ہیں۔
عبداللہ محمد — جون 3، 2025 11:26 شام
خیراے دسو. کہ انج تے تسی چوہدریاں دے پڑوسی اوہ لیکن ماڑی موٹی پنڈی والوں کی بولی بول لیتے ہو؟
گاؤں سے تعلق موجود ہے یا مکا دتا؟
اگر تعلق ہے تو گاؤں کا چکر لگتا؟
اگر چکر لگتا تو چاؤ سے جاتے یا جی مار کر کے مجبوری میں؟
والدین اگر حیات ہیں تو کہتے تھے مجھے میرے گاؤں لے جاؤ وغیرہ
یاز — جون 3، 2025 11:26 شام
ہاں جی، اگر ریٹ مناسب لگ رہا ہے تو۔
ایتھے رکھ نا
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:26 شام
پکانے سے شغف نہیں، کچی سبزیاں کھاتے ہیں!
اگے چلو!
کچی سبزیاں۔۔۔۔ بینگن کیسے کھاتے ہوں گے بھلا۔
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:28 شام
نیند والا سونا۔۔۔ اب اس کا ریٹ کیا لگے گا۔
ریٹ والے سونے کی بات کل پہ چھوڑتے ہیں۔
ٹھیک ہے، سوئیے۔ امید ہے آج کچھ وضاحت طلب نہ رہا ہوگا۔ جس دن ہو بس ایک پرکار اور ایک کیلکولیٹر لگتا ہے۔
مزید برآں ہم نے آپ کو درست لڑی کا رخ دکھا دیا ہے، اب چھریاں کانٹے وغیرہ ادھر چل جائیں تو فائدہ یہ ہو گا کہ ادھر یہ انٹرویو کے لیے فارمل ڈریس میں آئے ہیں اور زرہ بکتر وغیرہ زمرے سے باہر لٹک وغیرہ رہی ہے۔
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:29 شام
کچی سبزیاں۔۔۔۔ بینگن کیسے کھاتے ہوں گے بھلا۔
تاج اتار کے!
یاز — جون 3، 2025 11:29 شام
خیراے دسو. کہ انج تے تسی چوہدریاں دے پڑوسی اوہ لیکن ماڑی موٹی پنڈی والوں کی بولی بول لیتے ہو؟
گاؤں سے تعلق موجود ہے یا مکا دتا؟
اگر تعلق ہے تو گاؤں کا چکر لگتا؟
اگر چکر لگتا تو چاؤ سے جاتے یا جی مار کر کے مجبوری میں؟
والدین اگر حیات ہیں تو کہتے تھے مجھے میرے گاؤں لے جاؤ وغیرہ
جی پنڈی دی بولی کج کج بول گچھنے آں پا پا جی
گاؤں سے تعلق موجود
اور چکر لگتا، تاہم مجبوری میں ہی
والدین کے ساتھ ۔۔ یس
یاز — جون 3، 2025 11:31 شام
کچی سبزیاں۔۔۔۔ بینگن کیسے کھاتے ہوں گے بھلا۔
اک ہور نکتہ ہائے دقیق کڈ لیاندا ایس کڑی نے
عبداللہ محمد — جون 3، 2025 11:31 شام
جی پنڈی دی بولی کج کج بول گچھنے آں پا پا جی
گاؤں سے تعلق موجود
اور چکر لگتا، تاہم مجبوری میں ہی
والدین کے ساتھ ۔۔ یس
ویسے تو سینسیٹو بات ہے لیکن دنیا ہے دستو ر ہے
تو کبھی اس مدعے پر بات ہوتی کہ والدین کہتے ہوں سانوں ساڈے وڈیاں کول ای جا کہ دفنانا وغیرہ؟
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:31 شام
ٹھیک ہے، سوئیے۔ امید ہے آج کچھ وضاحت طلب نہ رہا ہوگا۔ جس دن ہو بس ایک پرکار اور ایک کیلکولیٹر لگتا ہے۔
مزید برآں ہم نے آپ کو درست لڑی کا رخ دکھا دیا ہے، اب چھریاں کانٹے وغیرہ ادھر چل جائیں تو فائدہ یہ ہو گا کہ ادھر یہ انٹرویو کے لیے فارمل ڈریس میں آئے ہیں اور زرہ بکتر وغیرہ زمرے سے باہر لٹک وغیرہ رہی ہے۔
یہاں چھریاں چلا دیں تو انٹرویو کس کا لیں گے۔۔۔ الٹا ہم پر ہی کوئی دفعہ لگ جانی۔
ہاں نا اب تو بارہ کو بجے بھی آدھا گھنٹہ گزر گیا۔ سوئیں گے نہیں تو جاگیں گے کیسے
جاگیں گے نہیں تو کام کیسے نمٹائیں گے جو کل ہی کے دن میں کرنے ہیں کیونکہ پھر دو بلکہ پانچ چھٹیاں ہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101653/page-44