یاز — جون 3، 2025 11:32 شام
ویسے تو سینسیٹو بات ہے لیکن دنیا ہے دستو ر ہے
تو کبھی اس مدعے پر بات ہوتی کہ والدین کہتے ہوں سانوں ساڈے وڈیاں کول ای جا کہ دفنانا وغیرہ؟
جی یہی کہتے ہیں۔
عبداللہ محمد — جون 3، 2025 11:32 شام
اک ہور نکتہ ہائے دقیق کڈ لیاندا ایس کڑی نے
تہاڈا علاج اے۔
پھر کیا جواب ہوتا ہے؟
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:32 شام
اک ہور نکتہ ہائے دقیق کڈ لیاندا ایس کڑی نے
غلطی ہو گئی جی۔
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:32 شام
اک ہور نکتہ ہائے دقیق کڈ لیاندا ایس کڑی نے
اگلی وار دبیز سہی
یاز — جون 3، 2025 11:34 شام
یاز — جون 3، 2025 11:35 شام
گل غلطی کر بیٹھی ہے
غلطی کر بیٹھی ہے گل
بول کفارہ، وغیرہ
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:35 شام
اچھا تے فیر دسو کہ
اگر آپ ایک آئس کریم ہوتے، تو کون سا فلیور ہوتے؟ اور کس وجہ سے لوگ آپ کو فوراً کھا لیتے؟
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:35 شام
یہاں چھریاں چلا دیں تو انٹرویو کس کا لیں گے۔
بس پھر اس کا مطلب ہے ہم نے آکشن میں کوئی نا کوئی ڈیل بریک کر ہی لی۔ سر سلامت سب کجھ سلامت وغیرہ!
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:37 شام
اچھا تے فیر دسو کہ
اگر آپ ایک آئس کریم ہوتے، تو کون سا فلیور ہوتے؟ اور کس وجہ سے لوگ آپ کو فوراً کھا لیتے؟
سوال تے ٹھیک اے لیکن سرگوشی دے وچ تے باہر لمے پے کے ہسن دا کی مطلب اے۔ ایہہ محفل دی تاریخ وچ پہلی واری ہو ریا اے۔
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:37 شام
گل غلطی کر بیٹھی ہے
غلطی کر بیٹھی ہے گل
بول کفارہ، وغیرہ
جس دی وجہ توں غلطی ہوئی ، اس لئی تلوار دی دھار تیز کرنا ہی کفارہ ہو سکدا اے۔
یاز — جون 3، 2025 11:37 شام
اچھا تے فیر دسو کہ
اگر آپ ایک آئس کریم ہوتے، تو کون سا فلیور ہوتے؟ اور کس وجہ سے لوگ آپ کو فوراً کھا لیتے؟
اے نیک دل خاتون، تم تو سونے نہیں جا رہی تھی!!
ویسے میں آئس کریم ہوتا ہی کیوں؟
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:38 شام
بس پھر اس کا مطلب ہے ہم نے آکشن میں کوئی نا کوئی ڈیل بریک کر ہی لی۔ سر سلامت سب کجھ سلامت وغیرہ!
ناں جی۔۔۔ ہم نے ارادے بدل لئے بلکہ ڈانواں ڈول ہو گئے۔ اسی اپنی آئی تے آ گئے جے ہُن۔
یاز — جون 3، 2025 11:39 شام
بس پھر اس کا مطلب ہے ہم نے آکشن میں کوئی نا کوئی ڈیل بریک کر ہی لی۔ سر سلامت سب کجھ سلامت وغیرہ!
میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ یہ کڑی میرے ساتھ ہے۔
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:39 شام
اے نیک دل خاتون، تم تو سونے نہیں جا رہی تھی!!
ویسے میں آئس کریم ہوتا ہی کیوں؟
ہاں تو سونے جانے کے لئے کوئی فلائیٹ تھوڑی لینی ہے کہ لیٹ نہ ہو جاؤں کہیں۔
کیوں والی بات نہ کریں۔ آپ کی مرضی تھوڑی چلے گی۔ ایک سادہ سا سوال کیا ہے۔ فلیور بتائیے اوربسسسسسسسسس۔
یاز — جون 3، 2025 11:40 شام
جس دی وجہ توں غلطی ہوئی ، اس لئی تلوار دی دھار تیز کرنا ہی کفارہ ہو سکدا اے۔
مجھے پہلے ہی شک تھا
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:40 شام
میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ یہ کڑی میرے ساتھ ہے۔
کاش یہ لکھنے سے پہلے اگلا مراسلہ بھی پڑھ لیا ہوتا۔ ساری امیدوں پر پانی اپنے آپ پھر جانا تھا۔
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:41 شام
شک کو یقین میں کیوں نہ بدلا
یاز — جون 3، 2025 11:41 شام
فلیور بتائیے اوربسسسسسسسسس۔
کیریمل 😎
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:42 شام
ویسے میں آئس کریم ہوتا ہی کیوں؟
اس بارے میں بھی ایک عظیم لیڈر کہہ گئے تھے کچھ۔ میں اے خان کی نمائندگی کرتے ہوئے۔۔۔ہن لبھو کی گل سی
یاز — جون 3، 2025 11:42 شام
کاش یہ لکھنے سے پہلے اگلا مراسلہ بھی پڑھ لیا ہوتا۔ ساری امیدوں پر پانی اپنے آپ پھر جانا تھا۔
میں دوجی کڑی دا بولیا جی۔