انٹرویویاز بھائی کا انٹرویو

مریم افتخار — جون 3، 2025 11:43 شام
میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ یہ کڑی میرے ساتھ ہے۔
ٹیم ورک میکس دا ڈریم ورک وغیرہ
یاز — جون 3، 2025 11:43 شام
شک کو یقین میں کیوں نہ بدلا
یہی تو غلطی ہوئی
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:44 شام
میں دوجی کڑی دا بولیا جی۔
اساں تے اپنی مرضی دا مطلب سمجھنا اے
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:45 شام
اچھا۔۔۔ فیر بچت ہو گئی۔
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:45 شام
اساں تے اپنی مرضی دا مطلب سمجھنا اے
تھاں مرن توں بچ سی
یاز — جون 3، 2025 11:45 شام
اس بارے میں بھی ایک عظیم لیڈر کہہ گئے تھے کچھ۔ میں اے خان کی نمائندگی کرتے ہوئے۔۔۔ہن لبھو کی گل سی
شاید اس طرح کی بات تھی کہ
آئندہ آئین وفاقی طرز کا ہو جس میں صوبوں کو خودمختاری سے آئسکریم بنانے کی اجازت ہو۔
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:46 شام
اب وہی کفارے والا گانا اپنے لئے گائیے
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:47 شام
بالکل بالکل۔
یاز — جون 3، 2025 11:47 شام
اب وہی کفارے والا گانا اپنے لئے گائیے
گایا تو
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:48 شام
شاید اس طرح کی بات تھی کہ
آئندہ آئین وفاقی طرز کا ہو جس میں صوبوں کو خودمختاری سے آئسکریم بنانے کی اجازت ہو۔
شاباشے۔ ہن ایہہ ویکھو!
یاز — جون 3، 2025 11:48 شام
اچھا۔۔۔ فیر بچت ہو گئی۔
ہم جیت گئے تم ہارے
تم ہارے اور ہم جیتے
وغیرہ
زیک — جون 3، 2025 11:50 شام
جی وہ وقت بھی قریب آیا ہی چاہتا ہے۔
ویسے بھی میں نے بس دو چار انتہائی زہر آلود تیلی نما پوسٹیں روکی ہوئی ہیں جیسے جیسے محفل کا وقت کم ہوگا انکو اگلتا جاؤں گا اور پھر رب ہی راکھا۔۔
جلد کریں یہ نہ ہو میں پڑھنے سے رہ جاؤں
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:50 شام
ہم جیت گئے تم ہارے
تم ہارے اور ہم جیتے
وغیرہ
:ROFLMAO: وغیرہ وغیرہ
تو پھر جلدی سے بتائیے کہ اگر آپ کا دماغ بیٹری سے چل رہا ہوتا تو اس وقت کتنے پرسینٹ چارجنگ باقی ہوتی۔
یاز — جون 3، 2025 11:52 شام
:ROFLMAO: وغیرہ وغیرہ
تو پھر جلدی سے بتائیے کہ اگر آپ کا دماغ بیٹری سے چل رہا ہوتا تو اس وقت کتنے پرسینٹ چارجنگ باقی ہوتی۔
مکمل ڈرین
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:54 شام
جلد کریں یہ نہ ہو میں پڑھنے سے رہ جاؤں
آپ پلیز اوپر والوں کو کہیں آپ کے آنے سے پہلے دھاگے ادھر ادھر نہ پرویا کریں۔ بہت اہم معلومات بھی ہوتی ہے کبھی!
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:54 شام
:ROFLMAO: وغیرہ وغیرہ
تو پھر جلدی سے بتائیے کہ اگر آپ کا دماغ بیٹری سے چل رہا ہوتا تو اس وقت کتنے پرسینٹ چارجنگ باقی ہوتی۔
صفرا
یاز — جون 3، 2025 11:55 شام
جلد کریں یہ نہ ہو میں پڑھنے سے رہ جاؤں
ہم آپ کے شوقِ خواندگی کو (بھی) سراہتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:56 شام
اب کیوں نہیں کہا کہ آخر دماغ بیٹری پر چلتا ہی کیوں۔
یاز — جون 3، 2025 11:57 شام
اب کیوں نہیں کہا کہ آخر دماغ بیٹری پر چلتا ہی کیوں۔
دماغ چلنے کا کہا ہی کب؟
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:57 شام
😂 کیا واقعی؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101653/page-46