تہاڈا کیہ آکھنا ایس بارے۔
تہاڈا کیہ آکھنا ایس بارے۔
مناسب ہو گیا۔
اس اننگ کو آل ٹائم گریٹ ایک روزہ اننگ گھوشت کر دینا چاہیے
انج ای ہووے گا۔
ان پر تو سیر حاصل گفتگو ہو چکی۔
دیگر بہت سی۔۔ میں کوہلی، لارا، سنگا وغیرہ کی ہی اننگز شامل تھیں۔
ٹینس کی بابت خاکسار کا علم کچھ محدود وغیرہ ہے۔ اس لئے زیادہ مفصل روشنی ڈالنے سے قاصر ۔ تاہم امکان ہے کہ فیڈرر اور نڈال کو زیادہ لائم لائٹ ملنے میں کمرشل ازم ، دونوں کی آپس کی مسابقت وغیرہ کا عمل دخل ہو۔
آپ بہت کم سوتے ہیں اور اکثر سیر سپاٹے کے لئے کافی لمبی ڈرائیو بھی کرتے ہیں۔ اس کم نیند کا ڈرائیونگ اور ہائیکنگ پر کا اثر ہوتا ہے؟
جی جی، اللہ کا کرم ہے کہ فی الحال تک تو یہی اثر ہوتا ہے کہ ہر دو افعال کے لئے زیادہ وقت میسر ہوتا ہے۔
کبھی ویسی نہیں لکھی، جس کو ڈائری لکھنا کہا جا سکے۔
کچھ انتخابات ذہن میں ہیں ہم سے شئیر کرنے کے لیے؟
ان میں سے زیادہ تر (یا شاید تمام ہی) یہاں شیئر کر چکے مختلف جگہوں پہ۔ زیادہ تر کیفی اعظمی کی شاعری تھی۔
اسی بابت ایک دلچسپ و عجیب سا واقعہ ہے، لیکن وہ سفر سے واپسی پر شیئر کرنے کی کوشش کرتے ہیں کچھ۔
میں نے یہ لڑی تو اس لیے تازہ کی ہے کہ آپ بھی زیک کی طرح لکھیں کہ اب یہ جواب اس جگہ سے اور اب یہ اس جگہ سے وغیرہ وغیرہ۔۔😅
اس کا جواب ادھار رہا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
شاید اسی ٹھنڈ سے ہمیں بخار ہوگیا 😆😆😆😆
اسی سے ایک پرانا واقعہ یاد آ رہا ہے، جو شاید پہلے بھی کہیں شیئر کیا تھا۔
Feel better soon