✅✅✅✅✅✅✅✅✅
بہت شکریہ زیک ُ
بخار کے ساتھ گلا بھی خراب شام کو ڈاکٹر کو دکھاتے ہیں
بالکل صحیح کہاُکراچی میں سردی پڑتی ہی نہیں ہم نے ازراہ مذاق کہا مریم کشمیری چائے کا کہہ رہی تھیں ۔۔
اتنی گرمی ہے کراچی میں اب تو ایسا لگتا ہے پورا سال صرف گرمی ہی پڑتی ہے ۔
میری روم میٹ کراچی کی تھی۔ دو سال ہاسٹل میں کمرہ شئیر کیا ہم نے۔ کئی باتیں اس کی یاد آتی ہیں مگر خاص طور پر دو چیزوں پہ ایکسٹریم amaze ہوتی تھی اور بار بار ذکر کرتی تھی۔ ایک یہ کہ سردی بہت ہے۔۔۔اکتوبر نومبر میں ہی شاید کہنے لگ جاتی تھی اور ہیٹر بھی اسی نے لیا ورنہ اپن تو ایسے ہی کام چلا رہا تھا۔ ہر وقت یہی بات کہ اتنی سردی کیسےےےے!!
اور دوسرا وہ سفر کے دوران سبزہ دیکھ کر بہت amaze ہوتی تھی۔ شاید کراچی یا اردگرد کے علاقوں میں ایسا نہیں ہوتا۔ مگر ہم نے تو پیدائشی یہی کچھ ہی دیکھا ہے تو محسوس نہیں ہوتا۔