انٹرویویاز بھائی کا انٹرویو

عبداللہ محمد — جون 5، 2025 9:25 شام
جب مُلک بھر سے لوگ عیدا لاضحٰی اپنوں میں ملانے کے لئے خصوصی ٹرینوں کے ذریعے اپنے گھروں کو جا رہے آپ کس چکر میں گھر چھوڑ کر کاغان جا گھسے؟
نیز کیا یہ روٹین کا معاملہ ہے؟
قربانی بھی وہیں کریں گے یا گاؤں/محلے / رشتے داروں میں انتظام کیا ہوا؟
مریم افتخار — جون 6، 2025 12:13 صبح
چشمِ بدور بھی کچھ چشمِ نم جیسی ہوتی ہے کیا!!
املاء درست کرانے کا دھنے واد!
چشم نم اور بدور دور کی کزنز ہیں، آپ کو رشتہ سمجھانا مشکل ہے کیونکہ آپس میں وٹے سٹے وغیرہ بہت ہوئے ہوئے۔۔!
مریم افتخار — جون 6، 2025 12:14 صبح
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے، اپنا خیال رکھیں.
جلدی اچھی ہوجائیں اور ہمیں زنانہ آئی ڈی والے بندے کے بارے میں جاننا ہے
عبداللہ بھائی یہ کہانی تھی کیا پہلے یہ تو بتائیں تا کہ شرلاک ہومز جونئیر کو اندازہ ہو کہ اس کے بارے میں پوچھنے کے لیے آپا جی کے علاوہ نیکسٹ آف کن کون ہے!!!
مریم افتخار — جون 6، 2025 12:15 صبح
سچ کہوں تو پی ٹی وی کے ڈرامے نہ ہونے کے برابر دیکھے۔
بچپن میں کیا دیکھتے تھے ٹی وی پہ اور تب کون کون سے چینلز موجود تھے؟
اے خان — جون 6، 2025 4:14 صبح
عبداللہ بھائی یہ کہانی تھی کیا پہلے یہ تو بتائیں تا کہ شرلاک ہومز جونئیر کو اندازہ ہو کہ اس کے بارے میں پوچھنے کے لیے آپا جی کے علاوہ نیکسٹ آف کن کون ہے!!!
مجھے تو صرف اتنا معلوم ہے کہ ایک مردانہ آئی ڈی زنانہ روپ میں واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوا تھا
سیما آپا کو معلوم ہوگا،
اسی دن سے نیند نہیں آرہی
کہ ایسا بھی کوئی کرتا ہے
اے خان — جون 6، 2025 4:38 صبح
یقیناََ چہرے پہ۔
ہمارا یہ ماننا ہے کہ انسان کا سب ماضی و حال اس کے چہرے پہ واضح لکھا ہوتا ہے۔ ویسے ہمارا خوش فہمی نما خیال ہے کہ ہم چہرہ شناسی میں کچھ کچھ مہارت رکھتے ہیں۔
میرے چہرے سے اندازہ لگائیں
اے خان — جون 6، 2025 4:55 صبح
بہت شکریہ نایاب بھائی۔
اتنی علم و آگہی کہاں کہ آپ کے سوال کا جواب قرار واقعی دے پاؤں، تاہم رسمِ لڑی کے باعث جواب دینا ہی پڑے گا۔
ویسے تو پورا چہرہ ہی سچ بولتا ہے۔ یعنی چہرے کی جزئیات کو الگ الگ پرکھنا اتنا آسان نہیں ہے۔ لیکن میرے خیال سے پیشانی اور ہونٹ سب سے زیادہ راز عیاں کرتے ہیں۔
یہ علم کیسے سیکھا جاتا ہے
مریم افتخار — جون 6، 2025 5:00 صبح
مجھے تو صرف اتنا معلوم ہے کہ ایک مردانہ آئی ڈی زنانہ روپ میں واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوا تھا
اس کا مطلب ہے کہ محفل کی خواتین کا وٹس ایپ گروپ بھی ہے جس سے ہم تا حال محروم ہیں؟ (الحمدللہ)
اسی دن سے نیند نہیں آرہی
کہ ایسا بھی کوئی کرتا ہے
دنیا میں کیا نہیں ہوتا بھائی، آپ سو جائیں!
اے خان — جون 6، 2025 5:01 صبح
اس کا مطلب ہے کہ محفل کی خواتین کا وٹس ایپ گروپ بھی ہے جس سے ہم تا حال محروم ہیں؟ (الحمدللہ)
دنیا میں کیا نہیں ہوتا بھائی، آپ سو جائیں!
ہممم
مریم افتخار — جون 6، 2025 9:28 صبح
اسی بابت ایک دلچسپ و عجیب سا واقعہ ہے، لیکن وہ سفر سے واپسی پر شیئر کرنے کی کوشش کرتے ہیں کچھ۔
اس کا جواب ادھار رہا
ٹیک یوئیر ٹائم!
تب تک ہم لڑی میں آپ کی ٹھنڈ کے پیش نظر کشمیری چائے وغیرہ کا سٹال لگا دیں گے!!
چائے آگئی، ہاتھ سیکیے وغیرہ!
اے خان — جون 6، 2025 10:11 صبح
چائے آگئی، ہاتھ سیکیے وغیرہ!
واہ
مریم افتخار — جون 6، 2025 10:13 صبح
یہ بٹہ کنڈی والوں کے لیے ہے۔ آپ تو کراچی ہیں، آپ کے لیےموسم کے حساب سے تخ ملنگا وغیرہ؟
اے خان — جون 6، 2025 10:14 صبح
یہ بٹہ کنڈی والوں کے لیے ہے۔ آپ تو کراچی ہیں، آپ کے لیےموسم کے حساب سے تخ ملنگا وغیرہ؟
فالسے کا شربت
مریم افتخار — جون 6، 2025 10:17 صبح
اے خان — جون 6، 2025 10:18 صبح
فالسے کے شربت سے یاد آیا اس دن شربت لیا ریڑھی والے سے سوچا فالسے کا ہوگا جوسر میں بنا رہا تھا ،وہ تو جب پی کر دیکھا ساتھ میں بالٹی میں تیار کلر پڑا تھا،
مریم افتخار — جون 6، 2025 10:18 صبح
اور میں واپس لاہور پہنچ گئی (ٹھنڈ بھی ہے نسبتا 😂)۔ اب گڑ والی چائے کون اپلوڈ کرے گا بھلا!!!
مریم افتخار — جون 6، 2025 10:19 صبح
فالسے کے شربت سے یاد آیا اس دن شربت لیا ریڑھی والے سے سوچا فالسے کا ہوگا جوسر میں بنا رہا تھا ،وہ تو جب پی کر دیکھا ساتھ میں بالٹی میں تیار کلر پڑا تھا،
کھانے پینے کے معاملے میں ہم اسی لیے باہر حسن ظن سے کام نہ لے پاویں۔
اے خان — جون 6، 2025 10:26 صبح
اور میں واپس لاہور پہنچ گئی (ٹھنڈ بھی ہے نسبتا 😂)۔ اب گڑ والی چائے کون اپلوڈ کرے گا بھلا!!!
file-00000000aab06230a243e569db89884f.png
مریم افتخار — جون 6، 2025 10:28 صبح
ایک AI کے بغیر والی بھی بھیجیں بھائی۔ کسی نے حقیقی چائے کی چسکی لگانی ہوگی!!
اے خان — جون 6، 2025 10:31 صبح
ایک AI کے بغیر والی بھی بھیجیں بھائی۔ کسی نے حقیقی چائے کی چسکی لگانی ہوگی!!
😂😂

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101653/page-50