دونوں پر روشنی ڈال دیں کہ کیوں؟
دونوں پر روشنی ڈال دیں کہ کیوں؟
مادھوری جی بہت یاد آ رہی ہیں آپ کو۔
میں تو دو سال پہلے گیا تھا سیالکوٹ اور ہیڈ مرالہ وغیرہ۔
یعنی فیر میں ناں ای سمجھاں ؟
چنگا پھڑیا جے۔
ایڈی چھیتی!!!
پر موگیمبو تو جاسوس نہیں تھا
ای بک۔ گزشتہ پانچ سات سال میں ایک آدھ کتاب ہی ہارڈ کاپی میں پڑھی ہو گی۔
ماؤس۔ لیپ ٹاپ کا ٹچ پیڈ شاذونادر ہی استعمال کیا ہو شاید۔
ابھی تک تو اینڈروئیڈ ہی۔
یقیناً میسج۔ کال سننا سخت ناپسند ہے۔
حتی الامکان حد تک پیدل ہی۔
بیک پیک۔
برگر۔
کافی۔
بلاشبہ پہاڑ۔
سبز
موگیمبو خوش ہوا ہے، ہم نہیں!
کہیں پہلے آپ موگیمبو کے لیے تو کام نہیں کرتی تھیں جو وہ آپ کے جاسوس بننے پر خوش ہو رہا ہے
وہ یہ سمجھتے ہوئے خوش ہو رہا ہے کہ میں آفیشل جاسوس بنتے ہی اس کے لیے کام کرنے لگوں گی۔ سبحان اللہ بڑے میاں!

پھر تو ضرور موگیمبو کا دماغ خراب ہو چلا ہے جو وہ اتنی ایماندار انسان سے ایسی امید لگائے بیٹھا ہے
میں متفق ہوں مگر ریٹنگ پر مزاح کی دی ہے.
بچارے موگیمبو کی ساری خوشی غارت کردی
بیچارے کا 'وا' اتنے ایماندار انسان سے جو پڑا ہے.
جی جی۔ انڈہ شامی برگر، انٹرنیشنل برگر والا۔