انٹرویویاز بھائی کا انٹرویو

یاز — جون 6، 2025 5:41 شام
یعنی اب بھی کبھی کوئی ایک آدھ بہت اچھا ڈرامہ بھی فولو نہیں کیا؟
پھر ٹی وی پہ نیوز اور سپورٹس وغیرہ کا دور چلتا ہے؟
جی اب والے ڈراموں میں سے بھی کوئی نہیں دیکھا یا فالو کیا۔
زیادہ سپورٹس ہی اور کبھی کبھار نیوز
سیما علی — جون 6، 2025 5:47 شام
چائے آگئی، ہاتھ سیکیے وغیرہ!
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️
واہ واہ کیاُکہنے آپ کی کشمیری چائے کے جیتی رہیے
بہت ہی اعلیٰ چائے پی کے کچھ طبیت بحال ہوئی
Antibiotic
دینا پڑی ڈاکٹر کو
وائرل انفیکشن ہے ۔۔۔
یاز — جون 6، 2025 5:48 شام
Antibiotic
دینا پڑی ڈاکٹر کو
ایتھے رکھ نا۔
یعنی آپ نے ڈاکٹر ہی کو دوائی دے ڈالی!!!
مریم افتخار — جون 6، 2025 5:50 شام
واہ واہ کیاُکہنے آپ کی کشمیری چائے کے جیتی رہیے
بہت ہی اعلیٰ چائے پی کے کچھ طبیت بحال ہوئی
الحمدللہ آپ بہتر ہیں تو۔۔۔چائے کی فکر نہیں کرنی تھرمس بھرا پڑا ہے۔ کہیں تو مزید کپس میں ڈال لاؤں؟
مریم افتخار — جون 6، 2025 5:51 شام
ایتھے رکھ نا۔
یعنی آپ نے ڈاکٹر ہی کو دوائی دے ڈالی!!!
ڈاکٹر ہتھ آ ہی گیا اے تے ٹیکے بوتلاں وی لاچھڈیو!
کوئی کسر رہنی نئیں چاہیدی۔
سیما علی — جون 6، 2025 6:05 شام
دینا پڑی ڈاکٹر کو
وائرل انفیکشن ہے ۔۔
😆😆😆😆😆😆😆😆😆
سیما علی — جون 6، 2025 6:05 شام
ایتھے رکھ نا۔
یعنی آپ نے ڈاکٹر ہی کو دوائی دے ڈالی!!!
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓
سیما علی — جون 6، 2025 6:05 شام
ڈاکٹر ہتھ آ ہی گیا اے تے ٹیکے بوتلاں وی لاچھڈیو!
کوئی کسر رہنی نئیں چاہیدی۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
سیما علی — جون 6، 2025 6:10 شام
ایتھے رکھ نا۔
یعنی آپ نے ڈاکٹر ہی کو دوائی دے ڈالی!!!
یہاں حاضری لگائے بغیر طبعیت ٹھیک بھی نہیں ہوتی
؀ابھی فتویٰ صادر ہواہے
طبعیت ٹھیک کیسے ہوگی پھر گھسُ گیں اردو محفل کے کلیجے میں ۔🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣
سیما علی — جون 6، 2025 6:10 شام
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
مریم افتخار — جون 6، 2025 6:11 شام
یہاں حاضری لگائے بغیر طبعیت ٹھیک بھی نہیں ہوتی
؀ابھی فتویٰ صادر ہواہے
طبعیت ٹھیک کیسے ہوگی پھر گھسُ گیں اردو محفل کے کلیجے میں ۔🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣
فتوے والی چاندنی اب چار دن کی بھی نہیں رہ گئی! 😌
سیما علی — جون 6، 2025 6:14 شام
فتوے والی چاندنی اب چار دن کی بھی نہیں رہ گئی! 😌
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
سیما علی — جون 6، 2025 6:23 شام
IMG-9962.jpg
ابھی ایک مراسلہ نظر سے گذرا گیارہ سال پرانا
ذرا دیکھیے یہ حال ایک دن پُرانا نہیں ۔۔
ایکDecade
کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
اے خان — جون 6، 2025 6:28 شام
یعنی آپ کو پتہ ہے کہ جو یہ اندازہ لگائیں گے وہ علی الاعلان بتانے والا نہیں؟؟؟ (خود شناسی و کانفیڈینس کی سند عطا ہو)
ہمیں سو فیصد یقین ہے کہ یاز بھائی جو اندازہ لگائیں گے وہ اچھا ہی ہوگا
اے خان — جون 6، 2025 6:30 شام
عبداللہ بھائی بہت سارے سوالا ت لکھ دیں آپ اس لڑی میں۔ وہ اپنے وقت کے حساب سے جواب دے دیں گے۔ سوالات ادھار نہ کرنا بعد میں رات بیت جاتی ہے!! 😂
لکھنے تھے، لیکن آج شام ہی سے بے وجہ کی اداسی سی اداسی ہے
مریم افتخار — جون 6، 2025 6:31 شام
ہمیں سو فیصد یقین ہے کہ یاز بھائی جو اندازہ لگائیں گے وہ اچھا ہی ہوگا
مجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ یہ بس اچھے والی سائیڈ باہر نکلنے دیں گے تاکہ کلائنٹس آتے وغیرہ رہیں۔۔۔۔
آپ کو کچھ پتہ لگے تو مجھے بھی بتائیے گا، میں قطار میں آپ کے بعد ہوں!
اے خان — جون 6، 2025 6:33 شام
مجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ یہ بس اچھے والی سائیڈ باہر نکلنے دیں گے تاکہ کلائنٹس آتے وغیرہ رہیں۔۔۔۔
آپ کو کچھ پتہ لگے تو مجھے بھی بتائیے گا، میں قطار میں آپ کے بعد ہوں!
ابھی تک چپ ہیں
یاز — جون 6، 2025 6:58 شام
لکھنے تھے، لیکن آج شام ہی سے بے وجہ کی اداسی سی اداسی ہے
اداسی نے بال بھی کھولے کیا؟
اے خان — جون 6، 2025 7:26 شام
اداسی نے بال بھی کھولے کیا؟
ہاں وہی
مریم افتخار — جون 6، 2025 7:26 شام
لکھنے تھے، لیکن آج شام ہی سے بے وجہ کی اداسی سی اداسی ہے
آج تو بے سبب اداس ہے جی
عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101653/page-52