عبداللہ محمد — جون 10، 2025 4:40 شام
میں نے کبھی روک نہیں لگائی، لیکن ہمارے معاشرے اور معاشرتی ماحول میں سپورٹس کی ایز اے پروفیشن یا پرو لیول تک سپورٹس کھیلنے کی گنجائش کم ہی ہے۔
نہایت غلط بات میں نیانے نوں کُٹ کُٹ کرکٹ کھیڈانی۔
یاز — جون 10، 2025 4:41 شام
اس سے یاد آیا جب آپ سنوکر کلب جاتے تھے تو کیا ابا جی چھتر اور اماں جی سے ڈانٹ ڈپٹ ہوتی۔
زیادہ سے زیادہ کوئی یاد پڑتا ہو تو کتنا ٹائم گزارا ہے سنوکر کلب میں؟
چھتر وغیرہ کی نوبت اس لئے نہ آ پائی کہ سنوکر وغیرہ جیسی علتیں یونیورسٹی لائف میں شروع ہوئیں یعنی ہاسٹل میں رہتے ہوئے۔
اور ایک آدھ دفعہ آدھی رات تک سنوکر کلب میں وقت بتایا، لیکن آپ خود بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ کوئی زیادہ بڑی اچیومنٹ نہیں ہے۔ رات کے دو تین تو بجنے چاہییں (تھے).
یاز — جون 10، 2025 4:42 شام
نہایت غلط بات میں نیانے نوں کُٹ کُٹ کرکٹ کھیڈانی۔
تہاڈی کیا ای بات ہے جی۔
مریم افتخار — جون 13، 2025 3:27 شام
محفل پہ آپ کے قیام کے دوران کوئی ایسی ریٹنگ جو آپ نے کبھی استعمال نہیں کی؟
یاز — جون 13، 2025 4:12 شام
محفل پہ آپ کے قیام کے دوران کوئی ایسی ریٹنگ جو آپ نے کبھی استعمال نہیں کی؟
ایسی تو کوئی نہیں ہے۔ ویسے منفی ریٹنگ بہت کم استعمال کی ہیں۔
مضحکہ خیز: 2
ناپسندیدہ: 4
غیرمتفق: 8
عرفان سعید — جون 13، 2025 5:08 شام
ایسی تو کوئی نہیں ہے۔ ویسے منفی ریٹنگ بہت کم استعمال کی ہیں۔
مضحکہ خیز: 2
ناپسندیدہ: 4
غیرمتفق: 8
کم از کم ادلے کا بدلہ میں جتنی وصول کی ہیں اتنی عطا کرتے!
عبداللہ محمد — جون 13، 2025 6:08 شام
ایک دفعہ میں نے انکو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دی تھی ان باکس میں آ گئے جلدی سی ہٹاؤ ورنہ یہاں دنگل ہو جائے گا۔
میں نے کہا اچھاپلیز رونا بند کریں ہٹا دیتا ہوں۔
کم از کم ادلے کا بدلہ میں جتنی وصول کی ہیں اتنی عطا کرتے!
مریم افتخار — جون 13، 2025 6:12 شام
ایک دفعہ میں نے انکو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دی تھی ان باکس میں آ گئے جلدی سی ہٹاؤ ورنہ یہاں دنگل ہو جائے گا۔
میں نے کہا اچھاپلیز رونا بند کریں ہٹا دیتا ہوں۔
مجھے آج ڈسکورڈ پہ آپ کے اٹینشن سپین والے میسج سے شدید حیرت ہوئی۔ ابھی تک ششدر تھی کہ آپ کوئی کام کی بات بھی کرتے ہیں۔ وہ طلسم جلد ہی ٹوٹ گیا!
عرفان سعید — جون 13، 2025 6:13 شام
ایک دفعہ میں نے انکو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دی تھی ان باکس میں آ گئے جلدی سی ہٹاؤ ورنہ یہاں دنگل ہو جائے گا۔
میں نے کہا اچھاپلیز رونا بند کریں ہٹا دیتا ہوں۔
میں آج تک سمجھتا رہا کہ صرف میری ہی منتیں کرتے رہے ہیں!

محمد عبدالرؤوف — جون 13، 2025 6:14 شام
مجھے آج ڈسکورڈ پہ آپ کے اٹینشن سپین والے میسج سے شدید حیرت ہوئی۔ ابھی تک ششدر تھی کہ آپ کوئی کام کی بات بھی کرتے ہیں۔ وہ طلسم جلد ہی ٹوٹ گیا!
تو یہ بات تھی!!!!
وہ احمد بھائی نے کہا تھا 🙂
عبداللہ محمد — جون 13، 2025 6:15 شام
بقول زاکر خان اندور والے بھائی صاب
"وقت، وقت پر آپکے بھگوان مرتے رہنے چاہیے"
چنگا ہویا نہ طلسم ٹُٹ گیا ہنڑ کوئی ٹونا کر لاں گے۔
مریم افتخار — جون 13، 2025 6:16 شام
تو یہ بات تھی!!!!
وہ احمد بھائی نے کہا تھا 🙂
ہیں؟
اسی وقت نہ بتایا ۔ میں اتنے گھنٹے سوچتی رہی کہ یہ میں نے کیا پڑھ لیا اور کس آئی ڈی سے!
یاز — جون 13، 2025 6:27 شام
کم از کم ادلے کا بدلہ میں جتنی وصول کی ہیں اتنی عطا کرتے!
اینٹ کا جواب اینٹ سے دینا ہمیں پسند نہیں
یاز — جون 13، 2025 6:28 شام
ایک دفعہ میں نے انکو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دی تھی ان باکس میں آ گئے جلدی سی ہٹاؤ ورنہ یہاں دنگل ہو جائے گا۔
میں نے کہا اچھاپلیز رونا بند کریں ہٹا دیتا ہوں۔
بھری بزم میں یاز کی بات کہہ دی!!!
😭
یاز — جون 13، 2025 6:29 شام
مجھے آج ڈسکورڈ پہ آپ کے اٹینشن سپین والے میسج سے شدید حیرت ہوئی۔ ابھی تک ششدر تھی کہ آپ کوئی کام کی بات بھی کرتے ہیں۔ وہ طلسم جلد ہی ٹوٹ گیا!
ہن فیوی کول دا انتظام کریئے؟
یاز — جون 13، 2025 6:32 شام
میں آج تک سمجھتا رہا کہ صرف میری ہی منتیں کرتے رہے ہیں!
Hence our supposition was wrong
پس ثابت ہوا، وغیرہ
یاز — جون 13، 2025 6:33 شام
بقول زاکر خان اندور والے بھائی صاب
"وقت، وقت پر آپکے بھگوان مرتے رہنے چاہیے"
چنگا ہویا نہ طلسم ٹُٹ گیا ہنڑ کوئی ٹونا کر لاں گے۔
ٹٹ تے گیا، لیکن چیک کرو کہ تڑاک کر کے یا خموشی نال
عبداللہ محمد — جون 14، 2025 9:48 صبح
اگر وسیم بھی ٹی ٹوئنٹی ایرا کے کھلاڑی ہوتے تو کیا آپکو لگتا ہے کہ وہ لیگز کی اولین ترجیح ہوتے؟
کونسے کھلاڑی آپکو لگتا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو فتح کر لیتے اگر آج کے دور میں کھیلتے تو؟
یاز — جون 14، 2025 9:51 صبح
اگر وسیم بھی ٹی ٹوئنٹی ایرا کے کھلاڑی ہوتے تو کیا آپکو لگتا ہے کہ وہ لیگز کی اولین ترجیح ہوتے؟
کونسے کھلاڑی آپکو لگتا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو فتح کر لیتے اگر آج کے دور میں کھیلتے تو؟
وسیم اکرم کو اپنے عہد کے کھلاڑیوں کے ساتھ ہی کمپیئر کیا جانا چاہئے، تو یقیناً اس لحاظ سے ان کی ٹی ٹونٹی ویلیو کافی بہتر ہوتی۔
اسی سے یاد آ رہا ہے کہ کسی ایک ڈبل وکٹ نما میچ یا ٹورنامنٹ میں وسیم اکرم اور شاہد آفریدی کی جوڑی بھی تھی۔
اکمل زیدی — جون 14، 2025 9:54 صبح
عبداللہ محمد یاز
بھائی لوگو آپ دونوں کو دیکھ کر بے انتہا خوشی ہوئی ۔۔۔ کہاں تھے بھئی میں تو سب سے پوچھ پوچھ کر تھک بیٹھا یاز بھائی ۔ ۔۔ بس آپ لوگوں کو دیکھ کر وہ تھکن اتر گئی ۔۔۔