یاز — جون 14، 2025 9:55 صبح
کونسے کھلاڑی آپکو لگتا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو فتح کر لیتے اگر آج کے دور میں کھیلتے تو؟
ٹی ٹونٹی کے عہد سے پہلے کے کرکٹرز میں سے:
کرس کینز
لانس کلوزنر
نیتھن آسٹل
اظہر الدین
کارل ہوپر
نیز لارا، مائیکل بیون، مارک واہ، مارٹن کرو وغیرہ بھی
مریم افتخار — جون 14، 2025 9:56 صبح
عبداللہ محمد یاز
بھائی لوگو آپ دونوں کو دیکھ کر بے انتہا خوشی ہوئی ۔۔۔ کہاں تھے بھئی میں تو سب سے پوچھ پوچھ کر تھک بیٹھا یاز بھائی ۔ ۔۔ بس آپ لوگوں کو دیکھ کر وہ تھکن اتر گئی ۔۔۔
بار دگر خوش آمدید!
آپ کو دیکھ کے بھی ہم سب خوش ہو رہے ہیں ۔ کہاں گئے تھے!
یاز — جون 14، 2025 9:57 صبح
عبداللہ محمد یاز
بھائی لوگو آپ دونوں کو دیکھ کر بے انتہا خوشی ہوئی ۔۔۔ کہاں تھے بھئی میں تو سب سے پوچھ پوچھ کر تھک بیٹھا یاز بھائی ۔ ۔۔ بس آپ لوگوں کو دیکھ کر وہ تھکن اتر گئی ۔۔۔
السلام علیکم اکمل بھائی
ارے واہ واہ خوش آمدید۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو محفل پہ دیکھ کر۔
کیسے ہیں آپ؟
ہم تو خود آپ کے وارنٹ نکلوانے کو تیار کھڑے تھے۔
یاز — جون 14، 2025 9:58 صبح
بار دگر خوش آمدید!
آپ کو دیکھ کے بھی ہم سب خوش ہو رہے ہیں ۔ کہاں گئے تھے!
اکمل صاحب کی واپسی میں بھی آپ کے المشہور ٹیگ شدگان والے مراسلے کا اہم کردار ہو گا۔
محمد عبدالرؤوف — جون 14، 2025 9:59 صبح
ٹی ٹونٹی کے عہد سے پہلے کے کرکٹرز میں سے:
کرس کینز
لانس کلوزنر
نیتھن آسٹل
اظہر الدین
کارل ہوپر
نیز لارا، مائیکل بیون، مارک واہ، مارٹن کرو وغیرہ بھی
سری لنکی بھول گئے آپ کو۔۔۔۔
سنتھ جے سوریا جو باؤلروں کا بھرکس نکال دیا کرتا تھا۔
یاز — جون 14، 2025 10:07 صبح
سری لنکی بھول گئے آپ کو۔۔۔۔
سنتھ جے سوریا جو باؤلروں کا بھرکس نکال دیا کرتا تھا۔
وہ ٹی ٹونٹی آنے کے بعد تک کھیلا، اور چند سال ٹی ٹونٹی بھی کھیلا۔
اس لئے اس کو شامل نہیں کیا۔
محمد عبدالرؤوف — جون 14، 2025 10:09 صبح
وہ ٹی ٹونٹی آنے کے بعد تک کھیلا، اور چند سال ٹی ٹونٹی بھی کھیلا۔
اس لئے اس کو شامل نہیں کیا۔
اچھا ۔۔۔۔ وہ کھیلا ہوا ہے۔۔۔ میرے یادداشت میں نہیں تھا ۔
یاز — جون 14، 2025 10:19 صبح
اچھا ۔۔۔۔ وہ کھیلا ہوا ہے۔۔۔ میرے یادداشت میں نہیں تھا ۔
جے سوریا
فلنٹوف
سائمنڈز
وغیرہ اسی لئے اس صف سے باہر رہے
محمد عبدالرؤوف — جون 14، 2025 10:24 صبح
سعید انور ٹی ٹوئینٹی کے لیے کیسا رہتا
یاز — جون 14، 2025 10:26 صبح
سعید انور ٹی ٹوئینٹی کے لیے کیسا رہتا
دل تو کر رہا ہے کہ بہترین لکھوں۔۔ لیکن میرے خیال سے ایوریج رہتا۔
ٹی ٹونٹی میں ایسے بلے باز بہتر رہتے جو سیٹ ہونے میں زیادہ وقت نہ لگائیں۔
عبداللہ محمد — جون 14، 2025 10:31 صبح
اسی سے یاد آ رہا ہے کہ کسی ایک ڈبل وکٹ نما میچ یا ٹورنامنٹ میں وسیم اکرم اور شاہد آفریدی کی جوڑی بھی تھی۔
یہ ناں انسٹا کا الگو بہت ہی شانا ہے۔ ابھی دیکھنا ایک دو دن میں آپکی ٹی ایل پر اس ٹورنامنٹ کی ہائی لائٹس آ جائیں گی۔ میں تو اکثر دیکھتا رہتا۔
عبداللہ محمد یاز
بھائی لوگو آپ دونوں کو دیکھ کر بے انتہا خوشی ہوئی ۔۔۔ کہاں تھے بھئی میں تو سب سے پوچھ پوچھ کر تھک بیٹھا یاز بھائی ۔ ۔۔ بس آپ لوگوں کو دیکھ کر وہ تھکن اتر گئی ۔۔۔
بہت شکریہ بھائی ادارہ تو ادھر ہی تھا یہ یاز ای رُس گئے تھے ۔ جنگ لگوانی پڑی انکو منانے کے لئے۔
عبداللہ محمد — جون 14، 2025 10:32 صبح
سعید انور ٹی ٹوئینٹی کے لیے کیسا رہتا
سوپر سے اوپر۔
دل تو کر رہا ہے کہ بہترین لکھوں۔۔ لیکن میرے خیال سے ایوریج رہتا۔
ٹی ٹونٹی میں ایسے بلے باز بہتر رہتے جو سیٹ ہونے میں زیادہ وقت نہ لگائیں۔
شاید ہاں لیکن یقیناً چل جاتے کہ انکی کچھ شاٹس مثلاً فلک اور کٹ کی مثال نہیں اور اکثر انکو کھیلنے کے لئے وہ ٹائم نہیں لیتے تھے۔
یاز — جون 14، 2025 10:38 صبح
سوپر سے اوپر۔
شاید ہاں لیکن یقیناً چل جاتے کہ انکی کچھ شاٹس مثلاً فلک اور کٹ کی مثال نہیں اور اکثر انکو کھیلنے کے لئے وہ ٹائم نہیں لیتے تھے۔
تسی کہندے او تے من لینے آں۔
لیکن اس کو کوہلی والی لائن رکھنی تھی آف سٹمپ سے باہر والی
عبداللہ محمد — جون 14، 2025 10:39 صبح
ایڈے تسی شان پولاک
تسی کہندے او تے من لینے آں۔
لیکن اس کو کوہلی والی لائن رکھنی تھی آف سٹمپ سے باہر والی
عبداللہ محمد — جون 14، 2025 10:46 صبح
ایشیز 2005 کی طرز کی پانچ سیریز بتائیں۔
کیا ایشیز 2005 تاریخ کی بہترین ٹیسٹ سیریز قرار دی جا سکتی یا آپ نے اس سے بھی اوپر کوئی سیریز دیکھی سنی ہے؟
عبداللہ محمد — جون 14، 2025 2:18 شام
ایک سوال: کیا آپ اے آر رحمٰن فین ہو؟ اگر ہاں تو پسندیدہ گیت، البم یا کمپوزیشن وغیرہ
مریم افتخار — جون 14، 2025 3:42 شام
اکمل صاحب کی واپسی میں بھی آپ کے المشہور ٹیگ شدگان والے مراسلے کا اہم کردار ہو گا۔
آپ کی واپسی میں تھا کیا؟؟؟ کبھی کنفیس تو نہ کیا!
یاز — جون 14، 2025 4:05 شام
آپ کی واپسی میں تھا کیا؟؟؟ کبھی کنفیس تو نہ کیا!
بس اشٹام نہ لکھا۔ ورنہ تو
پہلا مراسلہ یہی تھا۔
مریم افتخار — جون 14، 2025 6:23 شام
بس اشٹام نہ لکھا۔ ورنہ تو
پہلا مراسلہ یہی تھا۔
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ!
یاز — جون 14، 2025 7:11 شام
ایشیز 2005 کی طرز کی پانچ سیریز بتائیں۔
کیا ایشیز 2005 تاریخ کی بہترین ٹیسٹ سیریز قرار دی جا سکتی یا آپ نے اس سے بھی اوپر کوئی سیریز دیکھی سنی ہے؟
میرے خیال میں اس سے بہتر سیریز یقیناً ہوئی ہیں، تاہم اس سیریز کی وجۂ شہرت ایشیز کی اپنی ایک تاریخ کی بدولت ہے۔ لیکن یہ ضرور ہے کہ یہ ایک غیر معمولی سیریز تھی۔ کہہ سکتے ہیں کہ مائیکل وان اینڈ کمپنی نے شیر کا شکار کیا تھا اور وہ بھی اس کے عروج کے دور میں۔