انٹرویویاز بھائی کا انٹرویو

ربیع م — جون 18، 2018 3:17 شام
ویسے ابھی تک بالمشافہ ملاقات نہیں ہوئی
انتہائی حیرت انگیز
جاسمن — جون 20، 2018 5:02 شام
زبردست انٹرویو۔
بہت اچھا لگا۔
نایاب — جولائی 6، 2018 3:17 شام
بلاشبہ آگہی سے بھرپور انٹرویو
سوالات زبردست اور جوابات کمال
اک سوال چہرہ شناسی میں چہرے کا کون سا حصہ ہمیشہ سچ بولتا ہے ۔ ؟
ممکن ہو تو مفصل جواب سے نوازیں ۔
بہت دعائیں
یاز — جولائی 6، 2018 3:32 شام
بلاشبہ آگہی سے بھرپور انٹرویو
سوالات زبردست اور جوابات کمال
اک سوال چہرہ شناسی میں چہرے کا کون سا حصہ ہمیشہ سچ بولتا ہے ۔ ؟
ممکن ہو تو مفصل جواب سے نوازیں ۔
بہت دعائیں

بہت شکریہ نایاب بھائی۔
اتنی علم و آگہی کہاں کہ آپ کے سوال کا جواب قرار واقعی دے پاؤں، تاہم رسمِ لڑی کے باعث جواب دینا ہی پڑے گا۔
ویسے تو پورا چہرہ ہی سچ بولتا ہے۔ یعنی چہرے کی جزئیات کو الگ الگ پرکھنا اتنا آسان نہیں ہے۔ لیکن میرے خیال سے پیشانی اور ہونٹ سب سے زیادہ راز عیاں کرتے ہیں۔
نایاب — جولائی 6، 2018 3:48 شام
آپ نے فیض صاحب یاد کروا دیئے
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے؟
کہتے ہیں کہ ہونٹ " جذبات و احساسات " بارے آگہی دیتے ہیں ۔ جبکہ پیشانی " نسب و سوچ " بارے خبر دیتی ہے ۔ ناک " فطرت و شخصیت " بیان کرتی ہے ۔ گال بھنویں پلکیں پپوٹے بھی اپنی اپنی کہانی سناتے ہیں ۔ اور وہکہانی ہی کیا جس میں " فسانہ " نہ ہو ۔۔۔ مگر سچ جو بولتی ہے وہ صرف آنکھ کہلاتی ہے ۔؟
کچھ آگہی سے نوازیں
بہت دعائیں
یاز — جولائی 6، 2018 3:55 شام

واہ واہ جناب۔ آپ نے تو "رقیب" یاد کرا دیا۔
کہتے تو یہی ہیں کہ آنکھ ہی سچ بولتی ہے۔ مگر سچ یہ ہے کہ ہم آنکھوں سے کہی کہانی پڑھنے میں زیادہ مہارت سے محروم ہیں۔
عثمان — جولائی 15، 2018 12:31 صبح
لیں بھئی منصب ادارت سنبھالنے کے بعد یاز کا انٹرویو یا مصاحبہ بلکہ محاسبہ نئے زاویے سے شروع ہونا چاہیے۔
مریم افتخار — جولائی 15، 2018 12:39 صبح
جی تو ہمارے معزز مہمان! جب آپ کا انٹرویو شروع کِیا تھا تو آپ کسی اور کرسی پر تشریف فرما تھے اور کمرشل بریک کے دوران آپ نے صوفہ بدل لیا. کیسا لگ رہا ہے یہاں بیٹھ کر؟ سب ٹھیک سے نظر آ رہے ہیں؟ آپ کا کیمرہ اب ادھر ہے، اس میں دیکھ کر بتائیے! :)
زیک — جولائی 15، 2018 12:54 صبح
لیں بھئی منصب ادارت سنبھالنے کے بعد یاز کا انٹرویو یا مصاحبہ بلکہ محاسبہ نئے زاویے سے شروع ہونا چاہیے۔
پہلا سوال تو یہ ہونا چاہیئے کہ فرقان کو کیسے نکالا
یاز — جولائی 15، 2018 3:43 صبح
پہلا سوال تو یہ ہونا چاہیئے کہ فرقان کو کیسے نکالا
محلاتی سازشیں، محکمہ زراعت وغیرہ
نور وجدان — جولائی 15، 2018 2:30 شام
محلاتی سازشیں، محکمہ زراعت وغیرہ
کون کون شامل تھا ؟ :)
زیک — جولائی 15، 2018 2:34 شام
کیس کریں۔ بیس تیس سال بعد پتا چلے گا
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 15، 2018 3:05 شام
بیس تیس سال بعد پتا چلے گا
لے دس۔۔۔ جیسے ہمیں یہ یقین ہے کہ بی بی کو زرداری نے شہید کروایا تھا اسی طرح 'ہمیں'یہ بھی یقین ہے کہ جو کجھ بھی ہو ریا اے سب 'امریکہ' کروا ریا اے۔ ;)
امریکہ مردہ باد وغیرہ:)
فواد پائین اج کل ویلے لگ رئے مینوں :cool2:
ربیع م — جولائی 15، 2018 3:10 شام
لے دس۔۔۔ جیسے ہمیں یہ یقین ہے کہ بی بی کو زرداری نے شہید کروایا تھا اسی طرح 'ہمیں'یہ بھی یقین ہے کہ جو کجھ بھی ہو ریا اے سب 'امریکہ' کروا ریا اے۔ ;)
امریکہ مردہ باد وغیرہ:)
فہد پایین اج کل ویلے لگ رئے مینوں :cool2:
فہد یا فواد؟
فہد اشرف — جولائی 15، 2018 3:12 شام
فہد پایین اج کل ویلے لگ رئے مینوں :cool2:
پچھلے ایک مہینے سے :)
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 15، 2018 3:13 شام
اوہو۔۔۔۔ فواد ای سی۔۔۔ پر خیر کوئی نہیں گل۔۔۔ امریکہ لکھ دتا اے نا۔
فہد اشرف — جولائی 15، 2018 3:14 شام
مجھے لگا میری بات ہو رہی ہے :p
یاز — جولائی 15، 2018 4:48 شام
فواد پائین اج کل ویلے لگ رئے مینوں
ٹرمپ نے کَڈ دتا ہووے شاید۔
زیک — جولائی 15، 2018 4:51 شام
ٹرمپ نے کَڈ دتا ہووے شاید۔
پومپیو نے شاید؟
محمد تابش صدیقی — جولائی 15، 2018 4:57 شام
ٹرمپ نے کَڈ دتا ہووے شاید۔
پچھلے دنوں ایک پوسٹ آئی تھی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101653/page-7